السلام علیکم ناظرین! رجب کے مہینے کو رجب الحرام عربی میں مقدس رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے جس میں لڑائی جھگڑا ممنوع ہے۔ رجب نے الاسرا ء معراج کا واقعہ دیکھا رات کا معجزاتی سفر اور نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آسمان کی سیر جس سے اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عزت بخشی۔ اس سفر کے حوالے سے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ وہ ذات پاک ہے جو ایک رات اپنے بندے کو مسجد الحرام یعنی خانہ کعبہ سے مسجد الاقصی یعنی بیت المقدس تک جس کے گردا گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں۔لے گیا تاکہ ہم اسے اپنی قدرت کی نشانیاں دکھائیں بے شک وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔ سورہ نجم میں ارشاد ہوتا ہے اور وہ فرشتہ جبرائیل آسمان بریں کے سب سے بلند کنارے پر تھا پھر وہ جلوہ نزدیک ہوا۔ پھر خوب اتر ایا تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم اب وحی فرمائی۔ اپنے بندے کو جو وحی فرمائی دل نے جھوٹ نہ کہا جو دیکھا تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑتے ہو اور انہوں نے تو وہ جلوہ دو بار دیکھا۔سدرۃ المنتہی کے پاس اس کے پاس جنت الماوی ہے۔ جب سدررا پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا آنکھ نہ کسی طرف پھر نہ حد سے بڑی بے شک اپنے رب کی بہت بڑی نشانیاں دیکھی۔

رجب کے عمل کا شاندار تعویز


ناظرین رجب کے مہینے کو رجب الفارد عربی میں تنہا رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ دوسرے تین متواتر مقدس مہینوں سے الگ ہے یعنی ذوالعقد ہ ذو الحجہ اور محرم ان کے پانچ مہینے بعد رجب کا مہینہ آتا ہے۔ رجب مدر: ماہ رجب کا ایک اور نام ہے رجب مدر: مدر عرب کا ایک قبیلہ ہے اور رجب اسی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ کیونکہ وہ قبیلہ اس مہینے کی بہت زیادہ عزت کرتا تھا اور اس کی حرمت کی حفاظت کرتا تھا۔ لہذا ماہ رجب میں جس قدر ہو سکے برکتیں سمیٹ لینی چاہیے اس لیے اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ اپنی زبان ذکر الہٰی سے تر رکھیں اور جتنا ہو سکے اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کرتے رہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین بھی اس ماہ کی روحانی برکات سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور سائلین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے لیے وظائف دعائیں اور قرآنی آیات کے وہ تعویذات تجویز کرتے ہیں۔جو ماہ رجب میں تیار کیے گئے ہیں۔ لہذا اس مہینے کی برکتوں کو سمیٹتے ہوئے آپ کو آپ کے تمام مسائل سے نجات دلانے کے عظیم مقصد سے ہمارے سینٹر کے ماہرین روحانیات نے ایسا نقش تیار کیا ہے۔جو دیکھتے ہی دیکھتے آپ کی زندگی کو دکھوں اور پریشانیوں سے نکال کر اسے سکون اور خوشیوں سے بھر دے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ بھی مسائل زندگی میں مبتلا ہیں تو وظائف اور اس نقش کو حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔


contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786