Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب کوئی انسان بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے کہ اس گھر میں نہ تو تمہارے لیے کھانا ہے اور نہ ہی رات کا ٹھکانہ۔ اور اگر انسان گھر میں داخل ہونے سے پہلے بسم اللہ نہیں پڑتا تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے کہ خوش ہو جاؤ کہ تمہیں رات کا ٹھکانہ مل گیا اور اگر انسان کھانا کھانے کے دوران بسم اللہ نہیں پڑتا تو شیطان کہتا ہے کہ تمہارے کھانے کا بندوبست ہو چکا ہے۔ لہذا ہمیں چاہیے کہ جب بھی ہم گھر میں داخل ہوں یا کھانا کھانے لگیں تو ایک بار بسم اللہ لازمی پڑھ لیا کریں تاکہ ہم شیطان کے شر سے محفوظ رہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں بسم اللہ کے اعداد کے مطابق بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal

Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal

ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...

Weham Aur Waswaso Ka Ilaj

Weham Aur Waswaso Ka Ilaj

اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...

Kalonji Khane Ke Fayde

Kalonji Khane Ke Fayde

کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

اگر آ پ رجب کے مہینے کی تمام رحمتوں کو سیمٹنا چاہتے ہیں تو اس بابرکت ماہ میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد سورۂ الاخلاص 11 بار تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں۔ اس آسان سے وظیفے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کونہ رزق کی کمی ہوگی۔ نہ عزت کی کمی ہوگی۔ گھر میں رحمتوں اور برکتوں کا...

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

قرآن کریم میں ہر بیماری سے شفاء اور ہر مسئلے سے نجات کا حل موجود ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت ہے جو شدید سے شدید نظر بد کو بھی صرف سات دن میں ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتی ہے۔وہ آیت یہ ہے وَاِنْ یَّکَادُالَّذَیْنَ کَفَرُوْ لَیُذْلِقُوْنَکَ...

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

بہت سی ایسی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے جس میں ماں کے خون کا گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا،اٹھراکی شکایت ہونا یا پھر حاملہ عورت پر کسی شدید قسم کے اولاد کی بندش نظر بد...

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

جنوری میں پیدا ہونے والے بچوں سے لے کر بڑوں تک سب یہ اسم اعظم  یَا جَامِعُ،یَا غَفُورُ،يَا رَحِيْمُروزانہ 271 مرتبہ پڑھیں۔اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ہر جمعہ کے دن اپنے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں تو ہر جمعہ کے ہی دن اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور...