Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ثناء بہت ہی مقدس اور پیارا نام ہے۔جس کے معنی ہے اللہ کی تعریف کرنے والی۔ثناء نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔سب کا خیال کرنے والی ہوتی ہے۔سب کے ساتھ میانہ راوی کے ساتھ رہتی ہے۔لیکن اگر کوئی ان کو سخت الفاظ بول دے تو برداشت نہیں کرتیں۔اور بار بار ان باتوں کو یاد کر کے پریشان رہتی ہیں۔ جلدی کسی بات کو بھولتی نہیں ہیں۔جس وجہ سے ثنا ء نام کی لڑکیا ں ڈپریشن کا شکار بھی ہو جاتی ہیں۔ ثناء نام کا اسم اعظم

یَا مُتَعَالِیُ

ہے اس کی تعداد ہے 551۔ثناء نام کی لڑکیاں اگر بتائی گئی تعداد کے مطابق اسم اعظم پڑھیں گی تو کبھی بھی ڈپریشن کا شکار نہ ہوں گی۔ڈپریشن یا کسی بھی روحانی مسائل کے حل کے لیے ثناء نام کی لڑکیا ں مقدس مقامات پر اپنے لیے دعا کروانا چاہتی ہیں تو ابھی ہم سے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Benefits Makhane For Health

Benefits Makhane For Health

السلام علیکم ناظرین! قدرت نے اس دنیا میں جو بھی حلال چیزیں انسان کے لیے پیدا کی ہیں۔ وہ اس کے لیے فائدہ مند بھی ہیں اور طاقتور بھی ہیں۔ لیکن ہم ان چیزوں کے فوائد سے ناواقف ہیں اور پھول مکھا نے ان میں سے ایک ہیں۔پھول مکھانے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے کہ اس میں گوشت جتنی...

Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz

Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz

السلام علیکم ناظرین!آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کے لیے ایسی چیزیں بتائیں گے،جن کو ترک کر کے آپ اپنی زندگی میں خوشحالی اور دلی راحت محسوس کریں گے۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو فکروں اور پریشانیوں سے دور رہ کر گزاریں۔...

Top Benefits Of Radish for Health

Top Benefits Of Radish for Health

السلام علیکم ناظرین! مولی ایک ایسی سبزی ہے جسے پکایا کم اور کھایا زیادہ جاتا ہے۔ بطورسلاد اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ مولی کے تمام تر فوائد حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مولی کو کچا ہی استعمال کیا جائے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو چیزیں روزانہ استعمال کرتے ہیں اس کے...