اسم اعظم
یَاقُدُّوسُ
کے روحانی فیوض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ہر جمعرات اسم اعظم
یَاقُدُّوسُ
کو بہت بڑی تعدا میں پڑھ کر ان نقوش پر دم کیا جاتا ہے جس سے ان کی روحانی تاثیر میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔ اور جو شخص بھی یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرتا ہے تو یہ تمام تر روحانی تاثیر اس کو منتقل ہوتی ہے اوریہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھنے سے بڑی سے بڑی مشکل آسان ہوتی ہے۔ اگر کوئی شدید حاجت ہو تو نقش
پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں انشاء اللہ ہر جائز حاجت پوری ہوگی۔یہ نقش اپنے پاس رکھنے والے پر جادو اثر نہیں کرتا اور اگر پہلے سے اس پر جادو موجود ہو تو وہ ختم ہو جاتا ہے اور اگر کوئی جادوگر دوبارہ جادو کرنے کی کوشش بھی کرے تو اس پر پنا جادو ہی الٹا پڑ جاتا ہے۔اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ نیکسٹ منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Acne Treatment At Home
اگر آپ کے چہرے پر پمپلز کے بعد بہت زیادہ نشانات بن گئے ہیں جو کہ ختم ہی نہیں ہو رہے تو اس کے لیے ٹماٹر کے اوپر شہد لگا کر چہرے کا مساج کریں۔ ٹماٹر میں لائکوپن موجود ہوتا ہے جس میں اینٹی بگمنٹیشن خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ ان نشانات کو ختم کرنے میں بہت ہی فائدہ مند...
Anemia Ka Mareez Ko Kya Khana Chahye
اگر ڈاکٹر نے آپ میں انیمیا کے مرض کی تشخیص کی ہے آپ کو چاہیے کہ آئرن سے بھرپور غذائیں کھائیں اور ان کے ساتھ وٹامن سی کا استعمال لازمی کریں کیونکہ یہ آئرن کو ابزروب ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔آئرن والی غذاؤں میں گاجر چکندر اور انار وغیرہ شامل ہیں۔جب کہ وٹامن سی میں...
Uric Acid Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جن کا یورک ایسڈ بہت بڑھ چکا ہے اور کئی طرح کے حکیمی اور ڈاکٹری علاج کروانے باوجود کوئی فائدہ حاصل نہیں ہواتو اگر آپ یورک ایسڈ کے اس مرض سے شفا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جو کا دلیہ استعمال کرنا شروع کر دیں جو کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ہے...
Sar Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں شدید درد رہتا ہے اور اس کے ساتھ جادو کے بھی اثرات ہیں۔سر میں درد روحانی ہو میڈیکلی ہو یا نفسیاتی۔ہر طرح کا علاج کروا لیا ہو لیکن اس کے باوجود یہ درد ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اس کا کامیاب روحانی علاج بتائیں گے۔ اسم اعظم یا فتاحکی...
Weham Aur Waswaso Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہوں شیطانی چیزیں نظر اتی ہوں،ڈراؤنی خواب آتے ہوں جس کی وجہ سے آپ ٹھیک سے سو بھی نہ پاتے ہوں تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے کون سے دو اسم اعظم ملا کر پڑھے جائیں تو یہ مسئلہ حل ہوگا۔ یا قابض: ہر شے پر قبضہ رکھنے...
Depression Aur Aulad Ki Bandish Ka Tor
اگر آپ سالوں سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور اولاد بھی نہیں ہو رہی۔ ڈپریشن خواہ اولاد کے نہ ہونے کی وجہ سے ہو یا پھر تکالیف اور پریشانیوں سے بھرپور زندگی کی وجہ سے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اللہ کے 99...
Husband Se Baat Manwane Ka Naqsh
بیوی کے لیے سب سے مشکل کام شوہر سے اپنی کوئی بھی جائز بات منوانا ہوتا ہے۔اگر شوہر بیوی کی ایک نہ سنتا ہو،بیوی کی بجائے دوسروں کو زیادہ اہمیت دیتا ہو یا پھر کسی غیر عورت کی ناجائز محبت میں مبتلا ہو تو ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ النساء کا نقش...
Raat ko Neend Na Anay Ka Rohani Ilaj Aur Taweez
رات کو نیند نہ اتی ہو بے چینی رہتی ہو جس کی وجہ سے ہر وقت موڈ خراب رہتا ہو، سر میں درد رہتا ہو، مزاج میں چڑچڑا پن اور بات بات پر غصہ اتا ہو تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یا سلام کے اعداد کے مطابق بہت بڑی تعداد میں...
Uterus Mein Rasoliyon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی یوٹرس میں رسولیاں ہیں جس کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا۔ جبکہ علاج کروانے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو اللہ کے 99 اسماء مبارکہ میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن کو اعداد کے مطابق پڑھنے سے یوٹرس کی رسولیاں...
Pregnancy Ki Hifazat K Liye Rohani Amal
ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور انہیں ہر وقت اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ ان کا حمل کہیں ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھ ایک بہت ہی پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ 300 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد یا خالق یا باریپڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پی لینا...
Naqsh Ya Wadoodo Ke Faidy
نقش یا ودود کے معجزاتی فائدے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ نقش یا ودود کے بے شمار فائدے ہیں جس سے ابھی تک بڑی تعداد میں لوگ مستفید ہو چکے ہیں۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یا ودود کے چند فائدے شیئر کریں گے۔ اگر کوئی بیوی نقش یا ودود کو اپنے نام کے ساتھ منسوب...
Bacho Ki Rohani Protection Ke Liye Taweez
اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ پریشان ہیں۔جب وہ اپنی جاب پر یا سکول پڑھنے جاتے ہیں تو آپ ان کی خیریت کو لے کر فکر مند رہتے ہیں یا پھر ہر وقت بچوں کے اغوا ہونے کا ڈر ستاتا رہتا ہے تو بچوں کے گرد حفاظتی حصار کھینچنے کے لیے ہم آپ کو بہت ہی پاور فل وظیفہ بتائیں گے۔ آپ نے روزانہ...