Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-includes/functions.php on line 6121
Surah Quraish Parhne Ki Fazilat - The Power Of Dua - Page 2
Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 219

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق سورہ قریش کو پڑھیں گے تو آپ کے دشمن کا کیا گیا ہر سخت سے سخت وار بھی ناکام ہو جائے گا۔ حاسدین اور دشمن آپ کو کبھی نقصان نہیں پہنچا پائیں گے اور آپ ظاہری و باطنی ہر طرح کے مخالفین سے محفوظ رہیں گے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ بعد از نماز مغرب اول و آخرتین تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ 100 مرتبہ سورہ قریش کی تلاوت کرنی ہے اور اس کے بعد اپنے دشمن کو تصور میں لا کر پھونک مارنا ہے۔ آپ کا دشمن جتنا بھی خطرناک ہوا وہ عبرت کا نشان بن جائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دشمن جادو ٹونا کروا کے آپ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے تو ہر طرح کے جادو کی کاٹ کے لیے اور اپنے مستقل روحانی تحفظ کے لیے آپ ہمارے نیچے دئے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

جب بھی آپ رات کو سونے کے لیے اپنے کمرے میں جائیں اور آپ کا شوہر اور بچے جب آپ کے پاس سو رہے ہوں تو اسی وقت اسم اعظم  یَاوَدُودُ,یَا لَطِیْفُکو 41 مرتبہ اپنی ہاتھوں کی انگلیوں پہ پڑھ کر ان سب پر پھونک مار دیں۔اس عمل کو آپ نے مسلسل 21 دن تک کرنا ہے۔ایسا کرنے سے آپ کے...

Surah Al Kausar K Faiday

Surah Al Kausar K Faiday

اگر روزانہ ہر نماز کے بعد سورہ الکوثر کا تین تین مرتبہ ورد کر لیا جائے تو اس سے آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا اور گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی۔کیونکہ بے برکتی ایک بہت بڑی نحوست ہے جس کی وجہ سے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ہر وقت سستی چھائی رہتی ہے۔طبیعت میں اکتاہٹ رہتی...

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن پر ذمہ داریوں کا بہت زیادہ بوجھ ہوتا ہے ان کا دماغ زیادہ تر ماؤف رہتا ہے چیزیں خود ہی رکھ کر بھول جاتی ہیں۔ جبکہ سوال کوئی کریں تو جواب کوئی ملتا ہے۔اس طرح کی خواتین کے شوہر زیادہ تر بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں۔لہذا ان مسائل کے...

Karobar Mein Barkat Ka Taweez

Karobar Mein Barkat Ka Taweez

اگر آپ کے والد بھائی یا شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا،رزق میں برکت کی بجائے نقصان ہوتے رہتے ہیں اور ہر کام میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے انہیں ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے کاروبار میں نقصان کا اٹھانا پڑتا ہے۔جبکہ آپ کا خیال یہ ہے کہ کسی حاسد نے جادو کے ذریعے...

Har Kaam Apni Marzi Se Karwane Ka Wazifa

Har Kaam Apni Marzi Se Karwane Ka Wazifa

اگر کوئی بھی آپ کی بات نہیں مانتا اور اگر آپ کوئی کام کرنا چاہیں تو وہ الٹ ہو جاتا ہے۔جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لہذا اس کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ آپ کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی تاثیر پیدا ہو جائے جس سے ہر کوئی آپ کی جائز...

Jaldi Shadi Hone Ka Wazifa

Jaldi Shadi Hone Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ بعض اوقات ہم خود بھی حیران رہ جاتے ہیں کیونکہ جس جس نے یہ وظیفہ کیا ہے اس کی شادی تین دن تین ہفتوں یا تین مہینوں کے اندر اندر اللہ پاک کی رحمت سے ہو گئی۔آپ...

Aulad Kay Liye Amal | Be Auladi Ka Ilaj

Aulad Kay Liye Amal | Be Auladi Ka Ilaj

بے اولادی کی وجہ خواہ مرد میں ہو جیسا کہ سپرمز کا ڈیڈ ہونا، موٹیلٹی کا کم ہونا یا ان کی کوالٹی کا اچھا نہ ہونا یا پھر عورت میں فائبرائڈز،یوٹرس کی سوزش پانی کی تھیلیاں انفیکشن،ہارمونز کی خرابی یا پھر پیریڈز کے مسائل یا دیگر وجوہات ہونا۔ لہذا اس سب کے باوجود انشاء اللہ...

Dolat Mand Hone Ka Wazifa

Dolat Mand Hone Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دولت کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔کیونکہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ دولت مند ہو اور دن بدن اس کی دولت میں اضافہ ہوتا چلا جائے۔لہذا آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد یہ اسم اعظم  يَا...

Bachon Ka Parhai Me Dil Lagane Ka Wazifa

Bachon Ka Parhai Me Dil Lagane Ka Wazifa

اگر کسی بچے کا دماغ تیز نہیں ہے یا پھر اسے یاداشت کا مسئلہ ہے اور بچے کا پڑھائی میں دل بھی نہیں لگتا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسا پاور وظیفہ بتائیں گے جس کو ہمارے بتایا گئے طریقے کے مطابق کرنے سے آپ کے بچے کا دماغ بہت تیزی سے کام کرے گا اور سبق بھی بہت جلد یاد...

Pareshani Khatam Karne Ka Wazifa

Pareshani Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی پریشانیوں سے گھری ہوئی ہے،قرض اتنا چڑھ چکا ہے کہ اتارنا مشکل ہو گیا ہے یا پھر آپ کی زندگی میں ایسے مسائل ہیں جو آپ کے لیے ڈپریشن کی وجہ بن چکے ہیں اور جن کو آپ ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے جس کو...

Rizq Barhane Ka Powerful Wazifa

Rizq Barhane Ka Powerful Wazifa

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو رزق کے خزانوں سے مالا مال کر دے اور ہر طرف سے آپ پر رزق کی برسات ہو اور مال میں اضافہ ہو تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ سات مرتبہ سورہ الکوثر کی تلاوت کر کے اللہ پاک سے رزق مال و دولت اور...

Bandish Ki Kat Ka Wazifa

Bandish Ki Kat Ka Wazifa

اگر آپ بندش جادو ٹونے اور نظر بد سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لیے ہم آپ کو ایسا پاور فل وظیفہ بتائیں گے جس کو کرنے سے بندش کالے جادو نظر بد شیطانی تعویزات اور ظاہری و باطنی دشمنوں سے نجات حاصل ہوگی۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد سورہ...