السلام علیکم ناظرین!اسم اعظم یَا ضَارُجس کا مطلب ہے (ضرر پہنچانے والا) اس کے ایک ہزار ایک اعداد ہیں۔ ایسے والدین جن کی اولاد ذہنی طور پر مزدوری کا شکار ہو جن کا ذہن ٹھیک طرح سے کام نہ کر پاتا ہو تو اس میں اعظم یَا ضَارُ کو روزانہ ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچے کو کھلائیں۔ تو انشاء اللہ اس مبارک نام میں اور اللہ پاک کے کرم سے اس بچے کی ذہنی قوت بحال ہوگی اور وہ بہت جلد صحت یاب ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ اس وظیفے کو ایک ہزار ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ روزانہ کریں گے تو رزق میں کشادگی عطا ہوگی، کاروباری مشکلات ختم ہو جائیں گی، بے روزگاروں کو حلال روزگار ملے گا،جسے منافہ نہیں ہو رہا اسے منافہ حاصل ہوگا، گھر میں خیر و برکت بڑھے گی،مال و دولت کی کبھی کمی محسوس نہیں ہوگی،بے اولادوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازا جائے گا،جن کی اولاد نیک نہیں فرمانبردار نہیں ان کی اولاد فرمانبردار ہو جائے گی، الغرض اس وظیفے سے تمام پریشانیاں اللہ کے فضل و کرم سے دور ہو جائیں گی۔

یَا ضَا رُ کا پاورفل وظیفہ


بس اس وظیفے کی پابندی اور یقین شرط ہے۔ میاں بیوی میں کمال محبت پیدا ہوگی ان کے درمیان ہونے والے جھگڑے فساد تمام اس وظیفے کی برکت سے ختم ہو جائیں گے۔ اگر اس اسم مبارک کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں لکھ اس کا تعویز تیار کر کے گھر میں باحفاظت رکھا جائے تو گھر میں ایسی خیر و برکت خوشحالی اور رزق کی فراوانی پیدا ہوتی ہے کہ جس کو دیکھ کر آپ سجدہ شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ جن لڑکیوں کے اچھے اور مناسب رشتے نہیں ملتے انہیں چاہیے کہ وہ اسم یَا ضَارُکو بکثرت پڑھنا شروع کر دیں انشاء اللہ جلد ہی اچھے نیک اور بہترین رشتے میسر آئیں گے۔ نظر بد کالا علم جنات بندش اور ہر قسم کی لاعلاج بیماری سے نجات کے لیے اسم یَا ضَارُ کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کرے۔ انشاء ا للہ ہر طرح کے نحس اور ناپاک حضرات ختم ہوں گے اور جسم میں موجود بیماری سے لڑنے کی روحانی قوت فراہم ہوگی۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یَا ضَارُ کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786