اگر آپ کا چھوٹا بچہ یا گھر کا کوئی اور فرد نظر بد کا شکار ہو جائے جس کی وجہ سے وہ بیمار رہنے لگ جائے،طبیعت میں سستی ا جائے اور کھانا پینا بھی چھوڑ دے تو آپ کو چاہیے کہ جس پر نظر بد کے اثرات ہوں اس پر سورہ کوثر اول و آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ تین مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔صرف تین دن یہ عمل کرنے سے نظر بد ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر یہ عمل کرنے کے باوجود بھی نظر بد کا خاتمہ نہیں ہو رہا یا پھر آپ کو شک ہو کہ کسی حاسد نے اپ کے بچے پر سخت قسم کا جادو ٹونا کروا دیا ہے جو آپ کی فیملی کو ہنستا کھیلتا نہیں دیکھ سکتا تو اس کے حل کے لیے آپ کو سورہ کوثر اور سورہ البقرہ کے نقش دیے جائیں گے۔ یہ دونوں نقوش اتنی زیادہ روحانی تاثیر کے حامل ہیں کہ بچے یا بڑے کے ارد گرد موجود نظر بد یا کالے جادو کے اثرات کو بہت تیزی سے ختم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مستقبل میں بھی نظر بد،جادو یا کسی بھی طرح کی شیطانی قوتوں حاوی نہیں ہونے دیتے۔ نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Blood Pressure Ki Wajohat Or Ilaj
بلڈ پریشر کو لے کر ہمارے ہاں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ جیسا کہ سر میں درد ہے، سر چکرآ رہا ہے،گھبراہٹ ہو رہی ہے یا نیند ٹھیک سے نہیں آرہی تو یہ بلڈ پریشر بڑھنے کی علامات ہیں۔ لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر سر درد بلڈ پریشر کی ہی وجہ سے ہو۔لہذا اگر آپ کی طبیعت...
Wazan Kam Karne Ka Asan Nuskha
اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سی چیز استعمال کی جائے جس سے آپ کا وزن چند دنوں میں کم ہو جائے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ کم از کم دو مرتبہ ادرک کا قہوہ بنا کر پینا ہے۔ اگر آپ ادرک کا۔قہوہ...
Kalonji Khane Ke Fayde
کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...
Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal
ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...
Weham Aur Waswaso Ka Ilaj
اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...
Har Bimari Se Shifa Ka Amal
اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...
Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...
Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal
آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...
Dant Dard Se Shifa Ka ilaj
اگر کسی بچے یا بڑے کی دانت یا داڑھ میں اچانک درد شروع ہو جائے تو اس سے فوری نجات کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے جس کو آپ گھر میں رکھ کر محفوظ کر سکتے ہیں اور درد کے وقت آسانی سے استعمال بھی کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ امرود کے...
Jadu Ki Asal Waja Aur Rohani Ilaj
بہت سارے افراد پر موجود کالا جادو اس وجہ سے ختم نہیں ہو پاتا کیونکہ ان پر وراثتی اثرات ہوتے ہیں۔یہ بد اثرات کالے جادو بندش یا نظر بد کی صورت میں ان کے آبا و اجداد سے منتقل ہوئے ہوتے ہیں۔جبکہ متاثرہ شخص خود پر موجود جادوئی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بار بار علاج کرواتا...
Surah Al Kausar K Faiday
اگر روزانہ ہر نماز کے بعد سورہ الکوثر کا تین تین مرتبہ ورد کر لیا جائے تو اس سے آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا اور گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی۔کیونکہ بے برکتی ایک بہت بڑی نحوست ہے جس کی وجہ سے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ہر وقت سستی چھائی رہتی ہے۔طبیعت میں اکتاہٹ رہتی...
Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن پر ذمہ داریوں کا بہت زیادہ بوجھ ہوتا ہے ان کا دماغ زیادہ تر ماؤف رہتا ہے چیزیں خود ہی رکھ کر بھول جاتی ہیں۔ جبکہ سوال کوئی کریں تو جواب کوئی ملتا ہے۔اس طرح کی خواتین کے شوہر زیادہ تر بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں۔لہذا ان مسائل کے...