اگر آپ کو اپنے بیٹے کے رشتے کے لیے کوئی لڑکی پسند نہیں آرہی اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اچھی عزت دار اور باحیا لڑکی مل جائے اور وہاں رشتہ بھی پکا ہو جائے تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ بعد از نماز فجر 240 مرتبہ
سبحان اللہ یا مسبب الاسباب
کا ورد کرنا شروع کر دیں انشاء اللہ چند دنوں کے اندر اپ کو اپنے بیٹے کے لیے اچھا رشتہ مل جائے گا اور شادی کی بات بھی پکی ہو جائے گی۔اس کے علاوہ ایسے والدین جن کو یہ لگتا ہے کہ ان کی بیٹی یا بیٹے کا رشتہ سخت بندش جادو ٹونے کی وجہ سے نہیں ہو رہا تو اس مسئلے سے نجات حاصل کرنے کے لیے ہم آپ کو دو نقش نام کے ساتھ منسوب کر کے بھجوائیں گے جن میں ایک نقش سورہ مزمل کا ہے جو کہ شادی کے لیے ہے۔ جبکہ دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو بندش کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے ہے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ,1400 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Shadi Se Pahle Khobsurat Banne Ka Tarika
اگر شادی کے دن قریب ہوں تو بہت سی لڑکیاں اپنی سکن کیئر کو لے کر بے حد پریشان ہو جاتی ہیں۔لہذا ایسی لڑکیوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے کہ شادی سے پہلے آپ کی سکن بہت گلو کرے گی اور آپ جاذب نظر لگیں گی۔ سب سے پہلے تو...
Likoria Ka Rohani Ilaj
لیکوریا کا مرض خواتین کے تقریباً ہر ایج گروپ میں پایا جاتا ہے۔خواتین اس بات کو لے کر پریشان ہو جاتی ہیں کہ شائد انہیں بہت زیادہ کمزوری ہو گئی ہے۔جس کی وجہ سے وہ لیکوریا کا شکار ہو گئی ہیں۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ لیکوریا کے ساتھ اگر آپ کو پیٹ درد،کمر درد یا بخار...
Acne Treatment At Home
اگر آپ کے چہرے پر پمپلز کے بعد بہت زیادہ نشانات بن گئے ہیں جو کہ ختم ہی نہیں ہو رہے تو اس کے لیے ٹماٹر کے اوپر شہد لگا کر چہرے کا مساج کریں۔ ٹماٹر میں لائکوپن موجود ہوتا ہے جس میں اینٹی بگمنٹیشن خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ ان نشانات کو ختم کرنے میں بہت ہی فائدہ مند...
Sar Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں شدید درد رہتا ہے اور اس کے ساتھ جادو کے بھی اثرات ہیں۔سر میں درد روحانی ہو میڈیکلی ہو یا نفسیاتی۔ہر طرح کا علاج کروا لیا ہو لیکن اس کے باوجود یہ درد ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اس کا کامیاب روحانی علاج بتائیں گے۔ اسم اعظم یا فتاحکی...
Dark Circle Ka Rohani Ilaj
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے انڈر آئز سکن کے تھن ہو جانے کی وجہ سے پڑھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس ایریا میں موجود بلڈ ویزلز نمایاں ہونے لگتی ہیں۔یہ مسئلہ نیند پوری نہ ہونے یا پھر زیادہ سونے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سکن کی ڈرائنس کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔...
Hamal Zaya Hone Ki Wajah Aur Rohani Ilaj
خواتین میں حمل ضائع ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتی ہیں۔اور وہ یہ بات سوچ سوچ کر ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں کہ آخر اس مسئلے کی بنیادی وجہ کیا ہے۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی سب سے بڑی وجہ موروثی ہوتی ہے یعنی یا تو سیرمز کمزور ہوتے...
Anemia Ka Mareez Ko Kya Khana Chahye
اگر ڈاکٹر نے آپ میں انیمیا کے مرض کی تشخیص کی ہے آپ کو چاہیے کہ آئرن سے بھرپور غذائیں کھائیں اور ان کے ساتھ وٹامن سی کا استعمال لازمی کریں کیونکہ یہ آئرن کو ابزروب ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔آئرن والی غذاؤں میں گاجر چکندر اور انار وغیرہ شامل ہیں۔جب کہ وٹامن سی میں...
Weham Aur Waswaso Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہوں شیطانی چیزیں نظر اتی ہوں،ڈراؤنی خواب آتے ہوں جس کی وجہ سے آپ ٹھیک سے سو بھی نہ پاتے ہوں تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے کون سے دو اسم اعظم ملا کر پڑھے جائیں تو یہ مسئلہ حل ہوگا۔ یا قابض: ہر شے پر قبضہ رکھنے...
Haklahat Ko Kaise Dur Kare
اگر آپ کا بچہ ہکلاہٹ کا شکار ہے اور رک رک کر بات کرتا ہے جبکہ والدین اپنے بچوں کی مکمل بات سننے سے پہلے ہی کاٹ دیتے ہیں جس کی وجہ سے بچے کی بات کلیئر نہیں ہوتی اور وہ اپنا کانفیڈنس لوز کر لیتا ہے۔ اس لیے والدین کو چاہیے کہ ایسے بچوں کو زیادہ سے زیادہ بکس ریڈنگ اور...
Aulad Ki Bandish Ka Tor
اگر آپ کی شادی کو کئی سال گزر چکے ہوں لیکن اس کے باوجود آپ اولاد محروم ہوں،ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج بھی بہت کروائے ہوں لیکن کوئی بھی چیز اثر نہ کر رہی ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے...
Uric Acid Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جن کا یورک ایسڈ بہت بڑھ چکا ہے اور کئی طرح کے حکیمی اور ڈاکٹری علاج کروانے باوجود کوئی فائدہ حاصل نہیں ہواتو اگر آپ یورک ایسڈ کے اس مرض سے شفا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جو کا دلیہ استعمال کرنا شروع کر دیں جو کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ہے...
Depression Aur Aulad Ki Bandish Ka Tor
اگر آپ سالوں سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور اولاد بھی نہیں ہو رہی۔ ڈپریشن خواہ اولاد کے نہ ہونے کی وجہ سے ہو یا پھر تکالیف اور پریشانیوں سے بھرپور زندگی کی وجہ سے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اللہ کے 99...