لطیف کے معنی ہیں باریک بین۔ لطیف کرم کرنے والا یعنی اللہ پاک بہت باریک بینی کے ساتھ اپنے بندوں پر لطف و کرم کرتا ہے اور ان کی ہر جائز اور دلی مراد پوری کرتا ہے۔اللہ پاک کا یہ صفاتی نام بے پناہ اہمیت،فضیلت اور روحانی برکات کا حامل ہے۔ اس اسم اعظم کی برکت سے آپ اپنی زندگی میں موجود سختیوں اور پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل سکتے ہیں۔ لہذا جب انسان اللہ پاک کو یا لطیف کو کہہ کے پکارتا ہے تو اللہ پاک اپنے لطف و کرم سے ہر سختی کو نرمی میں بدل دیتا ہے۔ انسان کے دل میں موجود حسرتیں،خواہشات، جستجو اور حاجات اللہ پاک اپنی رحمت سے پوری فرماتے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ پورے یقین, محبت اور اطمینان کے ساتھ اسم اعظم یا لطیف کو روزانہ 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کی برکت سے انشاء اللہ آپ کی تمام تر جائز دلی مرادیں اور حاجات پوری ہوں گی۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں اسی اسم اعظم کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Hafiza Mazboot Karne Ka Wazifa Or Ilaj
اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے اور دل لگا کر سبق یاد کرنے کے باوجود بعد میں وہی سبق اسے بھول جاتا ہے اور اس وجہ سے اسے اکثر سخت ڈانٹ پڑتی ہے جو کہ بچے کے لیے شدید پریشانی کی وجہ بنتی ہے اور بچہ آہستہ آہستہ پڑھائی سے دور ہوتا چلا جاتا ہے اور اس کا دل بھی پڑھائی میں...
Dukan Mein Grahak Aane Ka Wazifa
ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔کاروبار تو اپنا ہے لیکن چلتا نہیں۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اور اگر آئیں بھی تو بہت کم تعداد میں آتے ہیں اور دکاندار اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ وہ اپنے کاروبار کو کیسے بڑھائیں اور ایسا انوکھا کیا کریں جس سے ان کی...
Jadu Aur Bandish Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھر پر سخت ترین جادو ہے یاپھر آسیب یا جنات کا سایہ ہے۔ تو ایسی صورتحال میں آپ کو چاہیے کہ سورہ البقرہ کی آخری 10 آیات کی روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ سفلی جادو،بندش،جنات اور آسیب سے فوری چھٹکارا حاصل ہوگا۔ اس کے...
Apni Khoyi Hui Mohabbat Pane Ka Amal
اگر آپ کسی سے بے انتہامحبت کرتے ہیں اور اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے اور آپ سے دور چلا گیا ہے یا پھر آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔جبکہ آپ کا اس کے بغیر گزارا ناممکن ہے۔بلکہ آپ یہ بات ہی نہیں سمجھ پا رہے کہ جس نے آپ سے پہلے محبت کے دعوے اور شادی کے وعدے کیے تھے اور جو آپ کے بغیر...
Shaitani Asrat Se Hifazat Ka Amal
اگر آپ پر بہت خطرناک شیطانی اثرات ہیں اس کی وجہ سے آپ کا کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا۔باہر تو آپ خوش رہتے ہیں لیکن گھر آتے ہی آپ کو عجیب سی بے چینی محسوس ہونے لگتی ہے۔ ہر وقت طبیعت میں چڑچڑا پن اور غصہ رہتا ہے اور کسی بھی طرح کی خوشیاں محسوس نہیں ہوتی۔لہذا اگر آپ میں...
Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔ہر طرح کے گھریلو ٹوٹکے اور کئی ریمیڈیز استعمال کر چکی ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔ لہذا آج کے موضوع میں ایسی خواتین کے ساتھ بال لمبے اور چمکدار کرنے والا ایک بہت ہی پاور...
Bandish Kay Tor Ka Powerful Naqsh
اگر آپ اپنے کسی بھی کام میں کامیاب نہیں ہو پاتے اور وہی کام دوسرے باآسانی کر لیتے ہیں۔ بندش کو ختم کرنے کے لیے آپ نے کئی طرح کی کاٹ کروائی لیکن اس کے باوجود ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔لہذا ہر طرح کی بندش کے صرف سات دن میں توڑ کے لیے دو بہت ہی پاور فل نقش دیے جائیں...
Chehre Ki Chaiyan Khatam Karne Ka Tarika
چہرے پر چھائیوں کا ہونا خواتین کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ بعض اوقات چہرے پر بدنما داغ بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے اچھے بھلے چہرے کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔زیادہ تر خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ پریگننسی کے دوران پیش آتا ہے اور بعض اوقات خون کی کمی،سٹریس یا ڈپریشن کی وجہ سے...
Zindagi Ki Tamam Pareshani Ka Hal
سورہ فاتحہ بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہیں۔ اس سورہ مبارک میں ہر پریشانی کا حل اور ہر بیماری سے شفا موجود ہے۔ اگر آپ بے پناہ پریشان ہیں بیماریوں دکھ اور تکالیف سے گھرے ہوئے ہیں اور آپ زندگی کے ان مسائل سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جمعہ کی شب نماز...
Zindagi Ki Mushkilat Ka Rohani Hal
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک معجزاتی اور بہت ہی پاور فل قرآنی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔اس عمل کو پورے یقین کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر کرنے سے آپ تو کیا آپ کی آنے والی نسلیں بھی خوشحال ہو جائیں گی۔اگر آپ کے حالات بہت سخت ہو جائیں،کوئی بھی ذریعہ معاش نہ بن رہا...
Badtareen Dushman Se Nijat Ka Amal
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کے لیے لازم ہے کہ وہ مہمان کا احترام کرے اور جو اللہ اور اخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ اچھی بات بولے یا چپ...
Rizq & Dolat Kabhi Na Khatam Hone Ka Amal
اگر آپ غربت اور تنگدستی کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں اور آپ پر پہاڑ جتنا قرض چڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے آپ کو لوگ ذلیل و خوار کر رہے ہیں جو کہ آپ کے لیے بہت پریشانی کی وجہ بن چکا ہے۔لہذا اگر آپ غربت و افلاس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ لوگوں کی نظروں...