حسد نے ہر دوسرے انسان کے اندر دشمنی کا ایک ایسا زہریلا بیج بو دیا ہے جو سیدھے سادھے اور شریف النفس لوگوں کے لیے تباہی کا باعث بن رہا ہے۔لہذا ایسے ہی دشمنی میں گھرے ہوئے لوگوں کے لیے ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دشمن کے برے ارادوں کو خاک میں ملا دینے کی روحانی تاثیر کا حامل ہے۔ یہ وظیفہ اتنا پاور فل ہے کہ دشمن دیکھتا ہی رہ جائے گا اور اس کی سمجھ میں نہیں آئے گا کہ اس کی ہر چال کیسے ناکام ہو رہی ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد آسمان کی طرف منہ کر کے یہ اسماء مبارک
یا قابض یا رافع یا اللہ
کو 220 مرتبہ پڑھ کے خود پر دم کر لینا ہے اور پھر اس کا کمال دیکھنا ہے۔انہی اسماء مبارک کے بہت ہی پاورفل نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں تیار کیے جاتے ہیں۔ لہذا ایسے مرد و خواتین جن کو شبہ ہے کہ ان کے دشمن انہیں نقصان پہنچانے کے لیے کالا یہ سفلی جادو کروا رہے ہیں تو انہیں چاہیے کہ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کریں۔ نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Ovary Mein Pani Bhar Janae Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں جو علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہو رہی اور مرض دن بد دن بگڑتا جا رہا ہے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن کو پڑھنے سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ یا کریم: بڑا کرم کرنے والایا...
Periods Problem K Leye Wazifa
ایسی خواتین جو پیریڈ کے کسی بھی طرح کے مسئلے کا شکار ہیں۔ کئی مہینے گزر جاتے ہیں لیکن پیریڈز نہیں آتے اور اگر آئیں بھی تو یا تو بلیڈنگ بہت کم ہوتی ہے یا پھر بہت ہی زیادہ تو اس مسئلے کے حل کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے دو ایسے اسم اعظم کے...
Shohar Ka Karobar Na Chale To Kya Karen
اگر آپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا منافع کی بجائے نقصان ہو رہا ہے یا پھر کسی نے فراڈ کر دیا ہے۔بہت سے عمل آزمائے لیکن کسی کا بھی اثر نہیں ہوا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے آپ کا مسئلہ حل...
Uric Acid Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جن کا یورک ایسڈ بہت بڑھ چکا ہے اور کئی طرح کے حکیمی اور ڈاکٹری علاج کروانے باوجود کوئی فائدہ حاصل نہیں ہواتو اگر آپ یورک ایسڈ کے اس مرض سے شفا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جو کا دلیہ استعمال کرنا شروع کر دیں جو کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ہے...
Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa
ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کے بچے کی گروتھ رک جاتی ہو یا بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو اور وہ حمل کی روحانی حفاظت اور گروتھ چاہتی ہوں تو آج ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسماء مبارکہ کے بارے میں بتائیں گے جن کو ملا کر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل ہو گا۔ یا باری:...
Bacho Ka Padhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa
آپ کا بچہ جیسے ہی کتاب کو کھولتا ہے تو کتاب کھولتے ہی دماغ بند ہو جاتا ہے پڑھنے کو دل نہیں کرتا کوئی بھی چیز ذہن میں نہیں بیٹھتی بلکہ بار بار یاد کرنے کے باوجود بھول جاتی ہے۔ کئی طرح کے علاج کروانے کے باوجود یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا...
Best Rohani Treatment For Constipation
اگر آپ کو قبض یعنی کہ کونسٹیپیشن کی شکایت ہے اور پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے جبکہ ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود شفا نہیں مل رہی تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے کہ جن کو ملا کر پڑھنے سے قبض جیسی تکلیف سے ہمیشہ کے لیے...
Sar Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں شدید درد رہتا ہے اور اس کے ساتھ جادو کے بھی اثرات ہیں۔سر میں درد روحانی ہو میڈیکلی ہو یا نفسیاتی۔ہر طرح کا علاج کروا لیا ہو لیکن اس کے باوجود یہ درد ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اس کا کامیاب روحانی علاج بتائیں گے۔ اسم اعظم یا فتاحکی...
Weham Aur Waswaso Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہوں شیطانی چیزیں نظر اتی ہوں،ڈراؤنی خواب آتے ہوں جس کی وجہ سے آپ ٹھیک سے سو بھی نہ پاتے ہوں تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے کون سے دو اسم اعظم ملا کر پڑھے جائیں تو یہ مسئلہ حل ہوگا۔ یا قابض: ہر شے پر قبضہ رکھنے...
Depression Aur Aulad Ki Bandish Ka Tor
اگر آپ سالوں سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور اولاد بھی نہیں ہو رہی۔ ڈپریشن خواہ اولاد کے نہ ہونے کی وجہ سے ہو یا پھر تکالیف اور پریشانیوں سے بھرپور زندگی کی وجہ سے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اللہ کے 99...
Jadu Aur Rohani Bimariyon ka Rohani Ilaj
اگر آپ کسی بھی طرح کے جادو کے زور کی وجہ سے بیمار پڑ گئے ہیں تو اللہ کے 99 ناموں میں سے یہ دو اسماء مبارک ملا کر پڑھے جائیں تو جادو اور روحانی بیماریاں ختم ہوں گی۔ الخافض: پست کرنے والا القابض: قبض کرنے والاان دونوں اسماء مبارکہ کو اگر کوئی مرد یا عورت اعداد کے مطابق...
Kamar Dard Aur Jadu Ka Rohani Ilaj
اللہ کے 99 ناموں میں سے کون سے دو اسم اعظم اگر ملا کر پڑھے جائیں تو کمر کا پرانے سے پرانا درد اور جادو کے سخت ترین اثرات بھی ختم ہو جائیں۔ الحلیم: بڑا بردبار اور برداشت کرنے والا المہیمن: حفاظت کرنے والاان دونوں اسماء مبارکہ کو اگر کوئی مرد یا عورت اپنے نام کے اعداد...