السلام علیکم ناظرین! رجب کے مہینے کو رجب الحرام عربی میں مقدس رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے جس میں لڑائی جھگڑا ممنوع ہے۔ رجب نے الاسرا ء معراج کا واقعہ دیکھا رات کا معجزاتی سفر اور نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آسمان کی سیر جس سے اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عزت بخشی۔ اس سفر کے حوالے سے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ وہ ذات پاک ہے جو ایک رات اپنے بندے کو مسجد الحرام یعنی خانہ کعبہ سے مسجد الاقصی یعنی بیت المقدس تک جس کے گردا گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں۔لے گیا تاکہ ہم اسے اپنی قدرت کی نشانیاں دکھائیں بے شک وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔ سورہ نجم میں ارشاد ہوتا ہے اور وہ فرشتہ جبرائیل آسمان بریں کے سب سے بلند کنارے پر تھا پھر وہ جلوہ نزدیک ہوا۔ پھر خوب اتر آ یا تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم اب وحی فرمائی۔ اپنے بندے کو جو وحی فرمائی دل نے جھوٹ نہ کہا جو دیکھا تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑتے ہو اور انہوں نے تو وہ جلوہ دو بار دیکھا۔سدرۃ المنتہی کے پاس اس کے پاس جنت الماوی ہے۔ جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا آنکھ نہ کسی طرف پھر نہ حد سے بڑی بے شک اپنے رب کی بہت بڑی نشانیاں دیکھی۔
ناظرین رجب کے مہینے کو رجب الفارد عربی میں تنہا رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ دوسرے تین متواتر مقدس مہینوں سے الگ ہے یعنی ذوالعقد ہ ذو الحجہ اور محرم ان کے پانچ مہینے بعد رجب کا مہینہ آتا ہے۔ رجب مدر: ماہ رجب کا ایک اور نام ہے رجب مدر: مدر عرب کا ایک قبیلہ ہے اور رجب اسی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ کیونکہ وہ قبیلہ اس مہینے کی بہت زیادہ عزت کرتا تھا اور اس کی حرمت کی حفاظت کرتا تھا۔ لہذا ماہ رجب میں جس قدر ہو سکے برکتیں سمیٹ لینی چاہیے اس لیے اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ اپنی زبان ذکر الہٰی سے تر رکھیں اور جتنا ہو سکے اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کرتے رہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین بھی اس ماہ کی روحانی برکات سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور سائلین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے لیے وظائف دعائیں اور قرآنی آیات کے وہ تعویذات تجویز کرتے ہیں۔جو ماہ رجب میں تیار کیے گئے ہیں۔ لہذا اس مہینے کی برکتوں کو سمیٹتے ہوئے آپ کو آپ کے تمام مسائل سے نجات دلانے کے عظیم مقصد سے ہمارے سینٹر کے ماہرین روحانیات نے ایسا نقش تیار کیا ہے۔جو دیکھتے ہی دیکھتے آپ کی زندگی کو دکھوں اور پریشانیوں سے نکال کر اسے سکون اور خوشیوں سے بھر دے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ بھی مسائل زندگی میں مبتلا ہیں تو وظائف اور اس نقش کو حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Kabz Ko Jarr Se Khatam Karne Ka Asan Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ سے پرانی سے پرانی قبض کا بہت ہی آسان گھریلو ٹوٹکا شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جو آپ بہت ہی آسانی سے گھر پر خود بنا کر استعمال کر سکیں گے اور مستقل شفا پائیں گے۔اس ہوم ریمڈی کو تیار کرنے کے لئے سنا مکی،انجیر،چھوٹی ہڑ اور منقہ ہم وزن لیں۔اس کے بعدمنقے کے...
Shadi Se Pahle Khobsurat Banne Ka Tarika
اگر شادی کے دن قریب ہوں تو بہت سی لڑکیاں اپنی سکن کیئر کو لے کر بے حد پریشان ہو جاتی ہیں۔لہذا ایسی لڑکیوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے کہ شادی سے پہلے آپ کی سکن بہت گلو کرے گی اور آپ جاذب نظر لگیں گی۔ سب سے پہلے تو...
