السلام علیکم ناظرین!اس مبارکہیَا مُوَخِّر اللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے جس کے معنی پیچھے اور بعد میں رکھنے والا گئے ہیں۔ اس اسم مبارک کے 846 اعداد ہیں۔ اگر کوئی اپنی من پسند جگہ پر شادی کروانا چاہتا ہو لیکن اس میں گھر والوں کی طرف سے یا کسی بھی اور وجہ سے رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اللہ پاک کے اس مبارک نامیَا مُوَخِّر کو روزانہ 846 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھے تو 41 روز میں ہی اللہ پاک اس کی شادی میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور فرما کر من پسند جگہ پر شادی کے اسباب پیدا کر دیں گے انشاء اللہ۔

یَا مُوَخِّرُ کا وظیفہ تمام
مسائل کے حل کے لیے


یَا مُوَخِّرُ کے وظیفے کو روزانہ 846 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے کاروبار میں بے پناہ منافہ حاصل ہوتا ہے۔ رزق میں کشادگی عطا ہوتی ہے، گھر میں مال و دولت کی کمی نہیں رہتی،جاب میں پرموشن ہوتی ہے،میاں بیوی میں رنجشیں ختم ہوتی ہیں، اور عزت و احترام کا رشتہ قائم ہوتا ہے، لڑکے اور لڑکیوں کو نیک رشتے ملتے ہیں،بگڑی اولافرمانبردار ہوتی ہے، الغرض جتنے بھی پریشانیاں ہوں زندگی میں تو اس بابرکت نام یَا مُوَخِّر کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد ختم ہو جاتی ہیں۔ اگر کسی کو رزق میں بہت زیادہ تنگی ہو،یا گھر میں غربت نے ڈیرے ڈال رکھے ہوں، اور اس صورتحال سے باہر نکلنے کا کوئی راستہ دکھائی نہ دیتا ہو تو ایسی صورت میں اسم اعظم یَا مُوَخِّر کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور پھر اسمیَا مُوَخِّر کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ اس عمل کی بدولت رزق میں زبردست برکت پیدا ہوگی انشاء اللہ ایسے بے اولاد والدین جو حصول اولاد کے خواہش مند ہوں اور وہ ہر طرح کے ڈاکٹر علاج کروا کے عاجز ا چکے ہوں۔تو ایسے میں اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس مبارک نامیَا مُوَخِّر کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لیں۔اور پھر اسم یَا مُوَخِّرو روزانہ پڑھ کے تعویز پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ اس اسم کی بدولت اللہ پاک آپ کو بہت جلد نیک اورصالح اولاد عطا کریں گے۔ اور اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی د شواری ہو تو آپیَا مُوَخِّر کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786