ہمارے روحانی ماہرین نے
یَا خَالِقُ
کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کی تیاری کے دوران ہمارے روحانی ماہرین نے
یَا خَالِقُ
ے بہت ہی پاور فل مراقبات کیے اور اس کے بعد ان پر دم کیا۔ جس سے ان کی روحانی تاثیر اور فیض و برکات میں مزید اضافہ ہوا۔ لہذا اگر کوئی بے روزگار ہے اور اچھی نوکری حاصل کرنا چاہتا ہے تو
یَا خَالِقُ
کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھے انشاء اللہ چند دنوں کے اندر اسے من پسند جاب مل جائے گی۔اگر کسی شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا چہرہ خوبصورت اور روشن ہو جائے تو وہ
یَا خَالِقُ
کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر خود پر دم کرے تو انشاء ا للہ چند دنوں کے اندر اس انشاء ا للہ چہرہ اتنا روشن ہوگا کہ سب دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔
یَا خَالِقُ
کا نقش اپنے پاس رکھنے والے پر کبھی بھی جادو یا نظر بد اثر نہیں کریں گے۔ اگر حاملہ خواتین یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں گی تو انشاء اللہ بچہ پیدائش سے لے کر پیدا ہونے تک محفوظ رہے گا۔ نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن انتہائی مجبور اور ضرورت مند افراد کو یہ نقش عہد کر کے فی سبیل اللہ دیا جاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لیے ہمارے دیے گئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Pur Sakoon Neend K Liye Powerful Wazifa
ایک تحقیق کے مطابق 80% لوگ ایسے ہیں جن کو رات کے وقت سکون کی نیند نہیں آتی جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اچھی اور پر سکون نیند کیلئے ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔لہٰذا پرسکون نیند کیلئے آج ہم آپ کے ساتھ کچھ اہم ٹپس شئیر کر رہے ہیں۔جب آپ رات کو سونے کے لیے اپنے بستر پر جاتے...
Astaghfirullah Ki Barkat Aur Fazilat
اسْتَغْفِرُاللہْ کثرت سے پڑھنے والے کے اللہ پاک سو سال پرانے گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔ اسْتَغْفِرُاللہْکو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھرپر اللہ پاک کی رحمت ہوتی ہے اوراگراسْتَغْفِرُاللہْکو ہر نماز کے بعد پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے تو گھر سے ہر طرح کے برے اثرات...
Weham Aur Waswasy Khatam Karne Ka Naqsh
ایسے افراد جو وہم،وسوسے،ڈر یا خوف کا شکار ہیں اور انہیں ہر وقت مقدس ہستیوں کے بارے میں منفی خیالات آتے رہتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے او ر وہ جلد از جلد اس کا علاج چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر میں اس کا روحانی علاج کرنے کے لئے ایسے افراد کو سورۂ...
Bepanah Muhabbat Paida Karne Wala Wazifa
یَاوَدُوْدُ کا وظیفہ بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔لیکن اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔آپ ہر دل عزیز ہونے لگ جائیں گے اور لوگ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔جس...
Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کے پاؤں میں اور ٹانگوں میں شدید درد ہے۔ٹانگوں کے نچلے حصے میں اور پاؤں کی انگلیوں میں درد کی وجہ سے سوجن ہو جاتی ہے۔یا اتنا زیادہ درد ہوتا ہے کہ بعض اوقات ٹانگوں پر کسی کسی جگہ پہ نیل پڑ جاتے ہیں۔اور پاؤں زمیں پر رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے میڈیکلی علاج کروا...
Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj
تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر...
Kamar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez
اگر آپ کی کمر کے کسی حصے میں شدید درد رہتا ہے خصوصاًکمر کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔اور بہت سے میڈیکلی علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیںے ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپکو بتائیں گے کمر درد کی کچھ وجوہات اور 100%یقینی روحانی...
Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے رہتے ہیں۔ ہر چیز کو لے کر وہم ہوتا ہے۔جیسے کہ بار بار لاک چیک کرنا، گندگی کا احساس ہونا، بار بار نہانا یا ہاتھ دھوناوغیرہ یا دیگر معاملا ت میں آپ کو بہت زیادہ وسوسے آتے ہیں تو آپ نے ایک گلاس پانی پر ۰۳ بار اللہُ الْصَمَدْپڑھ کر...
Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو بہت پرانی مائیگرین ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی۔ کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی تو روحانیت میں اس کا علاج یہ ہے کہ آپ کو دو تعویذات دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو مائیگرین سے شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس...
Gardan Mein Bal Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو گرد ن کا بہت پرانا درد ہے۔ اس میں اکٹراؤ ہوجاتا ہے۔ بل پڑ گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو کسی چیز پر فوکس کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے اور بہت سے علاج کروانے کے باوجود مستفل آرام نہیں مل رہا تو اس تکلیف سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔...
Sana Naam Ka Isme Azam
ثناء بہت ہی مقدس اور پیارا نام ہے۔جس کے معنی ہے اللہ کی تعریف کرنے والی۔ثناء نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔سب کا خیال کرنے والی ہوتی ہے۔سب کے ساتھ میانہ راوی کے ساتھ رہتی ہے۔لیکن اگر کوئی ان کو سخت الفاظ بول دے تو برداشت نہیں کرتیں۔اور بار بار ان باتوں کو یاد کر کے...
Saba Naam Ka Isme Azam
صبا ء بہت ہی پیارا نام ہے۔صباء نام کا مطلب ہے خوشگوار اور نرم ہوا۔صباء نام کی لڑکیا ں عقلمند ہوتی ہے بات کو موقع کی مناسبت سے کرنا پسند کرتی ہیں۔ہر ایک کے ساتھ کھلنے والی نہیں ہوتیں بہت کم دوست بناتی ہے۔لیکن جن کو دوست بناتی ہیں ان کا خیال کرتی ہیں۔ نئی نئی جگہوں پر...