السلام علیکم ناظرین! مولی ایک ایسی سبزی ہے جسے پکایا کم اور کھایا زیادہ جاتا ہے۔ بطورسلاد اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ مولی کے تمام تر فوائد حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مولی کو کچا ہی استعمال کیا جائے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو چیزیں روزانہ استعمال کرتے ہیں اس کے فوائد اور استعمال سے اچھی طرح واقف نہیں ہوتے، جس وجہ سے ہم اس کا زیادہ فائدہ حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ بہت سے لوگ مولی کا استعمال کرتے ہیں لیکن اسے درست وقت پر استعمال نہ کرنے کی وجہ سے اس کے تمام تر فوائد حاصل نہیں کر پاتے۔ موضوع کے آخر میں ہم آپ کو مولی کے استعمال کا دوسرے کا بھی بتائیں گے۔ ابھی ہم بات کرتے ہیں مولی کے فوائد کی۔ مولی نظام انہظام کو بوسٹ کرتی ہے مولی میں کیلشیم، فاسفورس،وٹامن سی،فائبراور آئرن وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ مولی کو پتوں سمیت سلاد کی صورت میں استعمال کرنے سے نہ صرف اس کی غذائیت بڑھتی ہے بلکہ اس کے ہیلتھ بینیفٹ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ معدے میں گیس بدزمی جلن اپھارا تیزابیت کے امراض کی صورت میں مولی کا استعمال بہت فائدے مند ہے۔ جن لوگوں کو ہر وقت قبض کی شکایت ہے ہر مولی کا استعمال روزانہ کریں۔جگر اور یرقان کے لیے مولی کا استعمال بہت ہی کارآمد چیز ہیں۔

مولی کے استعمال


جن لوگوں کو یرقان ہو اانہیں مولی کا جوس لازمی استعمال کرنا چاہیے۔ مولی جگر میں سے فاضل معدوم اور زہریلے کیمیکل کو پیشاب کے ذریعے خارج کرتی ہے۔ مولی کھانے سے جگر صحت مند رہتا ہے مولی جگر میں سے گرمی ختم کرتی ہے۔معدے یا جگر میں گرمی کی صورت میں جن لوگوں کو بھوک نہیں لگتی یا کم لگتی ہے اس صورت میں مولی کا استعمال بہت فائدہ مند رہتا ہے کیونکہ یہ جگر اور معدے میں سے گرمی ختم کر کے بھوک بڑھاتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے لیے مولی کا استعمال بہت بہترین ہے۔ جن لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ رہتا ہے اور وہ اس کے لیول کوبرقرار رکھنے کے لیے میڈیسن کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کو چاہیے کہ مولی کو نہار منہ استعمال کریں اور آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں آپ کو واضح رزلٹ ملیں گے۔ اگر آپ اس روٹین کی پابندی کریں گے تو آپ کا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا اور آپ کی میڈیسن بھی چھوٹ جائے گی۔مولی کا استعمال خون صاف کرتا ہے اگر آپ کو پتے یا گردے میں پتھری کا مسئلہ ہے تو ایک ملی روزانہ کھانے کا معمول بنا لیں۔ اگر ااپ اپنی سکن کو شائن کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ مولی کھانا شروع کر دیں۔ اس کا استعمال چہرے پر بے انتہا نکھار لاتا ہے۔ کچھ لوگوں کو مولی کا استعمال کرنے کے بعد کھٹے ڈکار آتے ہیں انہیں چاہیے کہ مولی خالی پیٹ استعمال کریں تاکہ معدے پر بوجھ محسوس نہ ہو اور ان کا معدہ صاف ہو سکے۔مولی کو آج صبح نہار منہ اور دن میں کھانے سے پہلے یا بعد میں استعمال کر سکتے ہیں۔یاد رکھیں مولی کا استعمال آپ نے شام کو نہیں کرنا اگر ایسا کریں گے تو مولی کے فوائد حاصل کرنے کی بجائے الٹا نقصان اٹھائیں گے۔ وزن کم کرنے میں مولی بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ ایک جد ہوئی ریمیڈی آپ سے شیئر کرتے چلیں۔ ایک گلاس مولی کا تازہ جوس لیں اس میں ایک چٹکی کالی مرچوں کی اور ایک لیمبو کا رس شامل کر دیں اور پھر نہار منہ استعمال کر لیں۔یہ آپ کے جسم سے ہر طرح کے فیٹ کو تیزی سے ختم کرے گی اور خاص طور پر پیٹ کی ضدی چربی کو ختم کرے گی۔ اس فارمولے کو تقریبا ایک ہفتے تک استعمال کریں۔ آپ کو واضح رزلٹ دکھائی دیں گے۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786