جس شخص کے دشمن نہ ہوں اور سب دوست ہوں اس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دشمن اس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کہتا ہے۔جو زراسی بات پر دوست نہ رہے تو سمجھ لینا کہ وہ دوست تھا ہی نہیں۔ اگر تم اپنے تکبر کو توڑ نا چاہتے ہو توکسی غریب کو اور مفلس کو سلام کیا کرو۔ اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو ایساکرنے سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤ گے۔ زندگی میں قسم،قلم اور قدم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے کیو نکہ الفاظ ہی تو سب کچھ ہوتے ہیں دل جیت بھی لیتے ہیں اور دل چیر بھی لیتے ہیں۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ میں غلط بات برداشت نہیں کرتا درحقیقت غلط بات ہی تو برداشت کرنے والی ہوتی ہیں اچھی بات کو تو برداشت کرنے کی ضرروت ہی نہیں ہوتی۔ یہ تھے زبردست اقوال زریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Relted post
Khawab Mein Murda Dekhne Ki Tabeer
خواب میں مردہ دیکھنے کا کیا مطلب ہے اور اس طرح کے خواب آنے کی آخروجہ کیا ہے اور اگر خواب میں کوئی مردہ آپ کو پیغام دے رہا ہے کہ مجھے یہاں سے نکالو یا پھر فلاں بندے سے کہو کہ مجھے ادھر سے نکالے۔تو ان تمام ترباتوں کا مطلب ہے کہ آپ کی عمر لمبی ہوگئی ہے اور آپ کے مال میں...
Secrets of Sagittarius Man Personality
فطرتی طور پر کم گو ہوتے ہیں،سنجیدہ رہنا پسند کرتے ہیں،خوش اخلاق ہوتے ہیں،ہمدرد ہوتے ہیں،دل کے صاف،مشکل میں دوسروں کے کام آنا،ہر دل عزیز ہونا،قائدانہ صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرناوغیرہ سب خوبیاں برج قوس والے افراد کو سب میں نمایاں کرتی ہیں۔جس وجہ سے لوگ ان کی طرف...