ایسے افراد جو یکم جنوری سے 19 جنوری کے درمیان پیدا ہوتے ہیں ان کا ستارہ برج جدی جبکہ برتھ سٹون یاقوت ہوتا ہے۔ اس پتھر کی خوبی کا اپ کو اس واقعہ سے اندازہ ہو جائے گا۔ حضرت علی ابن موسی رضا علیہ السلام سے منقول ہے کہ یاقوت کی انگوٹھی پہن لینے سے پریشانی زائل ہوتی ہے۔ یاقوت پتھر کی یہ خاصیت ہوتی ہے کہ یہ اینگزائٹی اور اداسی کے جذبات پر قابو پانے میں آپ کی مدد کرتا ہے اور کانفیڈنس لیول میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ اس کے علاوہ جنوری میں پیدا ہونے والے افراد یا برج جدی والوں کو کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا سامنا ہے جس کا وہ حل قرآنی آیات وظائف دعا یا قرآنی تعویذات کے ذریعے کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal
ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...
Brown Eyes Wale Log Kaise Hoty Hai
ایسے لوگ جن کی آنکھیں بھوری ہوتی ہیں وہ زیادہ تر ملنسار ہوتے ہیں۔ ان میں خود اعتمادی بے پناہ ہوتی ہے اور بلا کے ذہین ہوتے ہیں۔ یہ لوگ انتہائی پرجوش ہوتے ہیں اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں۔ چاہے آنکھیں ڈارک براؤن ہوں یا لائٹ براؤن لوگ ان کی...
A Name Walon Ki Shaksiat
ایسے افراد جن کا نام اے سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ لہذا (اے) نام والے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ 120 مرتبہ یَا اَللہُ ، یَا مُجِیْبُکو ملا کر پڑھنے کا معمول بنا لیں۔انشاء اللہ من کی ہر جائز مراد پوری ہوگی...
B Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj
ایسے لوگ جن کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے ان کے تمام روحانی مسائل کا حل یہ ہے کہ وہ روزانہ اسم اعظم یَا بَارِیُ، یَا فَتَّاحُکو 120 مرتبہ پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔انشاء اللہ ان کا ہر رکا ہوا کام فوری ہوگا،ہر مشکل میں آسانی پیدا ہوگی،جادو جنات اور نظر بد بھی ختم ہو جائے...
C Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj
ایسے افراد جن کا نام لیٹر (سی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت بہترین وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(سی) نام کے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے سُبْحَانَ اللہِ یَا نَافِعُکو 130 مرتبہ پڑھا کریں۔ اگر (سی) نام کے افراد اس وظیفے...
D Se Shuru Hone Wale Naam
ایسے افراد جن کا (ڈی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے لیا گیا یہ پاورفل وظیفہ بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 121 مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ یَا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِپڑھ کر اللہ پاک سے اپنی جائز حاجات کو...
E Name Walon Ki Shaksiat
ایسے افراد جن کا نام لیٹر (ای) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے بہت ہی پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو بہت زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ (ای) نام والے افراد کو کسی بھی طرح کے مسئلے یا مختلف بیماریوں کا سامنا ہے،کسی نے جادوکر...
R Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad
ایسے افراد جن کا نام لیٹر(آر) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے سب سے بہترین وظیفہ یَا مُجِیْبُ ، یَا اَللہُہے۔ (آر) نام کے افراد اس وظیفے کو روزانہ کسی بھی وقت 120 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی اللہ پاک کی غیبی مدد ہر وقت محسوس ہوگی انشاء اللہ۔ اگر...
F Se Shuru Hone Wale Naam
ایسے افراد جن کا نام (ایف) سے شروع ہوتا ہے انہیں اگر کسی بھی سخت مصیبت کا سامنا ہو،رزق کی تنگی ہو،شادی نہ ہو رہی ہو،شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی ہو،بیماریوں نے گھیر رکھا ہو تو ان کے لیے آج کے موضوع میں بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(ایف) نام والے لوگوں کو...
G Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad
ایسے افراد جن کا نام (جی) سے شروع ہوتا ہے اگر ان کی زندگی میں کسی بھی طرح کا مسئلہ ہے اور وہ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے پہلے بھی بے شمار وظائف کر رہے ہیں تو اس وظیفے کو ایک بار ضرور آزما لیں۔جو کہ ہمارے بزرگوں کے خاص اجازت کے بعد آپ کو دیا جائے گا۔ایسے مرد و خواتین جن...
Jadu Ko Wapis Paltane Ka Powerful Wazifa
اگر کسی شخص پر جادو جنات یا نظر بد کا اثر ہو تو آج کے موضوع میں بتایا جانے والا عمل ہر طرح کے شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہے۔ اس عمل میں یقینی شفا ہے اور ایک دفعہ کرنے سے ہی متاثرہ شخص کو راحت ملتی ہے اور تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ یہ عمل کرنے کیلئے...
Har Jaiz Maqsad Ki Takmeel
حضرت امام جعفر صادق ؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص فجر کے وقت 5مرتبہ یا ربنا پڑھے۔جس چیز سے وہ خوف رکھتا ہے اللہ پاک اسے اس چیز سے امان بخشے گا اور جو چیز چاہتا ہے عطا فرمائے گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ہر جائر مراد پوری کرے تو بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ...