Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-includes/functions.php on line 6121
Mahwari Kay Dard Ka Ilaj - The Power Of Dua - Page 13
Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 219

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر آپ کو پیریڈز کے دوران یا پہلے شدید درد محسوس ہوتا ہے یا بہت زیا دہ  وُومٹنگ اورمتلی کی کیفیت رہتی ہے۔نیز پیریڈ کے دوران کریپس یعنی پیٹ کے نچلے حصے میں نا قابل برداشت درد رہتا ہے تویہ آپ میں وٹامن ڈی کی کمی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس لیے اپنی ڈائٹ میں وٹامن ڈی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کریں۔ جن میں انڈہ، دودھ، دہی، مکھن، پنیراور گوشت اس کے علاوہ پھلوں اور سبزیوں میں پالک، کیلا، مشرومز وغیرہ شامل ہیں۔اگرآپ اس مسئلے کا حل قرآنی وظائف، دعا یا قرآنی نقوش کی صورت میں چاہتے ہیں تواس کا فوری اور بہترین روحانی علاج نقش سورۂ الشوریٰ سے ہی ممکن ہے۔یہ نقش ایسے مسائل سے شفا کیلئے نہائت مجرب ہے۔ روحانی علاج کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Pait Ki Gas Khatam Karne Ka Wazifa

Pait Ki Gas Khatam Karne Ka Wazifa

اگرکھانا جلدی ہضم نہیں ہوتا جس کی وجہ سے پیٹ میں گیس بن جاتی ہو اور اپہارہ ہو جاتا ہو۔ ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود آرام نہیں مل رہا ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے پاور فل اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جس کو پڑھنے سے آپ کا یہ...

Pao K Dard Ka Rohani Ilaj

Pao K Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پاؤں میں ہر وقت شدید تکلیف اور درد رہتا ہے جس سے شفا کے لیے آپ حکیمی ڈاکٹری اور روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ارام نہیں مل رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے آپ کا...

Qarz Ki Adaigi Ka Wazifa

Qarz Ki Adaigi Ka Wazifa

اگر آپ قرض کی دلدل میں پھنسے ہوں اور خواہ آپ پر قرض چند روپے کا ہو یا پھر کروڑوں کا اگر خدا کے ہاں دعا منظور ہو جائے تو تو قرض ادا کرنے کے راستے اپنے آپ بنتے چلے جاتے ہیں۔لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کے 99 ناموں میں سے کون سے دو اسم اعظم ملا کر پڑھے...

Saas Ke Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa

Saas Ke Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی ساس بہت سخت مزاج ہے اور اس نے آپ کا جینا حرام کر رکھا ہو۔ بہو نے ہر حربہ ہر علاج ازما کر دیکھ لیا ہو لیکن اس پر کوئی بھی چیز اثر نہ کرتی ہو اور بہو چاہتی ہو کہ اس کی ساس اسے گھر میں عزت دے اس سے پیار کرے تو وہ آج سے ہی اسم اعظم ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو...

Acne Treatment At Home

Acne Treatment At Home

اگر آپ کے چہرے پر پمپلز کے بعد بہت زیادہ نشانات بن گئے ہیں جو کہ ختم ہی نہیں ہو رہے تو اس کے لیے ٹماٹر کے اوپر شہد لگا کر چہرے کا مساج کریں۔ ٹماٹر میں لائکوپن موجود ہوتا ہے جس میں اینٹی بگمنٹیشن خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ ان نشانات کو ختم کرنے میں بہت ہی فائدہ مند...

Anemia Ka Mareez Ko Kya Khana Chahye

Anemia Ka Mareez Ko Kya Khana Chahye

اگر ڈاکٹر نے آپ میں انیمیا کے مرض کی تشخیص کی ہے آپ کو چاہیے کہ آئرن سے بھرپور غذائیں کھائیں اور ان کے ساتھ وٹامن سی کا استعمال لازمی کریں کیونکہ یہ آئرن کو ابزروب ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔آئرن والی غذاؤں میں گاجر چکندر اور انار وغیرہ شامل ہیں۔جب کہ وٹامن سی میں...

Ovary Mein Pani Bhar Janae Ka Rohani Ilaj

Ovary Mein Pani Bhar Janae Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں جو علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہو رہی اور مرض دن بد دن بگڑتا جا رہا ہے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن کو پڑھنے سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ یا کریم: بڑا کرم کرنے والایا...

Periods Problem K Leye Wazifa

Periods Problem K Leye Wazifa

ایسی خواتین جو پیریڈ کے کسی بھی طرح کے مسئلے کا شکار ہیں۔ کئی مہینے گزر جاتے ہیں لیکن پیریڈز نہیں آتے اور اگر آئیں بھی تو یا تو بلیڈنگ بہت کم ہوتی ہے یا پھر بہت ہی زیادہ تو اس مسئلے کے حل کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے اسم اعظم کے...

Shohar Ka Karobar Na Chale To Kya Karen

Shohar Ka Karobar Na Chale To Kya Karen

اگر آپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا منافع کی بجائے نقصان ہو رہا ہے یا پھر کسی نے فراڈ کر دیا ہے۔بہت سے عمل آزمائے لیکن کسی کا بھی اثر نہیں ہوا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے آپ کا مسئلہ حل...

Uric Acid Ka Rohani Ilaj

Uric Acid Ka Rohani Ilaj

ایسے افراد جن کا یورک ایسڈ بہت بڑھ چکا ہے اور کئی طرح کے حکیمی اور ڈاکٹری علاج کروانے باوجود کوئی فائدہ حاصل نہیں ہواتو اگر آپ یورک ایسڈ کے اس مرض سے شفا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جو کا دلیہ استعمال کرنا شروع کر دیں جو کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ہے...

Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa

Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa

ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کے بچے کی گروتھ رک جاتی ہو یا بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو اور وہ حمل کی روحانی حفاظت اور گروتھ چاہتی ہوں تو آج ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسماء مبارکہ کے بارے میں بتائیں گے جن کو ملا کر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل ہو گا۔ یا باری:...

Bacho Ka Padhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa

Bacho Ka Padhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa

آپ کا بچہ جیسے ہی کتاب کو کھولتا ہے تو کتاب کھولتے ہی دماغ بند ہو جاتا ہے پڑھنے کو دل نہیں کرتا کوئی بھی چیز ذہن میں نہیں بیٹھتی بلکہ بار بار یاد کرنے کے باوجود بھول جاتی ہے۔ کئی طرح کے علاج کروانے کے باوجود یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا...