السلام علیکم ناظرین!پیشاب میں پروٹین کا آنا بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ کیونکہ اس بیماری کی کوئی ایک وجہ نہیں ہے بلکہ ہزاروں بیماریوں کے ساتھ یہ پرابلم ایسوسییٹڈ ہے۔ اس لیے اس بیماری کا ٹھیک ہونا آپ کی اچھی صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم اس بیماری کے متعلق آپ کو بہت ہی ضروری اویئرنس دیں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ اپنی ڈائٹ میں کیا تبدیلی کریں کہ پروٹین کا لیول کم ہو جائے۔ یہ جاننا اس لیے بھی ضروری ہے کیونکہ ایک لمبے عرصے سے ہمارے روحانی سینٹر میں جو لوگ دعا کے لیے اپنا نام لکھوا رہے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ تعداد ایسے ہی مریضوں کی ہے جنہیں یورن میں پروٹین آ رہی ہے۔ کسی کو سات سال سے یہ مسئلہ تھا مگر کسی میڈیسن سے فرق نہیں پڑ رہا تھا۔کسی کو چھ ماہ سے یہ پرابلم تھا مگر دوا اثر نہیں کر رہی تھی۔ لہذا ناظرین سب سے پہلے ہم چند ایسے سائلین کا ذکر یہاں پر کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ جو اس بیماری کا شکار تھے اور اللہ نے انہیں شفا عطا فرمائی۔نمبر ایک: سر میرا نام سیف اللہ ہے میں لیور ٹرانسپلانٹ پیشنٹ ہوں۔ اور تقریبا پانچ سال سے یورن میں پروٹین ا ٓرہی ہے اس کا روحانی علاج بتائیں۔ نمبر دو:یہ ایک خاتون ہیں جن کا نام یہاں پر ہم بتانا مناسب نہیں سمجھتے۔ سر میں 36 سال سے نیفروٹک سنڈروم میں مبتلا ہوں۔اس وقت میرا بچہ 10 ماہ کا تھا میں سٹیرائڈ ٹیبلٹس لے رہی ہوں جس سے یہ بیماری دو سال کے لیے کنٹرول میں رہتی ہے۔ کیا آپ مجھے کوئی پرماننٹ روحانی علاج بتا سکتے ہیں؟ ناظرین اسی طرح کے بے شمار پیشنٹس کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج دعا اور سورہ شورہ سے 12 سال سے کیا جا رہا ہے اللہ کی ذات نے سب کو شفا عطا فرمائی بے شک ممکن یا ناممکن تو ہمارے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔ لہذا اس بیماری کے متعلق یہ جان لیجئے کہ ہماری دونوں کڈنیز کے اندر تقریبا 10 10 لاکھ نیپرونز ہیں اور ان کے اندر بہت چھوٹےسائز کے فلٹرز ہیں۔ اگر کسی بھی وجہ سے یہ فلٹرز ڈیمج ہو جائیں یا ان میں کوئی انجری ہو جائے یا پھر کوئی ڈیفیکٹ ہو جائے تو ایسی صورت میں جو فروٹین خون کے اندر ہی رہتی ہے۔وہ لیک ہو کر پیشاب میں انٓا شروع ہو جاتی ہے جس وجہ سے پیشاب جھاگ کی صورت میں نظر ا ٓسکتا ہے۔ اب جو فلٹرز پروٹین کو جسم میں پریزرو رکھتے ہیں۔ جب وہ لیک ہو جاتے ہیں تو پروٹین کا زیادہ حصہ پیشاب میں شامل ہو کر ضائع ہو جاتا ہے۔ اس لیے جسم میں پروٹین کی کمی کی وجہ سے سویلنگ ہو جاتی ہے وزن بڑھنے کے ساتھ پولیسٹرول کا لیول بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ سانس یا تھکاوٹ کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ انفیکشن کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ بعض لوگوں کو بھوک کم لگتی ہے۔ اگر ہم بات کریں اس کی وجوہات کی تو ہر وہ بیماری جو کڈنی ڈیزیز کا باعث بنے اس صورت میں نیٹوروٹکس اینڈ روم ہو سکتا ہے۔ اس کی وجوہات میں پوری دنیا میں نمبر ون پر ڈائبٹیز ہے۔ ہیپاٹائٹس سی بھی اس بیماری کی وجہ بن سکتا ہے اکثر اوقات یہ پرابلم بغیر کسی وجہ کے بھی ہو سکتا ہے۔بعض اوقات ڈفرنٹ ٹائپ کے کینسرز یا جوائنٹس پرابلم بھی کڈنی ڈزیز کی وجہ بن سکتے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو صرف ایک بیماری کس قدر خطرناک امراض کے ساتھ کنیکٹڈ ہے اللہ کی ذات سب کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین۔ آپ بھی کمنٹ باکس میں آمین لکھ کر اس دعا میں شامل ہوں۔

پیشاب میں پروٹین
کا روحانی علاج


ناظرین روحانی علاج کے طور پر مکمل شفا کے لیے ایسے مریضوں کو سو رۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کو محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ لْعَظِیْم) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین اس کے ساتھ آپ نے کچھ تبدیلی اپنی ڈائٹ میں بھی کرنی ہے۔ جیسا کہ نمک کا استعمال کم کریں اور کسی بھی کھانے والی چیز کے اوپر خاص طور پر نمک نہ چھڑکیں۔ دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ پروٹین والی خوراک کم کھائیں کر دیں۔لیکن آپ نے یہ کرنا ہے کہ پروٹین والی خوراک کم کھائیں۔ جیسا کہ بیف کھانا بالکل بند کر دیں لیکن باقی پروٹین آپ لے سکتے ہیں۔ جیسے کہ مرغی کا گوشت، فش ڈالیں وغیرہ جن افراد کا وزن 70 کلو ہے۔ انہیں ایک دن میں 70 گرام پروٹین استعمال کرنی چاہیے۔ اس سے زیادہ آپ کے لیے نقصان دہ ہے آپ کے لیے سب سے بہتر اپشن یہ ہے کہ ڈاکٹر سے اپنا ڈائر پلا لیں۔ریگولر ایکسرسائز کریں کیونکہ بے شمار بیماریاں صرف ڈائٹ تبدیل کرنے اور ایکسرسائز سے ہی ٹھیک ہوتی دیکھی گئی ہیں۔ لہذا ناظرین ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ اور سورۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786