اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر شدید کالا جادو ہے اور شدید اور پرانی نظر بد ہے جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔عرصہ دراز سے آپ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں۔وہ نہیں ہو پا رہا۔بچوں کے رشتوں میں ایسی رکاوٹیں ہیں جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔یا ایسا ہے کہ آپ کے گھر سے لڑائی جھگڑا ختم نہیں ہو رہا۔اور آپ شدید پریشان ہیں کہ کالے کا جادو کا توڑ کیسے ہو گا؟ لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کی وڈیو ہم آپ کو بتائیں گے گھر بیٹھے آپ کس طرح کالے جادو کا توڑ کر سکتے ہیں۔نہایت ہی آسان اور مجرب عمل ہے۔آپ نے
لَا اِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ
کو روزانہ 101 مرتبہ پڑھنا ہے اور سحر زدہ شخص پر دم کر دینا ہے یا پانی پر دم کر کے پلانا ہے۔صرف چند دن میں کسی بھی قسم کا جادوہو،بندش ہو یا آسیب ہو۔نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اگر آپ کالے جادو کا ہمیشہ کے لئے جڑ سے خاتمہ چاہتے ہیں اور نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو تفصیلات کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Relted post
Shohar Ko Kabu Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا شوہر کسی بھی طرح کی برائی کا شکار ہے اور ہر وقت آپ کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتا رہتا ہے۔آپ پر توجہ دینے کے بجائے غیر عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ کے لیے آج کے موضوع میں ایک ایسا زبردست روحانی عمل لے کر آئے ہیں جس کو...
Dushman Ko Dost Banane Ka Amal
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کو ہمیشہ ذلیل و خوار کر تا ہو،آپ پر بار بار جادو کے وار کرواتا ہو،آپ کی پر سکون زندگی اور اچھے کاروبار سے حسد کرتا ہو،آپ کو تنگ کرنے کے مختلف بہانے ڈھونڈتا ہے،آپ کے ہر کام میں رکاوٹیں پیدا کرتا ہے اور آپ اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں...
Jadu Aur Bandish Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھر پر سخت ترین جادو ہے یاپھر آسیب یا جنات کا سایہ ہے۔ تو ایسی صورتحال میں آپ کو چاہیے کہ سورہ البقرہ کی آخری 10 آیات کی روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ سفلی جادو،بندش،جنات اور آسیب سے فوری چھٹکارا حاصل ہوگا۔ اس کے...
Shaitani Asrat Se Hifazat Ka Amal
اگر آپ پر بہت خطرناک شیطانی اثرات ہیں اس کی وجہ سے آپ کا کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا۔باہر تو آپ خوش رہتے ہیں لیکن گھر آتے ہی آپ کو عجیب سی بے چینی محسوس ہونے لگتی ہے۔ ہر وقت طبیعت میں چڑچڑا پن اور غصہ رہتا ہے اور کسی بھی طرح کی خوشیاں محسوس نہیں ہوتی۔لہذا اگر آپ میں...
Bandish Kay Tor Ka Powerful Naqsh
اگر آپ اپنے کسی بھی کام میں کامیاب نہیں ہو پاتے اور وہی کام دوسرے باآسانی کر لیتے ہیں۔ بندش کو ختم کرنے کے لیے آپ نے کئی طرح کی کاٹ کروائی لیکن اس کے باوجود ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔لہذا ہر طرح کی بندش کے صرف سات دن میں توڑ کے لیے دو بہت ہی پاور فل نقش دیے جائیں...
Chehre Ki Chaiyan Khatam Karne Ka Tarika
چہرے پر چھائیوں کا ہونا خواتین کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ بعض اوقات چہرے پر بدنما داغ بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے اچھے بھلے چہرے کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔زیادہ تر خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ پریگننسی کے دوران پیش آتا ہے اور بعض اوقات خون کی کمی،سٹریس یا ڈپریشن کی وجہ سے...
Badtareen Dushman Se Nijat Ka Amal
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کے لیے لازم ہے کہ وہ مہمان کا احترام کرے اور جو اللہ اور اخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ اچھی بات بولے یا چپ...
Dushman Ki Zuban Bandi Ka Wazifa
اگر آپ اپنے کسی دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ آپ کو تنگ کرتا رہتا ہے،آپ کے خلاف بولتا ہے،ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا رہتا ہے،آپ کو نیچے دکھانے کے لیے مختلف ہتھ کنڈے استعمال کرتا ہے اور آپ کو نقصان پہنچانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔لہذا اگر آپ اپنے بدترین...
Mehboob Ko Mohabbat Me Pagal Krne Ka Amal
اگر آپ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں یا پھر اپنے کسی روٹھے ہوئے دوست کو منانا چاہتے ہیں یا پھر یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کا عذر قبول کر کے اپنی ناراضگی کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے تو اس مقصد کے لیے ہم آپ کو ایسا پاور قرآنی عمل بتانے جا رہے ہیں جس میں...
Surah Quraish Parhne Ki Fazilat
اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق سورہ قریش کو پڑھیں گے تو آپ کے دشمن کا کیا گیا ہر سخت سے سخت وار بھی ناکام ہو جائے گا۔ حاسدین اور دشمن آپ کو کبھی نقصان نہیں پہنچا پائیں گے اور آپ ظاہری و باطنی ہر طرح کے مخالفین سے محفوظ رہیں گے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ بعد از...
Zati Ghar Hasil Karne Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنے بچوں کے لیے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں یا پھر یہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی کا شادی کے بعد سسرال میں اپنا گھر ہو جس سے ان کی بیٹی کو کسی بھی طرح کی پریشانی یا تکلیف نہ پہنچ سکے تو آج سے ہی سورہ مزمل فجر کی نماز کے بعد 11 مرتبہ پڑھنا شروع کر دیں اور پڑھنے...
Jadu Khatam Karne Ka Naqsh
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ جادو کے خاتمے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث مبارک شیئر کریں گے۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جس گھر میں مسلسل تین دن سورہ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھی جاتی ہیں اللہ پاک قیامت تک اس گھر سے جادو کے اثر کو...