Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-includes/functions.php on line 6121
Bilal Name K Larke Kaise Hote Hai - The Power Of Dua - Page 4
Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 219

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

بلال نام کے لڑکوں کی شخصیت سب میں نمایا ں ہوتی ہے کیونکہ ان کے اندر بہت سی خوبیاں پائی جاتی ہیں۔بلال نام کے لڑکے ہر اس کام کو کرنے کی خوبی رکھتے ہیں جو کام کسی سے نہ ہو رہا ہو۔ہر کام کو دل سے کرناان کی عادت ہوتی ہے،دوسروں کے کام آنا،مشکل میں سب کا ساتھ دیناوغیرہ۔بلال نام کے وہ لڑکے جو طالب علم ہیں ان کو اپنے امتحان میں پاس ہونے کے لیے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی اس کے برعکس جو زندگی میں بہت سی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کو اپنے نام کے اسم اعظم کی روزانہ تلاوت کرنی چاہیے تاکہ اسم اعظم کی بدولت اپنے مستقبل کو روشن بنا سکیں۔بلال نام کا اسم اعظم

یَا بَاقیُ،یَانُورُ،یَامُمِیِتُ

ہے۔بلال نام کے لڑکوں کو اپنے نام کے اسم اعظم کی تلاوت روزانہ 859 مرتبہ تلاوت کرنی چاہیے تاکہ ان کے تمام تر مسائل کا حل اس اسم اعظم کی بدولت ہو جائے۔اس کے علاوہ اگربلال نام کی لڑکوں کو کسی بھی قسم کا روحانی مسئلہ پیش ا ٓ رہا ہو جس کا وہ فوری حل قرآنی نقوش سے چاہتے ہیں تو ہم سے وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Relted post

Tasbeeh Allah Hu Akbar Ki Fazilat

Tasbeeh Allah Hu Akbar Ki Fazilat

اَللہُ اَکَبْرَ کی تسبیح کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔ جو کوئی بھی روزانہ باقاعدگی سے یہ تسبیح پڑھے گا اس کو اللہ پاک کا قرب حاصل ہوگا اور اس پر کبھی تنگدستی نہیں آئے گی اور اگر کوئی ہر نماز کے بعد اللہ اکبر کی تسبیح پڑھنا شروع کر دے تو اس کے...

Insan Ki Tauba Or Shaitan

Insan Ki Tauba Or Shaitan

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب انسان 40 برس کی عمر تک پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے توشیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔ پھر اگر اللہ پاک اس انسان پر احسان فرمائے اور وہ شخص...

Naseeb Badalne Ka Powerful Wazifa

Naseeb Badalne Ka Powerful Wazifa

اسم اعظم یا خالق کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اس اسم اعظم کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں جس سے ان کی روحانی تاثیر میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اس نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھنے والے کا چہرہ خوبصورت...

Ya Qahhar Ka Naqsh | Benefit Of Ya Qahhar

Ya Qahhar Ka Naqsh | Benefit Of Ya Qahhar

اسم اعظم یَا قَھَّارُایسی روحانی تاثیر کا حامل ہے کہ جس کو عام انسان پا لے اس کی زندگی میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی باقی نہ رہے۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا قَھَّارُکی روحانی تاثیر کو حاصل کرنے کے لیے ایسے پاور فل مراقبات کیے اور اس کی روحانیت حاصل کرنے...

Ya Bariu Ka Powerful Naqsh

Ya Bariu Ka Powerful Naqsh

اسم اعظم  یَا بَارِیُبہت زیادہ روحانی تاثیر کا حامل ہے اس روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظمیَا بَارِیُکے ایسے پاورفل نقش تیار کیے ہیں جس کی روحانی تاثیر سے ابھی تک لاکھوں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔اگر کوئی شخص پسند...

Naqsh Ya Mominu Kay Faidy

Naqsh Ya Mominu Kay Faidy

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش  یَا مُوْمِنُکی زبردست فائدے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ اگر کسی کے دشمن بہت زیادہ ہیں اور ان کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں تو نقش یَا مُوْمِنُکو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھیں انشاء اللہ دشمنوں سے محفوظ رہیں گے۔ اگر بیوییَا...

Naqsh Ya Muhaiminu Ki Fazilat

Naqsh Ya Muhaiminu Ki Fazilat

ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا مُھَیْمِنُکی روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں اس اسم اعظم کے بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔جس سے ابھی تک لاکھوں کی تعداد میں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہی۔ اگر کسی حاسد نے جادو ٹونے کا استعمال کر کے آپ کے رزق پر بندش لگوا...

Benefits Of Naqsh Ya Salamu

Benefits Of Naqsh Ya Salamu

اسم اعظم یَا سَلَامُکے بے شمار فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظم یَا سَلاَمُکا بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یَا سَلاَمُکے چند حیرت انگیز فائدے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ اگر آپ...

Naqsh Ya Raheemu Ki Fazilat

Naqsh Ya Raheemu Ki Fazilat

ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظم يَا رَحِيْمُکے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔یہ نقش اسم اعظميَا رَحِيْمُکے پاور فل مراقبات اور خاص کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کے روحانی فیض و برکات میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ نقش يَا رَحِيْمُکے...

Naqsh Ya Quddusu Kay Zabardast Fazilat

Naqsh Ya Quddusu Kay Zabardast Fazilat

اسم اعظم  یَاقُدُّوسُکے روحانی فیوض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ہر جمعرات اسم اعظمیَاقُدُّوسُکو بہت بڑی تعدا میں پڑھ کر ان نقوش پر دم کیا جاتا ہے جس سے ان کی روحانی تاثیر میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔ اور جو...

Naqsh Ya Maliku Ki Fazilat Or Barkat

Naqsh Ya Maliku Ki Fazilat Or Barkat

ہمارے روحانی سینٹر میں اسم اعظم یَا مَالِکُکے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔ جن کے فیض و برکات سے ابھی تک ہزاروں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ اگر کوئی شدید قسم کے ڈپریشن اور اینگزائٹی کا شکار ہو تو نقشیَا مَالِکُکو اپنے پاس رکھے انشاء اللہ شفایاب ہو جائے گا۔یہ نقش...

Naqsh Surah Rahman Ki Fazilat

Naqsh Surah Rahman Ki Fazilat

نقش سورہ الرحمن کے فیض و برکات کو مدد رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں بہت ہی پاور فل اور بڑی تعداد میں نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کو ہر جمعرات سورہ الرحمن کے خاص مراقبات کرنے کے بعد ان نقوش پر دم کیا جاتا ہے۔جس سے بہت زبردست روحانی فیض جاری...