کمر درد والوں کے لئے بہترین شفاء قرآن کریم کی اس آیت میں موجو د ہے
واذا مرضت فھوا یشفین
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے . یہ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے۔ اس آیت کے تعویذات بہت بڑے پیمانے پرماہ رمضان کی ستائیسویں شب میں ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کئے گئے ہیں۔ اور دیکھنے میں آیا ہے کہ کمر کا درد ہو۔مہروں کا درد ہو۔ ڈسک سلپ ہوجائے۔ عرق النساء کا درد ہو یا کسی بھی قسم کا ایسا درد جو نہ کسی دوائی سے جارہا ہو اور نہ کسی علاج سے تونقش سورۂ الشعراء کی تاثیر سے ایسا درد حیران کن حد تک ۳ سے ۷ د ن کے اندر اندر ختم ہوجاتا ہے۔اور ایسا نہیں ہے کہ صرف نقش ہی دیا جائے گابلکہ مریض کی خوراک میں بھی کچھ تبدیلی کروائی جائے گی تو شفاء یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Khwab Mein Insani Hadi Dekhne Ki Tabeer
ہمارے روحانی سینٹر کے ڈریم اکسپرٹ کے مطابق اس خواب کی نفسیاتی تعبیر یہ ہے کہ آپ پر بہت ہی سخت پریشانی آنے والی ہے اورآپ کو اس مسئلے سے نمٹنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں اور جب آپ مسئلے پر قابو پانا چاہیں گے تو آپ کی قسمت آپ کا ساتھ نہیں دے گی۔ایسی صورتحال میں کاروبار میں...
Shadi ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپکا رشتہ ہونے میں رکاوٹیں آرہی ہے جس کی وجہ سے آپ کی شادی نہیں ہو پا رہی تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اردگرد روحانی حصاریعنی کہ اورا کے ساتھ جادو، جنات، نظر بد یاکسی نہ کسی صورت میں شیطانی طاقتوں کی منفی لہریں اٹیچ ہوگئی ہیں یا آپ سے کوئی ایسا گناہ سرزد ہوگیاہے جس...
Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Amal
اگر حمل ٹھہرنے میں اللہ پاک کی طرف سے دیر ہو یا میڈیکلی پرابلم کی وجہ سے نہ ٹھہر رہا ہو یاہر بار حمل ضائع ہوجاتا ہو یا بچے کی گروتھ نہ ہو رہی ہوتو ایسی صورت میں جو خواتین حصول اولاد کی خواہش مند ہیں۔ انہیں چاہیے کہ آج سے ہی یہ دو اسم اعظم ملا کر پڑھنا شرو ع کر دیں۔...
Boss Ko Mehrban Karne Ka Amal
اگر آپ کے بوس کا مزاج انتہائی سخت ہے کہ دوسروں کی باتوں میں آکر آپ پر غصہ کرتا ہے اور آپ کی کارکردگی میں خرابیاں نکالنا اس کی عادت بن چکی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کی پرموشن بھی نہیں ہو پارہی تو آج سے ہی یہ دونوں اسم ملا کر پڑھنا شروع کردیں۔ یَاجَبَّارُ، یَاوَدُوْدُاس اسم...
Periods Ke Masail Se Shifa Ka Naqsh
اگر مہینوں پریڈز نہ آتے ہوں یا صرف اسپاٹنگ ہوتی ہو یا پھرلگاتار بلیڈنگ ہوتی ہو یا پھربہت ہی کم ہوتی ہو یا اس دوران حد سے زیادہ درد رہتا ہو تو ان تمام مسائل سے فوری شفاء کے لئے سورۂ الشوریٰ کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔اگر یہ مسائل جادوٹونا،نظر بد یا کسی...
Chehre Ke Dagh Khatam Karne Ka Wazifa
اگر چہرے پر داغ دھبے، چھائیاں، دانے، کیل مہاسے، سوجن وغیرہ کی وجہ میڈیکلی ہے، ہارمونز کا مسئلہ ہو یا سٹریس یا پھر کسی بھی طرح کی نظر بد،جادو ٹونا یا شیطانی اثرات ہیں اورآپ میڈیکلی ٹریٹمنت کروا کروا کے تھک گئے ہیں اورچاہتے ہیں کہ چہرا صاف اور چمکدار ہو جائے اور کبھی...
Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh
ایک ٹانگ کا بہت پرانا درد جسے عرق النساء یا شاٹیکا پین بھی کہتے ہیں۔یہ بہت تکلیف دہ بیماری ہے۔اگر ڈاکٹری علاج سے مریض کے ٹانگ کا درد ٹھیک نہیں ہو رہا تو یہ جادو ٹونا،بری نظر یا شیطانی اثرات کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔لہٰذا درد سے فوری آرام کیلئے ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ...
Kamar Dard Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کمر اور مہروں کے شدید درد سے پریشان ہیں اور کئی جگہوں سے علاج کروانے کے باوجود شفاء نہیں مل رہی تواس موضوع میں ہم آپ سے کامیاب روحانی علاج شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ اس پاورفل روحانی علاج کی بدولت کمر درد کا شکار کئی مریض اللہ کے کر م سے دنوں میں ٹھیک ہوئے ہیں۔اس...
Sugar Diabetes Khatam Karne Ka Wazifa
ماہرین کے مطابق شوگر کے مریض کا بلڈ پریشر تیز رہتا ہے۔ہاتھ پاؤں سن ہو جاتے ہیں۔پیشاب بار بار آتا ہے۔جس کی وجہ سے گردے ناکارہ ہونے کا بھی خدشہ لگا رہتا ہے اور مثانے کی تکلیف میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے اس کے اثرات یہ بھی بتائے ہیں کے سب سے پہلے توآپ کی پیاس میں شدت...
Pur Sukoon Neend K Liye Naqsh
زندگی میں پریشانیاں، ذہنی دباؤ اور الجھنیں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ سکون کی نیند بھی میسر نہیں ہوتی۔ ساری رات جاگتے اور کروٹیں بدلتے ہی گزر جاتی ہے۔ بعض اوقات حاسد دماغ کو بے چین کرنے والا جادو کروا دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ نیند سے محروم ہو جاتے ہیں۔آپ کے اس مسئلے کے حل...
Naaf Par Jane Ka Powerful Taweez
ناف کے شدید اور پرانے درد سے نجات کیلئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشوریٰ کی مخصوص آیات سے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیا ہے۔اس نقش میں موجود سورہ الشوریٰ کی آیات کی روحانی تاثیر جو کہ مریض کی ناف کے پرانے سے پرانے درد کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ دوسراتعویذ سورۂ البقرہ کا...
Weham Aur Waswaso Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہیں جو کسی بھی طرح سے ٹھیک نہیں ہوپارہے اور نہ ہی کوئی میڈیسن اثر کر رہی ہے تو آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذ۔ ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ بد اثرات ختم کرنے کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذسورۂ الشوریٰ کا ہے جو ان نفسیاتی وجوہات...