Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-includes/functions.php on line 6121
Shumaila Naam Ka Matlab - The Power Of Dua - Page 9
Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 219

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ایسی لڑکیاں جن کا نام شمائلہ ہے ان کے نام کا مطلب ہے خوبصورت چہرہ۔ان کے نام کا اسم اعظم

یَا شَہِیْدُ،یَا مَاجِدُ، یَا وَاحِدُ

ہے اور نام کے اعداد 386 ہیں۔لہذا شمائلہ نام کی لڑکیوں کو چاہیے کہ بتایا گیا اسم اعظم روزانہ 386 مرتبہ کسی بھی وقت پڑھا کریں۔ مزید اگر آپ ہمارے سلسلے کے بزرگوں سے مقدس مقامات پر اپنے لیے دعا کروانا چاہتی ہیں تو پڑھے گئے اسم اعظم کی کل تعداد اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور جس مقصد کے لیے دعا کروانی ہے وہ لکھ کر ہر جمعہ کو ہمیں واٹس ایپ کر دیا کریں۔اس کے علاوہ اگر شمائلہ نام کی لڑکیوں کو کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا سامنا ہے اور وہ اپنا قرآن و حدیث کے مطابق علاج کروانا چاہتی ہیں تو ہم سے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Benefits Makhane For Health

Benefits Makhane For Health

السلام علیکم ناظرین! قدرت نے اس دنیا میں جو بھی حلال چیزیں انسان کے لیے پیدا کی ہیں۔ وہ اس کے لیے فائدہ مند بھی ہیں اور طاقتور بھی ہیں۔ لیکن ہم ان چیزوں کے فوائد سے ناواقف ہیں اور پھول مکھا نے ان میں سے ایک ہیں۔پھول مکھانے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے کہ اس میں گوشت جتنی...

Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz

Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz

السلام علیکم ناظرین!آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کے لیے ایسی چیزیں بتائیں گے،جن کو ترک کر کے آپ اپنی زندگی میں خوشحالی اور دلی راحت محسوس کریں گے۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو فکروں اور پریشانیوں سے دور رہ کر گزاریں۔...

Top Benefits Of Radish for Health

Top Benefits Of Radish for Health

السلام علیکم ناظرین! مولی ایک ایسی سبزی ہے جسے پکایا کم اور کھایا زیادہ جاتا ہے۔ بطورسلاد اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ مولی کے تمام تر فوائد حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مولی کو کچا ہی استعمال کیا جائے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو چیزیں روزانہ استعمال کرتے ہیں اس کے...