اللہ نے آپ کے نصیب میں جو شوہر یا بیوی لکھ دی ہے۔ آپ کو اس تک پہنچنے میں بے شمار بندشوں اوررکاوٹوں کاسامنا ہے تو آپ دونوں کے درمیان موجود لمبے فاصلے نقش سورۂ النساء اور نقش سورۂ البقرہ سے فوراًختم ہوجائیں گے ان شا ء اللہ۔ اگر فرض کریں کہ آپ نے اپنے ہمسفر تک ایک سال بعد پہنچنا تھا لیکن آپ نے یہ دونوں نقش اپنے پاس رکھ لیے۔ اور ان پر ہمارا بتایا گیا وظیفہ پڑھ کر دم کرتے رہے تو وہ ایک سال کی بندش ایک ماہ، ایک ہفتہ یا ایک دن میں بھی ختم ہوسکتی ہے یعنی دنوں میں اللہ کے کرم سے شادی ہونے کے اسباب پیدا ہونے لگیں گے ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Nashe se Nijat k liye Powerful Naqsh
اگر آپ نے بہت کوشش کی ہے لیکن شرابی انسان شراب چھوڑتا نہیں ہے یا پھر چھوڑنا چاہتا ہے لیکن چھوڑ نہیں پارہا تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الشوریٰ کا ایسا پاورفل نقش دیا جائے گا۔ جس کی روحانی برکات کی بدولت شرابی کو شراب سے نفرت ہوجائے گی۔ وہ چاہ کر بھی شراب...
Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa
اگر آپ اپنے بچے کو تابعدار بنانا چاہتی ہیں لیکن کوئی بھی وظیفہ بقول آپ کے اثرنہیں کرتا توآپ اللہ کے ۹۹ پاک ناموں سے لیا گیا یہ والا وظیفہ کریں تو بچہ کنٹرول میں آجائے گا۔ وظیفہ ہے سُبحَانَ اللہِ یاَ قَابِضُ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز ۰۱۱ مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پر دم...
Depression Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ بہت زیادہ ڈپریشن میں چلے گئے ہیں لیکن کسی بھی علاج اور میڈیسن سے آپ کا ڈپریشن ختم نہیں ہوپارہا تو آپ نے کرنا ایسے ہے کہ پانی کا گلا س لے کر اس پر اسم پڑھنا ہے اللہُ الصَمَدُ تین سو بار اور وہ پانی پی لینا ہے ان شاء اللہ یہ وظیفہ آپ کواس ڈپریشن سے نکال دے گا جو...
Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں کبھی کبھار ایسے کیسز بھی آتے ہیں۔ جن میں خواتین بتاتی ہیں کہ انہیں تربوز جتنی بڑی رسولی ہوگئی ہے۔ اور المیہ یہ ہے کہ آپریشن کروانے کے بعد بار بار ہوجاتی ہے۔ ایسی خواتین کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ان کانام لے کر خاص دعا کروائی...
Apni Mohabbat Ko Pane K 3 Tarike
اگر آپ اپنی جائز محبت کو پانا چاہتے ہیں تو ان تین طریقوں پر عمل کریں۔ ان شاء اللہ کھوئی ہوئی محبت پھر سے زندہ ہوگی۔ ۱ ۔ سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ آپ نے اس کے پیچھے جانے کی بجائے اور منتیں کرنے کی بجائے اسے اگنور کرنا ہے۔۲۔ آپ نے جس قدر ہوسکے اسم اعظم سُبحَانِ اللہِ...
Rizq Me Barkat Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کا کاروبار دن بدن نقصانات کی طرف جارہا ہے۔ آپ کی سوچ کے مطابق فائدہ نہیں ہورہا تو آج سے ہی یہ وظیفہ شروع کردیں۔ آپ نے اسم اعظم پڑھنا ہے سُبحَانِ اللہِ یَا فَتَاحُ اس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 240 مرتبہ پڑھا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ کاروبار میں ترقی ایسی ہوگی کہ آپ...
Man Pasand Shadi K Liye Naqsh
اگرآپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اپنی پسند کی شادی کروانا چاہتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے رکاوٹیں آرہی ہیں یا دونوں میں سے کسی ایک کے والدین نہیں مان رہے یا پھر بہن بھائی،عزیز رشتہ دار رشتے میں رکاوٹ بن رہے ہیں اور اس وجہ سے آپ الجھن اور پریشانی کا شکار ہیں۔آپ سب کو...
Paon K Dard Se Shifa Ki Powerful Dua
حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سے ایک صحابی ؓ کو ان کا امیر بنایا۔ جن کی عمر سب سے کم تھی۔وہ کئی دن تک وہاں ٹھہرے اور نہ جاسکے۔اس جماعت کے ایک آدمی کی حضور ﷺ سے ملاقات ہوئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک...
Sar K Dard Se Shifa Ki Powerful Dua
آج ہم آپ کو سر کی تکلیف سے نجات کیلئے ایسی پاورفل دعا کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آج تک ہم نے جس جس کو پڑھنے کی تلقین کی اللہ کی رحمت سے انہوں نے چند دنوں میں ہمیشہ کیلئے سر درد سے نجات حاصل کی۔ اس دعا کی فضیلت کا اندازہ آپ اس حدیث مبارکہ سے لگا سکتے ہیں۔حضرت...
Kamyabi Hasil Karne Ka Powerful Taweez
اگر ناکامیوں نے آپ کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور ہر چیز میں بندش ہوچکی ہے تو کامیابیاں اور عزت پانے کے لئے روحانی حل یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔ ایک تعویذ سورۂ البقر کا ہے جو ان بد اثرات جادو یا بندشوں کو ختم کرے گا جو کامیابی کی راہ میں دیوار بن رہے...
Kisi Ke Dil Me Mohabbat Dalne Ka Naqsh
اگر آپ کو کسی ایسے انسان سے بے پناہ محبت کی طلب ہے۔ جس سے آپ کا رشتہ جائز ہے جیسے کہ اولاد یا والدین، بھائی بہن، میاں یا بیوی، ساس یا بہو وغیرہ تو جائز محبت کے لئے، ہر دلعزیز ہونے کے لئے اور اپنی اہمیت بڑھانے کے لئے آپ کے پاس دو نقش ہونے چاہیے۔ ایک نقش سورۂ المزمل کا...
Bache Ko Doodh Pilane Ka Wazifa|
اگر کوئی ماں اس بات کو لے کر پریشان ہے کہ بچہ ماں کا دودھ نہیں پیتا یا شروع میں پیتا تھا لیکن اب روتا بھی بہت ہے اور دودھ بھی نہیں پیتا تو ماں کو چاہیے کہ جب وہ بچے کو فیڈ کروانے کا ارادہ کرے تو پہلے بچے پر 30 بار اللہُ الَصمَدپڑھ کر دم کر ے ان شاء اللہ بچہ فیڈ کرے...