السلام علیکم ناظرین! یَا وَارِثُ اللہ پاک کا انتہائی مبارک اسم ہے جس کو پڑھنے والا ہر رنج و غم اور ہر قسم کی سختی سے محفوظ رہتا ہے۔کسی طرح کی کوئی بھی پریشانی اس انسان پر نہیں آتی۔اس پاک نام کا مطلب تمام چیزوں کا حقیقی مالک ہے اور اس کے ساتھ سو سات اعدا د ہیں۔ جو شخص اس مبارک نام یا وارث کو روزانہ 707 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑے گا اللہ پاک اس کے کام میں حائل تمام سختیوں اور رکاوٹوں کو دور فرما دیں گے اور اس کو ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھیں گے انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ یا وارث کے وظیفے کو روزانہ 707 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے جن کو بیٹوں کی خواہش ہو ان کو بیٹے اور جن کو بیٹیوں کی خواہش ہو ان کو بیٹیاں عطا ہوتی ہیں۔ اگر اسم یَا وَارِثُ کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس کا تعویز حاملہ خاتون گلے میں پہن لے تو اس عمل سے اولاد انتہائی حسین و جمیل پیدا ہوتی ہے۔ بری نظر کالا علم شہر و آسیب جنات بندش اور ہر قسم کے نحس اثرات کو ختم کرنے کے لیے اسم یاوارث کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے پاس رکھیں۔ اور پھر اس تعویذ پر روزانہ اسم یاوارث کا وظیفہ کرتے رہے تو انشاء اللہ ہر قسم کے بعد اثرات تعویز میں موجود اسم یاوارث کی روحانیت کی بدولت ختم ہو جائیں گے۔ اور آپ ہمیشہ کے لیے اللہ کے حفظ و امان میں ا ٓجائیں گے انشاء اللہ۔

اسم یَا وَارِثُ کا
پاورفل وظیفہ


اسم یاوارث کی بدولت میاں بیوی میں چاہت بڑھتی ہے، محبت کی شادی جلد ہو جاتی ہے، خاندانی رنجشیں دور ہوتی ہیں، رکی ہوئی پرموشن ہو جاتی ہے۔ الغرض جتنے بھی جائز مقاصد ہوں تو اس بابرکت نام یا وارث کی وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد پورے ہو جاتے ہیں۔ ر زق میں برکت اور فراوانی کے لیے اسم یا وارث کو روزانہ 707 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں تو رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔اور اگر یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کیا جائے تو آپ دن بدن غنی ہوتے جائیں گے حتی کہ اللہ کی ذات آپ کو اسم یا وارث کی بدولت اتنے وسیع رزق سے نوازے گی کہ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ رزق سات نسلوں تک کبھی ختم نہیں ہوگا انشا ء اللہ۔ ادائے قرض کے لیے اسم یا وارث کو پڑھنا نہایت مجرب ہے۔ اس اسم سے اس باری تعالیٰ کو پکارنے والے کی ہر جائز دعا قبولیت کے لیے بارگاہ الہٰی تک فوری پہنچتی ہے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یا وارث کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786