اگر آ پ رجب کے مہینے کی تمام رحمتوں کو سیمٹنا چاہتے ہیں تو اس بابرکت ماہ میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد سورۂ الاخلاص 11 بار تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں۔ اس آسان سے وظیفے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کونہ رزق کی کمی ہوگی۔ نہ عزت کی کمی ہوگی۔ گھر میں رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوگا۔ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے بے حساب فائدہ پائیں گے۔ نہ ڈپریشن باقی رہے گا اور نہ ہی کوئی اور بیماری۔ دماغ ہر وقت پرسکون رہے گا۔ دعاؤں میں تاثیر پیدا ہوگی اور کامیابیاں آپ کا مقد ر بنیں گی ان شاء اللہ۔ اور اگر آپ کی ناکامیوں کی وجہ کوئی نحس چیز ہے جیسے کہ نظر بد، جادو، بندش یا سحرو آسیب وغیرہ تو ایسی صورت میں آپ سورۂ الاخلاص کا نقش ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرکے ان نحوستوں کو بھی ہمیشہ کے لئے بھگا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Ya Zaaru Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین!اسم اعظم یَا ضَارُجس کا مطلب ہے (ضرر پہنچانے والا) اس کے ایک ہزار ایک اعداد ہیں۔ ایسے والدین جن کی اولاد ذہنی طور پر معذوری کا شکار ہو جن کا ذہن ٹھیک طرح سے کام نہ کر پاتا ہو تو اس میں اعظم یَا ضَارُ کو روزانہ ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے...
Surah e Sajdah Ki Fazilat Aur Wazifa
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالسجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ...
Surah Al Qasas Parhne Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین! سورۃ القصص مکی سورت ہے اور اس کی 88 آیتیں اور نو رکوع ہیں۔ اس سورت میں ان شبہات و اعتراضات کو رفع کیا گیا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رسالت پر وارد کیے جا رہے تھے۔ اور ان عزرا ت کو قطع کرنے کا بیان ہے جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر...
Pur Sakoon Neend K Faidy
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو نیند نہ پوری ہونے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی...
Benefits Of Pine Nuts
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو چلغوزے کے حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو...
Amazing Benefits of Walnuts And Jaggery
السلام علیکم ناظرین! اخروٹ کا شمار خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے۔یہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ جیسے قیمتی غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخروٹ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں میں سر فہرست ہے۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامنز منرلز اور پروٹین شامل ہوتے ہیں۔ یہ جسم میں...
A Naam Ki Shakhsiyat Kaisi Hoti Hai
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی شناخت اس کے نام سے کی جاتی ہے۔ اگر کسی انسان کو اس کے درست نام سے پکارا جائے تو اس پر اس نام کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نام انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے ماہرین روحانیت کے مطابق انسان کے کامیابیوں اور خوشیوں کا اندازہ اس کے نام کے...
10 Qualities Of Intelligent Person
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیا آپ میں وہ عادات موجود ہیں جو ذہین لوگوں میں پائی جاتی ہیں؟ہمارے ہاں عام طور پر جو لوگ زیادہ تعلیم یافتہ ہیں یا ان کے پاس بہت سارے ڈگریاں ہیں وہ ذہین سمجھے جاتے ہیں۔ اگر ہم تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہمیں بہت...
Benefits Makhane For Health
السلام علیکم ناظرین! قدرت نے اس دنیا میں جو بھی حلال چیزیں انسان کے لیے پیدا کی ہیں۔ وہ اس کے لیے فائدہ مند بھی ہیں اور طاقتور بھی ہیں۔ لیکن ہم ان چیزوں کے فوائد سے ناواقف ہیں اور پھول مکھا نے ان میں سے ایک ہیں۔پھول مکھانے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے کہ اس میں گوشت جتنی...
Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz
السلام علیکم ناظرین!آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کے لیے ایسی چیزیں بتائیں گے،جن کو ترک کر کے آپ اپنی زندگی میں خوشحالی اور دلی راحت محسوس کریں گے۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو فکروں اور پریشانیوں سے دور رہ کر گزاریں۔...
Top Benefits Of Radish for Health
السلام علیکم ناظرین! مولی ایک ایسی سبزی ہے جسے پکایا کم اور کھایا زیادہ جاتا ہے۔ بطورسلاد اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ مولی کے تمام تر فوائد حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مولی کو کچا ہی استعمال کیا جائے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو چیزیں روزانہ استعمال کرتے ہیں اس کے...