السلام علیکم ناظرین! آج کی موضوع میں ہم حضرت ھود علیہ السلام کا قصہ بیان کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تونیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآنی حل نکلوا سکتے ہیں۔ ناظرین حضرت نوح علیہ السلام کے وارثوں نے دنیا کو آباد کیا ان کے کئی پوتے اور پڑپوتے تھے۔ ان میں سے کچھ یمن میں بس گئے ان لوگوں کو عاد کہا جاتا ہے۔ وہ بہت محنت کش اور اونچے لمبے تھے۔ عاد ایک امیر قبیلہ تھا اور عمارتیں بنانے میں بہت مشہور تھا۔ انہوں نے وہاں بہت سی عمارتیں تعمیر کیں۔ پہلے وہ پکے مسلمان تھے لیکن کچھ وقت بعد شیطان نے انہیں گمراہ کرنا شروع کر دیا۔ انہوں نے پتھر سے بت بنائے اور ان کی پوجا شروع کر دی۔پھر اللہ نے ان کی طرف حضرت ھود علیہ السلام کو بھیجا انہوں نے ان سے کہا مجھے اللہ کی طرف سے تمہاری ہدایت کے لیے بھیجا گیا ہے۔ پھر انہوں نے ان لوگوں کو اللہ کی نعمتوں کے بارے میں یاد دلایا لیکن لوگوں نے ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ اس پر ھود علیہ السلام نے کہا: اگر تم سیدھے راستے پر نہ آئے تو اللہ تمہیں سزا دے گا۔لوگوں نے کہا اگر تم سچے ہو تو اللہ سے کہو ہمیں سزا دیں۔ھود علیہ السلام دوسرے قبیلے والوں کو بھی اسلام کی دعوت دیتے رہے، لیکن کسی نے ان کی بات نہ مانی اور بت پرستی جاری رکھی۔ کچھ دن بعد شدید گرمی پڑنے لگی اور ہر چیز سکھی پڑ گئی۔ پھر کچھ لوگ حضرت ھود علیہ السلام کے پاس آئے اور پوچھا ہر چیز سوکھی کیوں ہے۔ انہوں نے جواب دیا اللہ تم سے بہت ناراض ہے۔ اگر تم اس پر یقین کرو گے تو وہ تم پر بارش بھیجیں گے۔ انہوں نے ھود علیہ السلام سے کہا تم بے وقوف ہو سوکھا پن اور بڑھ گیا لیکن لوگوں نے بت پرستی جاری رکھی اور سوکھا پن تین سال تک جاری رہا۔ایک دن جب ھود علیہ السلام اللہ کی عبادت میں مصروف تھے تو اللہ نے انہیں حکم دیا کہ وہ مسلمانوں کو اکٹھاکریں اور عاد قبیلہ چھوڑ دیں۔جلد ہی ایک بادل آسمان پر دکھائی دیا وہ بہت خوش ہوئے اور بت پرستی میں مصروف ہو گئے۔ اچانک بارش کا طوفان آیا اور کئی دنوں تک جاری رہا پھر لوگوں کو احساس ہوا یہ اللہ کی طرف سے عذاب ہے۔ ان کے گھر اور عمارتیں نست و نابود ہو گئے اور سب کافر وہیں دفن ہو گئے۔ناظرین یہ تھا آج کا موضوع اُمید ہے کہ آپ کو پسند آیا ہوگا۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Pareshani Or Mushkil Se Nijat Ka Wazifa
آگر آپ پر اچانک کوئی پریشانی یا مصیبت آجائے۔تو آپ نے چار رکعت نماز نوافل اس طرح ادا کرنے ہیں کہ پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 31مرتبہ سورۃاخلاص پڑھنی ہے۔پھر دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد 20مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے۔پھر تیسری رکعت میں سورۃفاتحہ کے بعد 19مرتبہ سورۃ...
Dushman Se Hifazat Ka Wazifa
شیطان انسان کا ازلی دشمن ہے اس لیے وہ بغض،حسد،لالچ اور برائی کی بنا پر انھیں ایک دوسرے کا دشمن بنا دیتاہے۔بعض اوقات معمولی سی دشمنی بڑے سے بڑے نقصان کا پیش خیمہ بنتی ہے ایسے حالات میں دشمنوں کی برائی اور انتقامی کاروائیوں سے بچنے کے لیے اس اسم سُبْحَانَ اللہِ یَا حَا...
