السلام علیکم ناظرین! سورۃ القصص مکی سورت ہے اور اس کی 88 آیتیں اور نور کو ع ہیں۔ اس سورت میں ان شبہات و اعتراضات کو رفع کیا گیا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رسالت پر وارد کیے جا رہے تھے۔ اور ان عزرا ت کو قطع کرنے کا بیان ہے جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ایمان نہ لانے کے لیے پیش کیے جا رہے تھے۔ اس غرض کے لیے سب سے پہلے اس سورت میں حضرت موسی علیہ السلام کا قصہ بیان کیا گیا ہے جو زمانہ نزول کے حالات سے مل کر خود بخود چند حقیقتیں سامنے لا کر ذہن نشین کر دیتا ہے۔ اول یہ کہ اللہ تعالیٰ جو کچھ کرنا چاہتا ہے اس کے لیے وہ غیر محسوس طریقے سے اسباب و ذرائع فراہم کر دیتا ہے۔ جیسے حضرت موسی علیہ السلام پر اللہ پاک نے عنایت کی تھی جب آپ علیہ السلام مصر سے نکل کر مدین پہنچے تو بالکل بے یار و مددگار تھے۔ نہ کوئی سر و سامان تھا اور نہ ہی کھانے پینے کی کوئی چیز مہیا تھی۔ آپ علیہ السلام نے اللہ پاک سے دعا کی اے میرے رب آپ مجھے جو بھی بھلائی عطا فرمائے۔میں اس کا محتاج ہوں اللہ پاک نے ان کی دعا قبول فرمائی اور تمام ضرورتوں کو پورا فرما دیا اور اپ علیہ السلام کو حضرت شعیب علیہ السلام سے ملوا دیا جو ان لڑکیوں کے والد تھے جن کی بکریوں کو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کنویں پر پانی پلایا تھا جس کے بدلے کے طور پر حضرت شعیب علیہ السلام نے حضرت موسی علیہ السلام کو اپنے پاس ملازمت پر رکھا اور اپنی ایک بیٹی سے نکاح بھی کروا دیا۔ اور آپ علیہ السلام تقریبا 10 سال حضرت شعیب علیہ السلام کے پاس معاہدے کے تحت رہے اور ان کی بکریوں کو دیکھ بھال کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے دینی تعلیم بھی حاصل کرتے رہے۔ پھر مصر جاتے ہوئے حضرت موسی علیہ السلام کو مقدس وادیت ہوا میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے ہم کلام ہونے کا شرف بھی حاصل ہوا۔اور یہ وہی جگہ ہے جہاں پر حضرت موسی علیہ السلام کو اللہ پاک نے نبوت عطا کی۔ بے شک اللہ پاک جس کام کو کرنا چاہتا ہے کر دیتا ہے۔ اس کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں وہ جس کو جب چاہے اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نواز دیتاہے۔

سورۃ القصص کی برکات


ناظرین سورۃ القصص سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ایسے افراد جو رزق کی تنگی کا شکار ہوں، گھر سے خیر و برکت بالکل ختم ہو کر رہ گئی ہو، ان کو چاہیے کہ سورۃ القصص کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ القصص تلاوت کر کے دم کریں اور پھر باحفاظت یہ تعویز گھر میں رکھ لیں۔ اس عمل کی برکت سے اللہ پاک آپ کے گھر سے مال و دولت کبھی ختم نہ ہونے دیں گے انشاء اللہ۔ اگر کسی شخص کا عدالت میں کسی زمین گھر یا جائیداد وغیرہ کا مقدمہ چل رہا ہو اور وہ حق پر ہو تو اس کو چاہیے کہ سورۃ القصص کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کریں اور گلے میں پہن لیں۔اور اس پر ایک بار سورۃ القصص تلاوت کر کے دم کرے انشاء اللہ تعویذ میں موجود سورۃ القصص کی روحانیت کی بدولت فیصلہ آپ کے حق میں ہوگا۔ایسے افراد جو پیٹ کے امراض میں مبتلا ہوں یا جگر پھیپھڑے وغیرہ کی بیماریوں میں جکڑے ہوئے ہوں تو سورۃ القصص کو فجر کے بعد ایک مرتبہ تلاوت کر کے پانی پر دم کریں۔ اور سارا دن اسی دم کیے ہوئے پانی کو پیتے رہیں تو انشاء اللہ 21 روز میں تمام امراض ختم ہو جائیں گے اور مریض اللہ پاک کے فضل و کرم سے شفایاب ہو جائے گا۔ ایسے بچے جن کا پڑھائی میں دل نہیں لگا اور ذہن بے حق کمزور ہے علم و فہم کی کمی ہے تو ان کو سورۃ القصص کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے دم شدہ پانی پلائیں تو اس سورت کی برکت سے ان کا حافظہ تیز ہو جائے گا اور پڑھنے کا شوق بھی پیدا ہوگا۔اور اگر یہ وظیفہ اس کے تعویذ پر کر کے گلے میں پہنا دیں تو بچہ کمال کا ذہین و فطین بنے گا اور زندگی میں کامیاب ترین انسان بنے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القصص کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786