السلام علیکم ناظرین! اس مبارکہ یَا قَیُّوْمُ جس کا مطلب ہے سب کو قائم رکھنے والا اور نبھانے والا۔اس مبارک اس کے 156 اعداد ہیں۔ اللہ پاک کی اس صفت کے بارے میں ایک عالم دین کا قول ہے کہ یَا قَیُّوْمُ وہ ذات ہے جو تمام امور انجام دیتی ہے اور ان کا ادراک کرتی ہے۔ ناظرین جو کوئی اس مبارک اسم کو بکثرت پڑھتا رہے گا اس کے ہر کام میں اللہ پاک برکت ڈال دے گا اور اس انسان کے اندر اپنے مالک حقیقی کے لیے شکر گزاری بھی پیدا ہوگی۔ اس کے علاوہ اس میں الہٰی یَا قَیُّوْمُ کے وظیفے کو روزانہ 156 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے پانچ من اور جسمانی بیماریاں دور ہوتی ہیں۔ ایسے لوگ جو کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں وہ روزانہ بعد از نماز فجر اسم ی یَا قَیُّوْمُ کو 156 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھے اس وظیفے کی برکت سے اللہ پاک انہیں غیبی مدد عطا کریں گے اور وہ لوگ جن کی کاروبار میں آمدنی بہت کم ہوتی ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ اسم یَا قَیُّوْمُ کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں تحریر کریں اور پھر اسم یَا قَیُّوْمُ کا یہی وہی تھا اس کے تعویز پر کریں۔ اس عمل کی بدولت کاروبار میں ایسی زبردست کامیابی حاصل ہوگی کہ وہ خدا کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے انشاء اللہ۔

قرض کی ادائیگی کے
لیے یَا قَیُّوْمُ کا وظیفہ


ایسے لوگ جو قرض میں ڈوبے ہوئے ہوں اور قرض کو آپ نے رقم کی واپسی پر انہیں ذلیل و خوار کرتے ہیں تو ایسی صورت میں اس میں یَا قَیُّوْمُ کو بطور وظیفہ بتائی گئی تعداد کے مطابق بلا ناغہ پڑے اس اسم میں اتنی روحانی طاقت ہے کہ چند دنوں میں قرض کی ادائیگی کے اسباب بننے لگتے ہیں۔ اس اسم سے اس باری تعالیٰ کو پکارنے والے کی جائز حاجات قبول ہوتی ہیں۔ بے اولادوں کو اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازتے ہیں۔ میاں بیوی میں کمال محبت پیدا ہوتی ہے،بچیوں کے نیک رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ حتی کہ ایسے شوہر جن کی بیویاں نافرمان ہوں ان کے لیے بھی اسم یَا قَیُّوْم کا یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور ایسے ماں باپ جن کی اولاد نافرمان اور بدتمیز ہو چکی ہو وہ اسمیَا قَیُّوْم کا یہ وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ انشا ء اللہ العزیز نیک اور تابعدار ہو جائے گی،نظر بد کالا علم جادو ٹونا سحر و آسیب جنات اور بندش وغیرہ سے نجات کے لیے اسمیَا قَیُّوْمکا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گھر میں باحفاظت کسی پاک جگہ پر رکھیں اور پھر روزانہ اسمیَا قَیُّوْم ُکو پڑھ کر تعویز پر دم کرتے رہیں۔ انشاء اللہ تعویز میں موجود اسمیَا قَیُّوْمُ کی روحانیت کی بدولت ہر قسم کی نحس اور بد اثرات ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔ الغرض جتنے بھی جائز مقاصد ہوں تو یَا قَیُّوْم کی برکت سے بہت جلد پورے ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپیَا قَیُّوْمکا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786