Sabaq Yaad Karne Ka Behtareen Wazifa
اب والدین کو پریشا ن ہو نے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا ئیں گے کہ سارا سبق جھٹ پٹ یا د ہو گا جب بھی بچہ پڑھنے بیٹھے تو اسم اعظم سُبْحَانَ اللہکو ایک سو بیس مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کر دیں بچے کا ذہن کھلے گا اور وہ اچھے نمبرز اور پوزیشن لائے گا۔اس کے علاوہ...
Naqsh Ya Baiso Ki Fazilat
ہمارے روحانی سنٹر میں نقش یَابَا عِثُ لاتعداد موجود ہیں۔ جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس کا فیض مزید بڑھ چکا ہے۔نقش یَابَا عِثُ کے بیشمار فوائد میں سے آج ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر...
Bachon K Pait Dard Se Nijat Ka Wazifa
جب کسی چھوٹے بچے کے پیٹ میں درد ہوتا ہے تو اس بات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ یہ پیٹ میں درد ہے یا کوئی اور مسئلہ۔چونکہ چھوٹے معصوم بچے کو ابھی بولنا نہیں آتا اور نہ ہی وہ بتا سکتا ہے کہ اس کو پیٹ میں درد ہے بھی یا نہیں اس لیے زیادہ تر لوگ کوئی بھی میڈیسن دینے سے...
Sans Phulne Ki Bimari Ka Powerful Ilaj
بعض لوگوں کو یہ پرابلم ہوتی ہے کہ وہ ذرا سا بھی پیدل چل لیں تو ان کی سانس پھول جاتی ہے۔ ایسے لوگوں کی سیڑھیاں چڑھنے سے جان جاتی ہے کیونکہ انہیں اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ اگر وہ سیڑھیاں چڑھیں گے تو ان کو سانس لینے میں دشواری ہوگی۔ اس مسئلے کے آسان علاج کے لیے ایک...
Nafarman Aulad Kay Liye Wazifa
ایسے بچے یا بچیاں جو اپنے بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ اچھے سے پیش نہیں آتے جس کی وجہ سے ان کے والدین بے حد پریشان رہتے ہیں۔ اور ان کے مستقبل کو لے کر فکر مند رہتے ہیں۔کیونکہ بد زبان انسان کو کہیں بھی عزت نہیں ملتی حتی کہ رشتہ داروں میں بھی اسے تنگ نظری...
Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے حالات سے بیزار ہیں یا ذہنی ڈپریشن کا شکار ہیں۔تو اب آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتاتے ہیں۔جہ کہ آپ کی زندگی پرسکون اور خوشحال بنادے گا۔انتشار اور پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے اور ہر چیز جو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کو ملے گی۔آپ اپنے روز مرہ کے معمولات میں نماز...
Ya Wasiu Ka Powerful Wazifa
ہمارے رو حانی ماہرین نے اسم اعظمیَا وَاسِعُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس کے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ۔اگر آپ رشتے یا شادی میں بندش کی وجہ سے پریشان ہیں تو نقشیَا وَاسِعُ کو...
Surah Fatiha Se Rizq Ki Frawani Ka Wazifa
آج ہم آپ کو رزق کی فراوانی کے لئے اور تنگی دور کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتاتے ہیں۔لاعلاج بیماری ہو،مصیبتیں ہوں یا غم ہوں۔اللہ پاک کا نظام ہے جس میں وہ ملتا ہے جو وہ سوچ نہیں سکتا گمان نہیں کر سکتا۔اللہ پاک سے عاجزی و انکساری سے دعا مانگیں گڑ گڑا کر اپنی حاجتیں دعائیں اور...
Pait Dard Se Nijat Ka Wazifa
اگر کسی کے پیٹ میں شدید درد رہتا ہو اور درد کی وجہ سے کھانا تسلی سے نہ کھایا جاتا ہو۔کئی دوائیاں کھا کر اور کئی ڈاکٹروں کے پاس جانے کے باوجود کوئی بھی فائدہ حاصل نہیں ہو رہا۔ کیونکہ دوائی وقتی طور پر اثر کرتی ہے لیکن جب اس کا اثر ختم ہوتا ہے تو پیٹ درد دوبارہ شروع ہو...
Shohar K Dil Me Mohabbat Dalne Ka Wazifa
ایسی خواتین جو چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر ان سے بے پناہ محبت کرے اور ہر وقت ان کے بارے میں ہی سوچتا رہے اور ان کی کہی ہوئی کسی بھی بات کو رد نہ کرے تو انہیں چاہیے کہ اسم اعظمُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُروزانہ 1200 مرتبہ اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں۔انشاء...