السلام علیکم ناظرین!الحمدللہ رجب کا مقدس مہینہ شروع ہو چکا ہے اور آج کے موضوع میں ہم رجب سے متعلق چند امور سوالات و جوابات کی صورت میں لے کر ائے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو اس سے رہنمائی ملے گی انشاء اللہ۔سب سے پہلے یہ سمجھتے ہیں کہ ان چار مہینوں محرم، رجب، ذ یعقدہ اور ذ والحج و مقدس مہینے کیوں کہا جاتا ہے۔ ان مہینوں کو دو وجوہات کی بنا پر حرمت والا کہا جاتا ہے نمبر ایک: کیونکہ اس میں جنگ کرنا حرام ہے۔ نمبر دو:اس لیے کہ اس میں حدود مقدس کی خلاف ورزی دوسرے اوقات سے زیادہ بری اور زیادہ گناہ کا کام ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ان مہینوں میں گناہوں سے خصوصی طور پر منع فرمایا ہے۔ جیسا کہ قرآن کریم میں ارشاد ہے بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک 12 مہینے ہیں۔ اللہ کی کتاب میں جب سے اس نے آسمان اور زمین بنائے ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ یہ سیدھا دین ہے تو ان مہینوں میں اپنی جان پر ظلم نہ کرو اور مشرکوں سے ہر وقت لڑو جیسا وہ تم سے ہر وقت لڑتے ہیں اور جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے اگرچہ ان مہینوں میں اور دوسرے اوقات میں بھی گناہ کرنا حرام ہے ۔لیکن ان مہینوں میں تو گناہ کی گنجائش ہی نہیں ہے۔

رجب کے قرآنی
تعویز کی فضیلت


اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس نے اپنے بندوں کے لیے وقت کا ایک پیمانہ بنایا ہے۔جسے وہ اس کی عبادت کے لیے استعمال کر سکتے ہیں اور اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں۔ لہذا اس میں اپنے آپ پر ظلم کرنے سے بچو اس کو چار حرمت والے مہینوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بھی سمجھا جا سکتا ہے۔ اور یہ خاص طور پر ان مہینوں میں اپنے آپ پر ظلم کرنے سے منع کرتا ہے۔ اس لیے ہر انسان کو حتی الوسع کوشش کرنی چاہیے کہ خصوصا اس عزت و احترام والے مہینے میں ہر اس گناہ سے بچیں جو اللہ کی ناراضگی کا سبب بنے اور جتنا ہو سکے اس ماہ مبارک میں نیکیوں کی کثرت کریں۔ اس لیے ماہ رجب میں اپنے سابقہ گناہوں کی بخشش کے لیے زیادہ سے زیادہ اس میں الٰہی استغفراللہ کا ورد کریں۔ ہمارے روحانی ماہرین بھی ماہ رجب کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے مشکلات زندگی میں جکڑے ہوئے افراد کے لیے وظائف اسم اعظم دعائیں اور قرآنی آیات کے تعویذات ترتیب دیتے ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی کسی ایسی پریشانی کا شکار ہیں جس کا حل آپ چاہتے ہیں کہ ماہ رجب میں ہی اللہ کی رحمت سے ہو جائے۔تو ہمارے روحانی ماہرین سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

contrect us:
Female: 0305-7891555
For Male; 0303-0114786