اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے جسے کسی بھی انجانے حادثے کے بعد خوف کا مرض لاحق ہو گیا ہے۔ وہ خوف کسی بھی صورت میں ہو خواہ وہ جادو جنات سحرو آسیب کے نظر آنے یا ان کی خوفناک آوازوں کی پکار کی صورت میں ہو یا وہ خوف اندھیرے کا ہو آنکھیں بند کرنے سے خوف آئے اونچائی کا خوف ہو لوگوں کے سامنے جانے یا ان سے بات کرنے کا خوف ہو۔تنہائی کا خوف ہو خوف سے بھرپور سوچیں دماغ سے نکلتی نہ ہو کسی ایسی چیز کا خوف دماغ میں بیٹھ گیا ہو جس کا حقیقت سے کوئی بھی تعلق نہ ہو۔ یا خوف کی نوعیت کچھ اس قسم کی ہو کے متاثرہ فرد کو کوئی شیطانی چیزیں اپنے اوپر حملہ کرتی ہوئی محسوس ہوں۔ الغرض کسی بھی قسم کا خوف ہو جو دماغ سے نکلنے کا نام ہی نہ لے انشاء اللہ ہمارے اس روحانی علاج کے بعد مریض کے دل و دماغ سے ہر قسم کا پرانے سے پرانا خوف اللہ کے کرم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نکل جائے گا۔ اور زندگی بھر وہ خوف دوبارہ اس پر حاوی نہ ہو پائے گا انشاء اللہ۔ لہذا خوف سے نجات کے لیے آپ کو دیے جائیں گے آپ کے نام سے منسوب دو تعویذات ایک تعویذ سورہ شعراء کا ہے جو کہ مریض کے دماغ سے سٹریس اینزائٹی یا پریشان کن سوچوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کرے گا۔جبکہ دوسرا تعویذ جادو جنات سحر و آسیب سے نجات کا ہے۔جو انسان کے دماغ کو خوف سے بھر دیتے ہیں۔ جب تک مریض یہ تعویذات پہن کر رکھے گا انشاء اللہ کسی بھی قسم کا سٹریس کی وجہ سے ہونے والا خوف یا جادوئی چیزوں کی وجہ سے ہونے والا خوف اللہ کے کرم سے ایسا ختم ہوگا کہ زندگی بھر دوبارہ سے اس انسان کو خوف کی بیماری لاحق نہ ہوگی۔ اور اس کا دماغ ہر وقت بے حد روحانی سکون میں ہی رہے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786