السلام علیکم ناظرین! جو بچے اور بچیاں اپنے پسندیدہ جگہ پر رشتہ کروانا چاہتے ہیں لیکن والدین کی رضامندی نہ ہونے کی وجہ سے ان کا یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو پریشان نہ ہو۔ کیونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں بڑی ریاست سے وظیفہ آپ کے اسی مسئلے کے حل کے لیے تجویز کیا ہے۔ کیونکہ شادی تمام عمر کا بندھن ہوتا ہے۔ اگر پسند کی جگہ پر شادی نہ ہو سکے تو انسان ساری عمر اپنے آزدواجی رشتے سے مطمئن نہیں ہوتا۔اور اسے نہ چاہتے ہوئے بھی اس جیون ساتھی کے ساتھ زندگی گزارنی پڑتی ہے جو کہ ناپسند ہونے کی وجہ سے بہت سے آزدواجی مسائل کو جنم دیتا ہے۔ ناظرین روحانی دنیا میں ہر مسئلے کا حل موجود ہے۔ اس لیے اس وظیفے کو باقاعدگی سے اور یقین کے ساتھ پورا کریں انشاء اللہ بہت کم وقت میں آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی نصیب ہوگیَ اور بچے یا بچی دونوں کے والدین اپنی رضامندی سے بچوں کی یہ خواہش پوری کریں گے انشاء اللہ۔

من پسند شادی کا تعویز


َ وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے۔َ سب سے پہل وضو کریں اور پھر سورۃیاسین شریف تین مرتبہ تلاوت کریں اس کے بعد یا اللہ یا فتاح 303 مرتبہ پڑھیں۔ اور پھر اپنے مقصد کے حصول کے لیے اللہ عزوجل سے دعا مانگے۔ جب جمعہ کا دن آئے تو دونوں لڑکا اور لڑکی یہ عمل بھی کرے باوضو ہو کر 11 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک ہزار ایک مرتبہ یا ودودو پڑھیں اور پھر آخر میں بھی 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر اللہ کے حضور دعا مانگیں۔کچھ دن تک ایسا کرنے کے بعد اپنے والدین سے اس مسئلے پر بڑے خلوص کے ساتھ بات کریں انشاء اللہ۔ اگر وظیفہ آپ نے پختہ یقین اور پابندی سے کیا ہوگا تو والدین مان جائیں گے۔لیکن جن لڑکے لڑکیوں کی شادی میں نظر بد یا جادو کی وجہ سے بندش ہوئی ہو تو رکاوٹوں کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔ اور ممکن ہے کہ والدین کی جانب سے فوری طور پر رضامندی کا اظہار نہ ہو۔لیکن ایسی صورت میں پریشان ہونے کی بجائے مسئلے کے روحانی حل کی طرف اپنی توجہ مرکوز کریں انشاء اللہ بد اث رات ختم ہوتے ہی والدین کی رضامندی بھی آپ کی خوشی میں شامل ہو جائے گی۔ لہذا رشتے میں حا ئل بندش کے توڑ کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃیاسین کے تعویذات تیار کیے ہیں۔ جن پر یہی تینوں اسماء الٰہی یا اللہ یا فتاح یا ودودو کا کثرت سے ذکر کر کے تعویذات پر دم کیا گیا ہے۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا مقصد چند دنوں میں یقینی حل ہوگا۔کیونکہ یہ تعویذ فوری اثرات کے حامل ہیں انشاء اللہ والدین کی رضامندی سے آپ کی پسند سے شادی طے پائے گی۔ اور شادی میں اللہ کی رحمت سے بہت آسانیاں بھی پیدا ہوں گی۔سورۃیاسین اور اسماء الٰہی کا یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولیل زلفوں کے صدقے آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے اور آپ کو ایک نیک سیرت اور من پسند جیون ساتھی نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786