Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-includes/functions.php on line 6121
Rizq Ki Tangi Se Nijat Ka Naqsh - The Power Of Dua - Page 10
Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 219

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر آپ کو رزق کی شدید تنگی کا سامنا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کے رزق میں جلد از جلد اضافہ فرمائیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یہ بتایا ہوا عمل آج سے ہی اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔انشاء اللہ رزق میں کسی طرح کی بھی تنگی باقی نہیں رہے گی اور اللہ پاک غیب سے رزق کے اسباب پیدا فرمائیں گے۔ آپ نے کرنا  یہ ہے کہ جب بھی گھر میں داخل ہوں خواہ گھر میں کوئی ہو یا نہ ہو السلام علیکم لازمی کہیں اس کے بعد ایک مرتبہ سورہ اخلاص اور پھر ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر درود بھیجیں۔ اس عمل کو اپنا لینے سے آپ کبھی بھی رزق کی تنگی کا شکار نہیں ہوں گے۔اور ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ کے رزق میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں رزق میں برکت کے لیے سورہ اخلاص کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Husband Ko Apni Taraf  Attract Karein

Husband Ko Apni Taraf Attract Karein

بہت سی بیویوں کو اس بات کا گلا یا شکوہ رہتا ہے کہ شوہر ان پر توجہ دینے کی بجائے مو بائل استعمال کرنے میں زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ایسے حالات میں جب بیوی کو شوہر مسلسل اگنور کیے جا رہا ہو تو بیوی کو چاہیے شوہر کی اس بے رخی کی وجہ سے پریشان ہونے کی بجائے ہمارا بتایا گیا یہ...

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal

اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں رکاوٹ یا سخت ترین بندش ہو تو ان کے لیے ہماری روحانی ماہرین نے سورہ المزمل کا بہت ہی لاجواب تعویذ عبادت کے خاص اوقات میں تیار کیا ہے۔ جیسے ہی یہ نقش لڑکی یا لڑکے کے نام کے ساتھ منسوب کر کے انہیں ایڈریس پر ارسال کیا جاتا ہے اور وہ اس نقش...

Uterus Mein Infection Ka Rohani Ilaj

Uterus Mein Infection Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کو ڈاکٹرز نے یوٹرس میں انفیکشن یا سوزش بتائی ہے اور وہ اس سے نجات کے لیے میڈیسن بھی استعمال کر رہی ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا جبکہ بہت سے روحانی علاج بھی ازمائیں ہیں لیکن اس کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خواتین کی...

Weham Aur Waswaso K Powerful Rohani Ilaj

Weham Aur Waswaso K Powerful Rohani Ilaj

اگر وہم اور وسوسوں نے آپ کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے اور کسی بھی طرح کی میڈیسن کے استعمال سے یہ ختم نہیں ہو رہے اور بہت سے روحانی علاج کروانے کے باوجود کوئی فرق پڑ رہا جبکہ منفی سوچیں ہیں کہ انا بند ہی نہیں ہو رہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اپنے پچھلے 13 سالہ...

Ya Haseebo Powerful Taweez

Ya Haseebo Powerful Taweez

اگر آپ کوئی بھی کام کریں تو اس میں آپ کو بہت زیادہ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،تنگدستی بھی بہت زیادہ ہے رزق میں برکت نہیں رہی،شادی کو لے کر بھی بہت مسائل ہیں،چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت زیادہ غصہ ا ٓجاتا ہے،_ذلت اور ناکامی آپ کا مقدر بن چکی ہے۔ لہذا آپ کی ہر مشکل کو...

Shohar K Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Powerful Wazifa

Shohar K Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Powerful Wazifa

شوہر کے دل میں.بیوی کی بے انتہا محبت پیدا کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے اور اگر ایسی صورتحال میں بیوی کو محبت کی روحانی تاثیر سے لبریز ایسا پاور فل وظیفہ مل جائے جو شوہر کے دل و دماغ میں بیوی کی محبت اور اہمیت کو حیران کن حد تک بڑھا دے تو یقینا ہر بیوی کی خواہش ہوگی...

Dushman Ko Zer Karne Ka Wazifa

Dushman Ko Zer Karne Ka Wazifa

حسد نے ہر دوسرے انسان کے اندر دشمنی کا ایک ایسا زہریلا بیج بو دیا ہے جو سیدھے سادھے اور شریف النفس لوگوں کے لیے تباہی کا باعث بن رہا ہے۔لہذا ایسے ہی دشمنی میں گھرے ہوئے لوگوں کے لیے ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دشمن کے برے ارادوں کو خاک میں ملا دینے...

Har Bimari Se Shifa Ka Wazifa

Har Bimari Se Shifa Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم قرآن پاک کی ایک ایسی باکمال آیت مبارکہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کو ہمارے بتائے کے طریقے کے مطابق پڑھنے سے بیمار اٹھ کر کھڑا نہ ہو جائے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ یہ آیت مبارکہ سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 ہے۔ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِاس...

Jaldi Acha Rishta Milne Ka Wazifa

Jaldi Acha Rishta Milne Ka Wazifa

جو بھی شوہر یا بیوی آپ کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے اور اگر اس تک پہنچنے کے راستے بند ہو چکے ہیں اور بندشیں بھی ختم نہیں ہو رہی تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو اس تک آپ کو پہنچا دے گا یا وہ خود آپ تک پہنچ جائیں گے۔ یہ...

Anxiety Aur Gossa Khatam Karne Ka Wazifa

Anxiety Aur Gossa Khatam Karne Ka Wazifa

موجودہ دور میں ہر سو میں سے تقریبا 80 لوگوں کے غصے کے پیچھے بنیادی وجہ اینگزائٹی ہے جو کہ اچھی خوراک نہ کھانے،زندگی میں بے شمار تکالیف،نفسیاتی مسائل اور ذہنی امراض کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔جس میں ذرا سی بھی ناگوار بات جو آپ کی مرضی کے خلاف ہوگی وہ سن کر آپ کو شدید قسم...

Hamla Aurat Ka Ka Dil Kharab Hona Ka Ilaj

Hamla Aurat Ka Ka Dil Kharab Hona Ka Ilaj

اگر حاملہ خواتین کا دل صبح اٹھتے ہی متلاتا ہے۔ واومٹنگ یا تو اتی نہیں یا پھر آتے آتے ہی رک جاتی ہے جس کی وجہ سے دل خراب ہونے لگتا ہے۔تو ایسے میں حاملہ خواتین کو چاہیے کہ پریگننسی لالی پاپ ضرور کھایا کریں۔کیونکہ یہ ادرک شہد لیموں اور دیگر قدرتی اجزاء کو ملا کر بنائے...

Saas Bahu Mein Muhabbat Ka Bohat Powerful Amal

Saas Bahu Mein Muhabbat Ka Bohat Powerful Amal

کسی بھی بہو کو اپنی ساس کی نظر میں اپنی عزت میں اضافہ کرنے کے لیے لمبے چوڑے جتن کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ محبت کا ایسا طاقتور وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کو آپ نے روزمرہ کا معمول بنا لینا ہے اور اس بات کو ذہن میں نہیں لانا کہ ساس کب تک...