ایسی خواتین جو پیریڈ کے کسی بھی طرح کے مسئلے کا شکار ہیں۔ کئی مہینے گزر جاتے ہیں لیکن پیریڈز نہیں آتے اور اگر آئیں بھی تو یا تو بلیڈنگ بہت کم ہوتی ہے یا پھر بہت ہی زیادہ تو اس مسئلے کے حل کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
یا قوی: بڑی طاقتوں قوت والا
یا متین: انتہائی مضبوط و مستحکم
ان دونوں اسم اعظم کو اگر کوئی عورت اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے گی تو پیریڈز کے تمام مسائل سے چھٹکارا پائے گی۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں انہی دونوں اسم اعظم کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔ لہذا اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں یا پھر اپنے نام کے اعداد معلوم کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔؎
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786