السلام علیکم ناظرین! رجب کے مہینے کو رجب الحرام عربی میں مقدس رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے جس میں لڑائی جھگڑا ممنوع ہے۔ رجب نے الاسرا ء معراج کا واقعہ دیکھا رات کا معجزاتی سفر اور نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آسمان کی سیر جس سے اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عزت بخشی۔ اس سفر کے حوالے سے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ وہ ذات پاک ہے جو ایک رات اپنے بندے کو مسجد الحرام یعنی خانہ کعبہ سے مسجد الاقصی یعنی بیت المقدس تک جس کے گردا گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں۔لے گیا تاکہ ہم اسے اپنی قدرت کی نشانیاں دکھائیں بے شک وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔ سورہ نجم میں ارشاد ہوتا ہے اور وہ فرشتہ جبرائیل آسمان بریں کے سب سے بلند کنارے پر تھا پھر وہ جلوہ نزدیک ہوا۔ پھر خوب اتر آ یا تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم اب وحی فرمائی۔ اپنے بندے کو جو وحی فرمائی دل نے جھوٹ نہ کہا جو دیکھا تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑتے ہو اور انہوں نے تو وہ جلوہ دو بار دیکھا۔سدرۃ المنتہی کے پاس اس کے پاس جنت الماوی ہے۔ جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا آنکھ نہ کسی طرف پھر نہ حد سے بڑی بے شک اپنے رب کی بہت بڑی نشانیاں دیکھی۔
ناظرین رجب کے مہینے کو رجب الفارد عربی میں تنہا رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ دوسرے تین متواتر مقدس مہینوں سے الگ ہے یعنی ذوالعقد ہ ذو الحجہ اور محرم ان کے پانچ مہینے بعد رجب کا مہینہ آتا ہے۔ رجب مدر: ماہ رجب کا ایک اور نام ہے رجب مدر: مدر عرب کا ایک قبیلہ ہے اور رجب اسی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ کیونکہ وہ قبیلہ اس مہینے کی بہت زیادہ عزت کرتا تھا اور اس کی حرمت کی حفاظت کرتا تھا۔ لہذا ماہ رجب میں جس قدر ہو سکے برکتیں سمیٹ لینی چاہیے اس لیے اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ اپنی زبان ذکر الہٰی سے تر رکھیں اور جتنا ہو سکے اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کرتے رہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین بھی اس ماہ کی روحانی برکات سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور سائلین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے لیے وظائف دعائیں اور قرآنی آیات کے وہ تعویذات تجویز کرتے ہیں۔جو ماہ رجب میں تیار کیے گئے ہیں۔ لہذا اس مہینے کی برکتوں کو سمیٹتے ہوئے آپ کو آپ کے تمام مسائل سے نجات دلانے کے عظیم مقصد سے ہمارے سینٹر کے ماہرین روحانیات نے ایسا نقش تیار کیا ہے۔جو دیکھتے ہی دیکھتے آپ کی زندگی کو دکھوں اور پریشانیوں سے نکال کر اسے سکون اور خوشیوں سے بھر دے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ بھی مسائل زندگی میں مبتلا ہیں تو وظائف اور اس نقش کو حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں زبان میں لکنت کا شکار بچوں اور بڑوں سب کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر ہمارے روحانی ماہرین نے شفا کی آیات اور اسم اعظم کے پاور فل مراقبات کر کے دم کیا ہے۔پچھلے 15 سالوں سے یہ تعویذات دیگر بیماریوں کے ساتھ لکنت کا شکار مریضوں کے...
Bache Ki Growth Ke Liye Powerful Wazifa
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے یا کم ہو رہی ہے اور انہیں یہ پریشانی لاحق ہو گئی ہے کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو ایسی صورتحال میں حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ رات کو سونے سے پہلے اپنے پیٹ پر دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی سے اسم یا مصور یا خالق...
