لیکوریا کا مرض خواتین کے تقریباً ہر Age group میں پایا جاتا ہے۔خواتین اس بات کو لے کر پریشان ہو جاتی ہیں کہ شائد انہیں بہت زیادہ کمزوری ہو گئی ہے۔جس کی وجہ سے وہ لیکوریا کا شکار ہو گئی ہیں۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ لیکوریا کے ساتھ اگر آپ کو پیٹ درد،کمر درد یا بخار نہیں ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ نارمل ہونے کی نشانی ہے
۔اس کے علاوہ پیریڈز کے کچھ دن بعد بھی لیکوریا ایک نارمل بات ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ نے محسوس کیا ہو کہ لیکوریا میں سرخ رنگ اور سبز رنگ کے ساتھ ساتھ شدید درد بھی ہے اور طبعیت بہت زیادہ Disturb رہتی ہے تو آپ سمجھ جائیں کہ آپ کو فوری علاج کی ضرورت ہے۔لیکن اگر آپ ہر طرح کا ڈاکٹری یا حکیمی علاج کروا چکے ہیں۔اس کے باوجود آپ کو شفاء نہیں مل رہی تو روحانی طور پر اس مرض سے شفاء کا تعویذ حاصل کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0323-7718186
Male:0300-9157861