آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے انڈر آئز سکن کے تھن ہو جانے کی وجہ سے پڑھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس ایریا میں موجود بلڈ ویزلز نمایاں ہونے لگتی ہیں۔یہ مسئلہ نیند پوری نہ ہونے یا پھر زیادہ سونے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔
اس کے علاوہ سکن کی ڈرائنس کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ لہذا اپنی جلد کو موئسچرائز رکھنا چاہیے جبکہ پانی کا زیادہ استعمال بھی ڈارک سرکلز کو کم کر سکتا ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو آشوب چشم،آنکھوں میں جلن یا سرخی وغیرہ کی شکایت رہتی ہے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے آپ ہم سے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786