ارشاد پاک رسول اللہ ﷺ ہے کہ”ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن مجید کا دل سورہ یٰسین ہے۔جو شخص ایک بار سورہ یٰسین پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے عوض دس بار قرآن پاک پڑھنے کا ثواب عطا فرمائیں گے۔فرمان مصطفی ﷺ ہے کہ جو شخص سورہ یٰسین کو خالص اللہ کی رضا کے لئے پڑھے،اس کے پچھلے گنا معاف ہو جاتے ہیں۔اس لئے سورہ یٰسین کو قریب المرگ شخص کے پاس پڑھا کرو۔جو شخص کسی بھی حاجت کے لئے سورہ یٰسین کو صبح کے وقت ایک بار پڑھے اس کی حاجت بر آتی ہے۔اگر کسی چینی کے برتن پر لکھ کر اور عرق گلاب سے دھو کر بانجھ عورت کو پلایا جائے تواس کی مراد پوری ہوگی اور اللہ تعالیٰ اسے اولاد سے نوازے گاانشاء اللہ۔محتاج پڑھے تو وہ غنی ہو جائے۔اگر کسی سحر زدہ شخص پر پڑھ کر دم کیا جائے توجادو کا اثر فوری ختم ہو جائے گا۔ اگر گھر میں آسیب یا جنات ہوں تو سورہ یٰسین کی تلاوت کرنے سے آسیب یا جنات گھر سے غائب ہو جائیں۔اگر کوئی شخص خلوص نیت سے ہر روز اس سورہ کو پڑھے تو اس کی دین و دنیا کی تمام مشکلیں اس پر آسان ہو جاتی ہیں۔اگر کسی بھی مقصد کے لئے پڑھیں تو وہ مقصد اللہ کے کرم سے پورا ہو جاتا ہے۔اگر سورہ یٰسین کو پڑھ کر پانی پے دم کر کے کسی مریض کو پانی پلایا جائے تو اللہ کے کرم سے صحت یا ب ہو جائیگا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ سورہ یٰسین کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ جائز حاجات کو پورا کرنے کے لیے بہت ہی مجرب عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔اگر کسی شخص کی کوئی بھی شرعی حاجت ہو تو یہ عمل بجلی کی سی تیزی کی طرح کام کرتا ہے۔ حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ''سات دن مسلسل روزہ رکھیں اور ہر روز فجر یا...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
اگر کسی کی شادی نہیں ہو رہی،رزق کی کمی ہے اور اگر رزق ہے بھی تو اس میں برکت نہیں م،قرض اتنا ہے کہ ادا نہیں ہو پا رہا،اگر کوئی بے گناہ قید میں ہے تو اسے رہائی نہیں مل رہی،کوئی کسی وجہ سے خوف زدہ ہے یا کوئی چیز گم ہو گئی ہے تو ان تمام تر پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرنے...
Shohar ke Dil Me Mohabbat Dalne Ka Amal
ایسی خواتین جن کے شوہر سخت مزاج، لاپرواہ اور شدید غصے والے ہیں اور بات بات پر سب کے سامنے بیوی کو رسوا کرتے رہتے ہیں۔نامحرم خواتین کے ساتھ ان کے ناجائز تعلقات بھی ہیں تو ایسی صورتحال میں ہر بیوی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شوہر کے دل میں ان کی اتنی شدید محبت پیدا ہو جو ہر...
Har Musibat Se Bachne Ka Amal
جب کوئی انسان اپنے گھر سے دفتر کاروباری جگہ یا کسی کام کے سلسلے میں باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اس کے ساتھ نکلتا ہے۔اور انسان کے لیے گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے۔لہذا ایسی صورتحال میں اگر انسان باوضو ہو کر گھر سے نکلے اور بسم اللہ کے ساتھ تیسرے...
Kamar Dard Ka Powerful Wazifa
اگر آپ بھی شدید کمر درد کا شکار ہیں اور بہت ڈاکٹری اور روحانی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو آج سے ہی سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر ہر روز پانچ مرتبہ تلاوت کر کے دم کرنا شروع کر دیں۔ پہلے ہی دن یہ عمل کرنے سے آپ کو درد میں واضح...
Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ مشکل سے مشکل کام کے حل کے لیے آیت الکرسی کا بہت ہی باکمال وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 11 مرتبہ ایت الکرسی پورے یقین کے ساتھ پڑھنی ہے۔ یہ عمل...
Rishty K Leye Bohat Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کرنے جارہے ہیں جو کہ ایسے لوگوں کیلئے بہت مجرب ہے جن کو رشتے کی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ لہذا ایسے افراد جن کا رشتہ نہ آتا ہو تو ان کو چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ سورہ اخلاص بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر اللہ پاک کے...
Musibat Se Nijat Ka Amal
اگر آپ کو کسی ناگہانی مصیبت کا سامنا ہو اور جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان رہتے ہوں۔لاکھ کوششوں کے باوجود اس مصیبت سے چھٹکارا نہ مل رہا ہو تو اسم اعظم یَااَللّٰہُ یافتَّاحُکو 230 مرتبہ صبح اور 230 مرتبہ رات کو پڑھنا ہے۔آپ کی کوئی بھی پریشانی ہو یعنی کہ روزگار میں بندش رزق...
Isme Azam Ya Baesu Ya Nooru Ka Wazifa
ایسے افراد جو سونے سے پہلے اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر اللہ پاک کے یہ اسم اعظم یا بَاعِثُ یَا نُوْرُ دونوں ملا کر 11 مرتبہ پڑھے گا تو دل کی بیماریوں، سانس کی بیماریوں اور سینے کے امراض کا شفا پائے گا۔دل نورانی ہو جائے گا اور مستقل مزاجی سے اللہ کا ذکر،قران کی تلاوت اور...
Surah Fatiha Ka Powerful Amal
سورہ فاتحہ کی تاثیر و برکات میں یہ بھی ہیکہ وہ مشکلات اور پریشانیوں کو خوشیوں میں تبدیل کر دیتی ہے۔جس سے انسان پر حقیقی برکتوں کا راستہ کھلتا ہے۔ ذہنی سکون بے فکری اور پریشانی سے نجات حاصل ہوتی ہے۔ اس سورہ مبارک کو روزانہ 11 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد تلاوت کرنے سے...
Surah Ikhlas Ka Wazifa Aur Fazilat
اگر کسی کے گھر میں کوئی فرد بیمار ہے تو اس کی صحت یابی کے لیے اور ہر بیماری سے شفا کے لیے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا ہوا سورہ اخلاص کا یہ عمل کر لیں۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ: ''اگر ایک گلاس پانی پر سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کے دم کر...
Surah Mulk Ki Tilawat Aur Fazilat
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ ''جو شخص سونے سے پہلے سورہ الملک پڑھے گا وہ صبح ہونے تک خدا کی امان میں رہے گا۔نیز قیامت والے دن بھی وہ خدا کی امان میں ہوگا حتی کہ جنت میں بھی داخل ہو جائے گا۔'' حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ''ایک شخص بے...