یا، شوگر بڑھ جائے، یا کوئی بھی کمپلیکیشن ہو تو یہ ڈائٹ بالکل چھوڑ دیں اور اپنے لیے دعا کروائیں

یا، شوگر بڑھ جائے، یا کوئی بھی کمپلیکیشن ہو تو یہ ڈائٹ بالکل چھوڑ دیں اور اپنے لیے دعا کروائیں

السلام علیکم ناظرین!حمل کے دوران ویسے تو خواتین کو بہت ساری کمپلیکیشنز پیش آتی ہے جو بہت زیادہ سویئر بھی ہو سکتی ہے اور بہت معمولی بھی۔ لیکن اس کے اثرات بچے پر لازمی جاتے ہیں اسی طرح پریگننسی میں جن خواتین کو UTI انجیکشن ہوتا ہے تو بظاہر یہ ایک معمولی سا مسئلہ ہے۔...
حمل میں بچے کی گروتھ کیوں رک جاتی ہے؟Baby Growthکے تمام راز جا نیے

حمل میں بچے کی گروتھ کیوں رک جاتی ہے؟Baby Growthکے تمام راز جا نیے

السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے حمل میں بچے کیگروتھ کا کم ہونا اور ہر ماں کو یہ اویرنس ہونی چاہیے کہ اس کے بچے کی گروتھ ویسی کیوں نہیں ہو رہی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ اب اگر ہم بات کریں فرسٹ رائٹر یعنی حمل کے پہلے تین ماہ کی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور تھرڈ...
حمل میں شوگر کنٹرول نہ ہو تو ہائی بلڈ پریشر،بلیڈنگ، ڈیلیوری میں دشواری، اور بہت کچھ حاملہ خواتین کے لیے دعااور سورۃ شوریٰ سے شفا

حمل میں شوگر کنٹرول نہ ہو تو ہائی بلڈ پریشر،بلیڈنگ، ڈیلیوری میں دشواری، اور بہت کچھ حاملہ خواتین کے لیے دعااور سورۃ شوریٰ سے شفا

السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ریبٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا...
سورۃ الصافات کی فضیلت وظائف اور اسم بارک سورت کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر

سورۃ الصافات کی فضیلت وظائف اور اسم بارک سورت کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ الصافات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ احادیث مبارکہ میں سورۃ...
حمل میں ایمنیورٹی کلوڈ کا زیادہ ہونا بچےکے ارد گرد یہ پانی کتنا ہونا چاہیے؟حمل کی حفاظت کے لیے دعا اور سو رۃ الشوریٰ سے شفا

حمل میں ایمنیورٹی کلوڈ کا زیادہ ہونا بچےکے ارد گرد یہ پانی کتنا ہونا چاہیے؟حمل کی حفاظت کے لیے دعا اور سو رۃ الشوریٰ سے شفا

السلام علیکم ناظرین! حمل کے دوران اگر بچے کے ارد گرد ایم نیوٹک فلوڈ یا پانی کا لیول زیادہ ہو جائے تو ایسی صورت میں ماں اور بچہ کن کن مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یہ گھروں میں رہنے والی خواتین کو عام طور پر پتہ نہیں ہوتا۔جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق ایسی پریگننسز بہت ہی ہائی...