Dimagh Ko Tez Karne Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کا دماغ کمپیوٹر کی طرح تیز ہو جائے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد یہ اسم اعظم سبحان اللہ یا حافظ اول آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 250 مرتبہ پڑھ کے پانی پہ...
Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ جائز حاجات کو پورا کرنے کے لیے بہت ہی مجرب عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔اگر کسی شخص کی کوئی بھی شرعی حاجت ہو تو یہ عمل بجلی کی سی تیزی کی طرح کام کرتا ہے۔ حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ''سات دن مسلسل روزہ رکھیں اور ہر روز فجر یا...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
اگر کسی کی شادی نہیں ہو رہی،رزق کی کمی ہے اور اگر رزق ہے بھی تو اس میں برکت نہیں م،قرض اتنا ہے کہ ادا نہیں ہو پا رہا،اگر کوئی بے گناہ قید میں ہے تو اسے رہائی نہیں مل رہی،کوئی کسی وجہ سے خوف زدہ ہے یا کوئی چیز گم ہو گئی ہے تو ان تمام تر پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرنے...
Shohar ke Dil Me Mohabbat Dalne Ka Amal
ایسی خواتین جن کے شوہر سخت مزاج، لاپرواہ اور شدید غصے والے ہیں اور بات بات پر سب کے سامنے بیوی کو رسوا کرتے رہتے ہیں۔نامحرم خواتین کے ساتھ ان کے ناجائز تعلقات بھی ہیں تو ایسی صورتحال میں ہر بیوی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شوہر کے دل میں ان کی اتنی شدید محبت پیدا ہو جو ہر...
Har Musibat Se Bachne Ka Amal
جب کوئی انسان اپنے گھر سے دفتر کاروباری جگہ یا کسی کام کے سلسلے میں باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اس کے ساتھ نکلتا ہے۔اور انسان کے لیے گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے۔لہذا ایسی صورتحال میں اگر انسان باوضو ہو کر گھر سے نکلے اور بسم اللہ کے ساتھ تیسرے...
Jadu Ko Wapis Paltane Ka Powerful Wazifa
اگر کسی شخص پر جادو جنات یا نظر بد کا اثر ہو تو آج کے موضوع میں بتایا جانے والا عمل ہر طرح کے شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہے۔ اس عمل میں یقینی شفا ہے اور ایک دفعہ کرنے سے ہی متاثرہ شخص کو راحت ملتی ہے اور تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ یہ عمل کرنے کیلئے...
Kamar Dard Ka Powerful Wazifa
اگر آپ بھی شدید کمر درد کا شکار ہیں اور بہت ڈاکٹری اور روحانی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو آج سے ہی سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر ہر روز پانچ مرتبہ تلاوت کر کے دم کرنا شروع کر دیں۔ پہلے ہی دن یہ عمل کرنے سے آپ کو درد میں واضح...
Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ مشکل سے مشکل کام کے حل کے لیے آیت الکرسی کا بہت ہی باکمال وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 11 مرتبہ ایت الکرسی پورے یقین کے ساتھ پڑھنی ہے۔ یہ عمل...
Rishty K Leye Bohat Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کرنے جارہے ہیں جو کہ ایسے لوگوں کیلئے بہت مجرب ہے جن کو رشتے کی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ لہذا ایسے افراد جن کا رشتہ نہ آتا ہو تو ان کو چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ سورہ اخلاص بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر اللہ پاک کے...
Musibat Se Nijat Ka Amal
اگر آپ کو کسی ناگہانی مصیبت کا سامنا ہو اور جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان رہتے ہوں۔لاکھ کوششوں کے باوجود اس مصیبت سے چھٹکارا نہ مل رہا ہو تو اسم اعظم یَااَللّٰہُ یافتَّاحُکو 230 مرتبہ صبح اور 230 مرتبہ رات کو پڑھنا ہے۔آپ کی کوئی بھی پریشانی ہو یعنی کہ روزگار میں بندش رزق...