Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ہمارے روحانی ماہرین نے 

یَا خَالِقُ

کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کی تیاری کے دوران ہمارے روحانی ماہرین نے 

یَا خَالِقُ

ے بہت ہی پاور فل مراقبات کیے اور اس کے بعد ان پر دم کیا۔ جس سے ان کی روحانی تاثیر اور فیض و برکات میں مزید اضافہ ہوا۔ لہذا اگر کوئی بے روزگار ہے اور اچھی نوکری حاصل کرنا چاہتا ہے تو 

یَا خَالِقُ

 کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھے انشاء اللہ چند دنوں کے اندر اسے من پسند جاب مل جائے گی۔اگر کسی شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا چہرہ خوبصورت اور روشن ہو جائے تو وہ 

یَا خَالِقُ

 کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر خود پر دم کرے تو انشاء ا للہ چند دنوں کے اندر اس انشاء ا للہ چہرہ اتنا روشن ہوگا کہ سب دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔

یَا خَالِقُ

کا نقش اپنے پاس رکھنے والے پر کبھی بھی جادو یا نظر بد اثر نہیں کریں گے۔ اگر حاملہ خواتین یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں گی تو انشاء اللہ بچہ پیدائش سے لے کر پیدا ہونے تک محفوظ رہے گا۔ نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن انتہائی مجبور اور ضرورت مند افراد کو یہ نقش عہد کر کے فی سبیل اللہ دیا جاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لیے ہمارے دیے گئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Hamid Name Ka Matlab Aur Aham Razz

Hamid Name Ka Matlab Aur Aham Razz

اگر آپ کا نام حامد ہے(حا مد نام کامطلب اللہ کی حمد وثناکرنے والا) تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے یَا ھَادِی ُ،اَحَدُ، یَا وَدْودُ۔اس کی تعداد 53 1 ہے۔اگر حامد نام کے لڑکے اسم اعظم کی تلاوت دن میں کسی بھی وقت کر لیا کریں تو آپ کی زندگی میں آپ کو ہر مقام پر کامیابی حا صل...

Danish Name Ka Matlab Aur Naam Ki Shaksiat

Danish Name Ka Matlab Aur Naam Ki Shaksiat

دانش نام کا مطلب ہے۔ عقلمنداور علم والا۔دانش نام کے لڑکے عقل مند ہونے کے ساتھ ذہین بھی ہوتے ہیں۔بہت بہادر ہوتے ہیں۔دانش نام کے لڑکے نرم مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ایک بار کسی کام کا ارادہ کرلیں تو اسے ترک نہیں کرتے۔ ان کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر جلد ہی غصہ آ جاتا ہے ۔ اور پھر...

Bilal Name K Larke Kaise Hote Hai

Bilal Name K Larke Kaise Hote Hai

بلال نام کے لڑکوں کی شخصیت سب میں نمایا ں ہوتی ہے کیونکہ ان کے اندر بہت سی خوبیاں پائی جاتی ہیں۔بلال نام کے لڑکے ہر اس کام کو کرنے کی خوبی رکھتے ہیں جو کام کسی سے نہ ہو رہا ہو۔ہر کام کو دل سے کرناان کی عادت ہوتی ہے،دوسروں کے کام آنا،مشکل میں سب کا ساتھ دیناوغیرہ۔بلال...

Arman Name Ka Matlab Aur IsameAzam

Arman Name Ka Matlab Aur IsameAzam

ارمان نام کا مطلب ہے تمنا یاکسی خاص چیزکی خواہش کرنا۔ارمان نام کا اسم اعظم یَا اَحَدُ، یَا وَلِیُ،یَاکَبْیرُہے اسکی تعداد 279ہے۔ اگر ارمان نام کے لڑکے اپنے نام کا اسم اعظم بتائی گئی تعداد کے مطابق ہر روز تلاوت کریں تو ان کی زندگی خوشیوں سے بھر پور ہو جائے گی۔زندگی کے...

Najaiz Rishta Khatam Karne Ka Taweez

Najaiz Rishta Khatam Karne Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر دوسری خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرتے ہیں، بیوی کوئی بات کردے اس کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہیں، ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتے رہتے ہیں،بیوی کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے اور بیوی کے حقوق ٹھیک طرح سے پورے نہیں کرتے تو ایسی صورت میں بیوی کی...

Wazifa For Marriage To Agree Parents

Wazifa For Marriage To Agree Parents

اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہو پا رہے۔مختلف مسائل آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ بن رہے ہیں۔جیسا کہ خاندانی مسائل، ذات کے مسائل یا پھر گھر کہ کچھ لوگ راضی ہیں اور کچھ نہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو جائیں اور آپ کی دنوں کے اندر شادی ہو جائے تو...

Jadu Kay Tor Kay Liya Afzal Tareen Amal

Jadu Kay Tor Kay Liya Afzal Tareen Amal

اگر آپ پر کسی دشمن نے بہت ہی سخت کالا جادو کروا دیا ہے۔جس کو ختم کروانے کے لیے آپ بار بار عاملین کے پاس جاتے ہیں لیکن جادو کی کاٹ پوری طرح سے نہیں ہو پا رہی۔لہذا آج میں ہم آپ کو ایسے قرآنی تعویزات کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کی روحانی پاور سے آپ گھر بیٹھے ہی...

Aulad e Narina Ka Kamiab Wazifa

Aulad e Narina Ka Kamiab Wazifa

ایسی خواتین جو بانجھ ہیں یا جن کے ہاں اولاد نہ ہو رہی ہو تو انہیں چاہیے کہ وہ سات روزے رکھیں اور روزہ افطار کرنے کے بعد 100 مرتبہیَا بَارِیُپڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی جائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازیں گے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بہت بڑی مصیبت...

Zati Ghar Aur Rizq Pane Ke Liye Wazifa

Zati Ghar Aur Rizq Pane Ke Liye Wazifa

اگر آپ اپنے یا اپنے بچوں کے لیے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں یا پھر یہ چاہتے ہیں کہ اگر بیٹی کی شادی ہو تو اس کا سسرال میں بھی اپنا اچھا گھر ہو تو آج ہم آپ سے ایسا پاور فل روحانی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ پاک آپ کو اپنا ذاتی گھر بھی دیں گے۔آپ کے بچوں کا...

Taweez to Remove Black Magic

Taweez to Remove Black Magic

آج کے موضوع میں ہم آپ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ایسا فرمان شیئر کریں گے کہ جس پر عمل کرنے سے س سال پرانا جادو بھی جڑ سے ختم ہو جائے گا۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس گھر میں مسلسل تین دن سورہ البقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کی جاتی ہیں...

Surah Nisa Ka Powerful Taweez

Surah Nisa Ka Powerful Taweez

ہر سال ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی بہت بڑی تعداد میں سورہ نساء کے نقوش تیار کیے جاتے ہیں جو کہ ضرورت مند افراد کو ان کے ایڈریس پر ارسال کیے جاتے ہیں جیسے کہ وہ خواتین جنہیں یوٹرس سے متعلقہ بیماریاں ہوں یا رسولیاں وغیرہ یا دیگر تمام مسائل جن کے فوری روحانی حل کے...

Taweez For Love Marriage

Taweez For Love Marriage

والدین اپنے بچوں کے رشتے کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں کہ ہماری بیٹی یا بیٹے کا رشتہ تو طے ہو گیا مگر شادی کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں آرہا۔ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی رشتے والے شادی نہیں کرنا چاہتے۔ بعض رشتہ دار حسد کرنے والے ہوتے ہیں اور وہ یہ نہیں چاہتے کہ ان...