ایسی بیویاں جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں پہلے تو بے حد محبت کرتے تھے عزت دیتے تھے مگر اب ایسا نہیں ہے اور شوہر کے ساتھ ایموشنل کنکشن نہ ہونے کی وجہ سے بیویاں بے حد بے چین اور بے قرار ہوتی ہیں ان کی تڑپ اس وقت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جب شوہر انہیں اگنور کر کے دوسری عورتوں کے ساتھ باتیں کریں یا ناجائز تعلقات بنائیں لہذا ایسی بیویوں کو چاہیے کہ شوہر کی تصویر سامنے رکھ لیں اور وظیفہ کریں
سُبْحَانَ اللّٰہِ یَاوَدُوْدُ،یَا جَبَّارُ
اس وظیفے کو اپ نے 300 بار پڑھ کر تصویر پر دم کر دیا کرنا ہے انشاء اللہ شوہر کی محبت نصیب ہوگی اور اگر معاملہ جادوٹونے کا ہو تو پھر ایسی صورت میں اپ کو ایک نقش محبت کا اور دوسرا نقش جادو کے توڑ کا دیا جائے گا اور انشاء اللہ شوہر کی محبت اور چاہت کی واحد حقدار آپ ہی بنے گی انشاء اللہ دونوں نقش کا ہدیہ 1400 1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا نقش منگوانے کے لیے ان واٹس ایپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Jinnat Ko Bhagane Ka Amal
ایسے گھر جن میں جنات آگئے ہوں یا پھر اس گھر پر کسی حاسد یا گمنام دشمن نے کالا جادو کروایا ہو،سفلی جادو کے نحس اثرات پورے گھر میں پھیل گئے ہوں،گھر سے لڑائی جھگڑے ختم نہ ہوتے ہوں،رزق میں بے برکتی ہو،کام میں نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو،گھر سے چیزیں خود بخود غائب ہو رہی...
Kabz Ko Jarr Se Khatam Karne Ka Asan Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ سے پرانی سے پرانی قبض کا بہت ہی آسان گھریلو ٹوٹکا شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جو آپ بہت ہی آسانی سے گھر پر خود بنا کر استعمال کر سکیں گے اور مستقل شفا پائیں گے۔اس ہوم ریمڈی کو تیار کرنے کے لئے سنا مکی،انجیر،چھوٹی ہڑ اور منقہ ہم وزن لیں۔اس کے بعدمنقے کے...
Shadi Se Pahle Khobsurat Banne Ka Tarika
اگر شادی کے دن قریب ہوں تو بہت سی لڑکیاں اپنی سکن کیئر کو لے کر بے حد پریشان ہو جاتی ہیں۔لہذا ایسی لڑکیوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے کہ شادی سے پہلے آپ کی سکن بہت گلو کرے گی اور آپ جاذب نظر لگیں گی۔ سب سے پہلے تو...
Dark Circle Ka Rohani Ilaj
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے انڈر آئز سکن کے تھن ہو جانے کی وجہ سے پڑھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس ایریا میں موجود بلڈ ویزلز نمایاں ہونے لگتی ہیں۔یہ مسئلہ نیند پوری نہ ہونے یا پھر زیادہ سونے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سکن کی ڈرائنس کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔...
Haklahat Ko Kaise Dur Kare
اگر آپ کا بچہ ہکلاہٹ کا شکار ہے اور رک رک کر بات کرتا ہے جبکہ والدین اپنے بچوں کی مکمل بات سننے سے پہلے ہی کاٹ دیتے ہیں جس کی وجہ سے بچے کی بات کلیئر نہیں ہوتی اور وہ اپنا کانفیڈنس لوز کر لیتا ہے۔ اس لیے والدین کو چاہیے کہ ایسے بچوں کو زیادہ سے زیادہ بکس ریڈنگ اور...
Likoria Ka Rohani Ilaj
لیکوریا کا مرض خواتین کے تقریباً ہر ایج گروپ میں پایا جاتا ہے۔خواتین اس بات کو لے کر پریشان ہو جاتی ہیں کہ شائد انہیں بہت زیادہ کمزوری ہو گئی ہے۔جس کی وجہ سے وہ لیکوریا کا شکار ہو گئی ہیں۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ لیکوریا کے ساتھ اگر آپ کو پیٹ درد،کمر درد یا بخار...
Hamal Zaya Hone Ki Wajah Aur Rohani Ilaj
خواتین میں حمل ضائع ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتی ہیں۔اور وہ یہ بات سوچ سوچ کر ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں کہ آخر اس مسئلے کی بنیادی وجہ کیا ہے۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی سب سے بڑی وجہ موروثی ہوتی ہے یعنی یا تو سیرمز کمزور ہوتے...
Aulad Ki Bandish Ka Tor
اگر آپ کی شادی کو کئی سال گزر چکے ہوں لیکن اس کے باوجود آپ اولاد محروم ہوں،ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج بھی بہت کروائے ہوں لیکن کوئی بھی چیز اثر نہ کر رہی ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے...
Acne Treatment At Home
اگر آپ کے چہرے پر پمپلز کے بعد بہت زیادہ نشانات بن گئے ہیں جو کہ ختم ہی نہیں ہو رہے تو اس کے لیے ٹماٹر کے اوپر شہد لگا کر چہرے کا مساج کریں۔ ٹماٹر میں لائکوپن موجود ہوتا ہے جس میں اینٹی بگمنٹیشن خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ ان نشانات کو ختم کرنے میں بہت ہی فائدہ مند...
Anemia Ka Mareez Ko Kya Khana Chahye
اگر ڈاکٹر نے آپ میں انیمیا کے مرض کی تشخیص کی ہے آپ کو چاہیے کہ آئرن سے بھرپور غذائیں کھائیں اور ان کے ساتھ وٹامن سی کا استعمال لازمی کریں کیونکہ یہ آئرن کو ابزروب ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔آئرن والی غذاؤں میں گاجر چکندر اور انار وغیرہ شامل ہیں۔جب کہ وٹامن سی میں...
Uric Acid Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جن کا یورک ایسڈ بہت بڑھ چکا ہے اور کئی طرح کے حکیمی اور ڈاکٹری علاج کروانے باوجود کوئی فائدہ حاصل نہیں ہواتو اگر آپ یورک ایسڈ کے اس مرض سے شفا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جو کا دلیہ استعمال کرنا شروع کر دیں جو کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ہے...
Sar Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں شدید درد رہتا ہے اور اس کے ساتھ جادو کے بھی اثرات ہیں۔سر میں درد روحانی ہو میڈیکلی ہو یا نفسیاتی۔ہر طرح کا علاج کروا لیا ہو لیکن اس کے باوجود یہ درد ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اس کا کامیاب روحانی علاج بتائیں گے۔ اسم اعظم یا فتاحکی...