رات کو نیند نہ اتی ہو بے چینی رہتی ہو جس کی وجہ سے ہر وقت موڈ خراب رہتا ہو، سر میں درد رہتا ہو، مزاج میں چڑچڑا پن اور بات بات پر غصہ اتا ہو تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یا سلام کے اعداد کے مطابق بہت بڑی تعداد میں روحانی نقوش تیار کیے ہیں جن پر اسم۔اعظم یا سلام کے خاص مراقبات کر کے دم کیا گیا جس سے ان۔کی روحانی تاثیر میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ ان۔نقوش میں موجود اسم اعظم یا سلام کی روحانی تاثیرسے پیدا ہونے والی پاورفل لہریں جسم اور دماغ میں داخل ہو کر ہر بے چینی، سر درد، غصے اور چڑچڑے پن کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتی ہیں اور دماغ کو سکون فراہم کرتی ہیں جس سے رات کو سکون کی نیند انا شروع ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ان مسائل کے پیچھے کسی بھی طرح کا جادو ٹونا بندش یا نظر بد کے اثرات ہیں ان تمام شیطانی اثرات کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے اپ کو اسم اعظم یا سلام کے نقش کے ساتھ نقش سورہ البقرہ بھی دیا جائے گا۔ دونوں نقوش کا ہدیہ 1400 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجبور افراد عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔دونوں نقوش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
3 Ways To Control High Blood Pressure
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے تین کامیاب طریقے شیئر کریں گے۔ اگر آپ غور کریں تو ڈاکٹرز بھی ہائی بلڈ پریشر کا علاج کرنے کے لیے سب سے پہلے مریض سے انہی تین چیزوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ جو ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر...
Peshab Mein Protein Ka Ilaj Aur Taweez
السلام علیکم ناظرین!پیشاب میں پروٹین کا آنا بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ کیونکہ اس بیماری کی کوئی ایک وجہ نہیں ہے بلکہ ہزاروں بیماریوں کے ساتھ یہ پرابلم ایسوسییٹڈ ہے۔ اس لیے اس بیماری کا ٹھیک ہونا آپ کی...
Dua For UTI Infection Relief In Pregnancy
السلام علیکم ناظرین!حمل کے دوران ویسے تو خواتین کو بہت ساری کمپلیکیشنز پیش آتی ہے جو بہت زیادہ سویئر بھی ہو سکتی ہے اور بہت معمولی بھی۔ لیکن اس کے اثرات بچے پر لازمی جاتے ہیں اسی طرح پریگننسی میں جن خواتین کو یو ٹی آئی انفیکشن ہوتا ہے تو بظاہر یہ ایک معمولی سا مسئلہ...
Baby Size In 6th Month Of Pregnancy
السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے حمل میں بچے کی گروتھ کا کم ہونا اور ہر ماں کو یہ اویرنس ہونی چاہیے کہ اس کے بچے کی گروتھ ویسی کیوں نہیں ہو رہی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ اب اگر ہم بات کریں فرسٹ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے پہلے تین ماہ کی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور...
Pregnancy Me Sugar Control Karne Ki Dua
السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ڈائبیٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا...
Isme Azam Ya Warisu Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! یَا وَارِثُ اللہ پاک کا انتہائی مبارک اسم ہے جس کو پڑھنے والا ہر رنج و غم اور ہر قسم کی سختی سے محفوظ رہتا ہے۔کسی طرح کی کوئی بھی پریشانی اس انسان پر نہیں آتی۔اس پاک نام کا مطلب تمام چیزوں کا حقیقی مالک ہے اور اس کے سات سو سات اعدا د ہیں۔ جو شخص...
Mahe Rajab Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب کا شمار احترام والے مہینوں میں ہوتا ہے کہ جب اللہ کی رحمت کا نزول ہر طرف چار سو روحانیت لیے پھیلا ہوتا ہے۔ اس ماہ کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک حدیث میں ارشاد ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا...
Sugar Ko Control Karne Ka Asan Tarika
السلام علیکم ناظرین! آج کے موجوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ شوگر کے مریض کب اور کیا کھا سکتے ہیں؟ کیا چیز ان کے لیے فائدہ مند ہے اور کیا چیز نقصان دہ۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ...
Eye Sight Tez Karne Ka Rohani Ilaj
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم نظر کی کمزوری کی وجوہات اور اس کے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکلز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا بھی کوئی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل...