اقتدار اور طاقت اور دولت ملنے پر لوگ بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب ہوتے ہیں ۔انسان مکان بدلتا ہے رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے لیکن پھر بھی دکھی رہتا ہے کیونکہ وہ اپنا رویہ نہیں بدلتا۔اپنے دوست کو اتنے ہی راز بتاؤ کہ کل کو وہ اگر تم سے دشمنی پر آمادہ ہو تو وہ تمہیں کوئی نقصان نہ پہنچا سکے۔اگر کسی بیٹی یا بہن کو تمہاری وجہ سے راستہ بدلنا پڑے تو گلی کے کتے اورتم میں کوئی فرق نہیں۔ ۔حق بات کی پہلی نشانی ہے اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے جس کی کوئی مخالفت نہیں وہ قطاً حق نہیں۔یہ تھے امام علی ؑ کے اقوال مبارک اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Relted post
Khawab Mein Murda Dekhne Ki Tabeer
خواب میں مردہ دیکھنے کا کیا مطلب ہے اور اس طرح کے خواب آنے کی آخروجہ کیا ہے اور اگر خواب میں کوئی مردہ آپ کو پیغام دے رہا ہے کہ مجھے یہاں سے نکالو یا پھر فلاں بندے سے کہو کہ مجھے ادھر سے نکالے۔تو ان تمام ترباتوں کا مطلب ہے کہ آپ کی عمر لمبی ہوگئی ہے اور آپ کے مال میں...
Secrets of Sagittarius Man Personality
فطرتی طور پر کم گو ہوتے ہیں،سنجیدہ رہنا پسند کرتے ہیں،خوش اخلاق ہوتے ہیں،ہمدرد ہوتے ہیں،دل کے صاف،مشکل میں دوسروں کے کام آنا،ہر دل عزیز ہونا،قائدانہ صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرناوغیرہ سب خوبیاں برج قوس والے افراد کو سب میں نمایاں کرتی ہیں۔جس وجہ سے لوگ ان کی طرف...