Dark Circle Ka Rohani Ilaj
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے انڈر آئز سکن کے تھن ہو جانے کی وجہ سے پڑھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس ایریا میں موجود بلڈ ویزلز نمایاں ہونے لگتی ہیں۔یہ مسئلہ نیند پوری نہ ہونے یا پھر زیادہ سونے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سکن کی ڈرائنس کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔...
Haklahat Ko Kaise Dur Kare
اگر آپ کا بچہ ہکلاہٹ کا شکار ہے اور رک رک کر بات کرتا ہے جبکہ والدین اپنے بچوں کی مکمل بات سننے سے پہلے ہی کاٹ دیتے ہیں جس کی وجہ سے بچے کی بات کلیئر نہیں ہوتی اور وہ اپنا کانفیڈنس لوز کر لیتا ہے۔ اس لیے والدین کو چاہیے کہ ایسے بچوں کو زیادہ سے زیادہ بکس ریڈنگ اور...
Likoria Ka Rohani Ilaj
لیکوریا کا مرض خواتین کے تقریباً ہر ایج گروپ میں پایا جاتا ہے۔خواتین اس بات کو لے کر پریشان ہو جاتی ہیں کہ شائد انہیں بہت زیادہ کمزوری ہو گئی ہے۔جس کی وجہ سے وہ لیکوریا کا شکار ہو گئی ہیں۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ لیکوریا کے ساتھ اگر آپ کو پیٹ درد،کمر درد یا بخار...
Hamal Zaya Hone Ki Wajah Aur Rohani Ilaj
خواتین میں حمل ضائع ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتی ہیں۔اور وہ یہ بات سوچ سوچ کر ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں کہ آخر اس مسئلے کی بنیادی وجہ کیا ہے۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی سب سے بڑی وجہ موروثی ہوتی ہے یعنی یا تو سیرمز کمزور ہوتے...
Aulad Ki Bandish Ka Tor
اگر آپ کی شادی کو کئی سال گزر چکے ہوں لیکن اس کے باوجود آپ اولاد محروم ہوں،ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج بھی بہت کروائے ہوں لیکن کوئی بھی چیز اثر نہ کر رہی ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے...
Ghar Se Jinnat Ko Bhagane Ka Wazifa
جنات آپ کے گھر میں ہوں یا پھر گھر میں کسی فرد کے جسم میں موجود ہوں۔ جبکہ مختلف عاملین کے پاس جانے کے باوجود ان سے چھٹکارا نہ مل رہا ہو بلکہ ان کا غلبہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا چلا جا رہا ہو تو ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن سے آپ کا یہ...
Pait Ki Gas Khatam Karne Ka Wazifa
اگرکھانا جلدی ہضم نہیں ہوتا جس کی وجہ سے پیٹ میں گیس بن جاتی ہو اور اپہارہ ہو جاتا ہو۔ ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود آرام نہیں مل رہا ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے پاور فل اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جس کو پڑھنے سے آپ کا یہ...
Pao K Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے پاؤں میں ہر وقت شدید تکلیف اور درد رہتا ہے جس سے شفا کے لیے آپ حکیمی ڈاکٹری اور روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ارام نہیں مل رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے آپ کا...
Qarz Ki Adaigi Ka Wazifa
اگر آپ قرض کی دلدل میں پھنسے ہوں اور خواہ آپ پر قرض چند روپے کا ہو یا پھر کروڑوں کا اگر خدا کے ہاں دعا منظور ہو جائے تو تو قرض ادا کرنے کے راستے اپنے آپ بنتے چلے جاتے ہیں۔لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کے 99 ناموں میں سے کون سے دو اسم اعظم ملا کر پڑھے...
Saas Ke Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی ساس بہت سخت مزاج ہے اور اس نے آپ کا جینا حرام کر رکھا ہو۔ بہو نے ہر حربہ ہر علاج ازما کر دیکھ لیا ہو لیکن اس پر کوئی بھی چیز اثر نہ کرتی ہو اور بہو چاہتی ہو کہ اس کی ساس اسے گھر میں عزت دے اس سے پیار کرے تو وہ آج سے ہی اسم اعظم ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو...