اگر آپ کا باپ شوہر بھائی یا عزیز و اقارب میں سے کسی کو بھی ناجائز مقدمے میں گرفتار کر کے بند کر دیا گیا ہے تو انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے وہ بے گناہ ثابت ہوں گے۔ اور جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ عدالتی کاروائیوں سے جڑے تمام معاملات میں بھی سرخرو ہوں گے۔ اور اگر کسی نے حقیقت میں گناہ کیا ہے تو اللہ پاک اس کو معاف فرما دیں گے اور ان کی بھی جلد رہائی کے اسباب پیدا ہوں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد لگاتار 14 دن سورہ یوسف کی تلاوت کرنی ہے اور ہر بار تلاوت کے بعد اللہ کے سامنے یہ دعا کرنی ہے کہ اے یوسف کو قید خانے سے باعزت بری کرنے والے پاک پروردگار میرے اس عزیز یعنی باپ شوہر یا بھائی کو بھی اس وظیفے کی برکت سے رہائی عطا فرما۔وظیفہ مکمل ہونے پر کیے جانے والے وظیفے کی ٹوٹل تعداد،قیدی کا نام اور اس کی والدہ کا نام نیچے دیے گئے نمبرز پر واٹس ایپ کر دیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Depression Aur Aulad Ki Bandish Ka Tor
اگر آپ سالوں سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور اولاد بھی نہیں ہو رہی۔ ڈپریشن خواہ اولاد کے نہ ہونے کی وجہ سے ہو یا پھر تکالیف اور پریشانیوں سے بھرپور زندگی کی وجہ سے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اللہ کے 99...
Jadu Aur Rohani Bimariyon ka Rohani Ilaj
اگر آپ کسی بھی طرح کے جادو کے زور کی وجہ سے بیمار پڑ گئے ہیں تو اللہ کے 99 ناموں میں سے یہ دو اسماء مبارک ملا کر پڑھے جائیں تو جادو اور روحانی بیماریاں ختم ہوں گی۔ الخافض: پست کرنے والا القابض: قبض کرنے والاان دونوں اسماء مبارکہ کو اگر کوئی مرد یا عورت اعداد کے مطابق...
Kamar Dard Aur Jadu Ka Rohani Ilaj
اللہ کے 99 ناموں میں سے کون سے دو اسم اعظم اگر ملا کر پڑھے جائیں تو کمر کا پرانے سے پرانا درد اور جادو کے سخت ترین اثرات بھی ختم ہو جائیں۔ الحلیم: بڑا بردبار اور برداشت کرنے والا المہیمن: حفاظت کرنے والاان دونوں اسماء مبارکہ کو اگر کوئی مرد یا عورت اپنے نام کے اعداد...
Husband Se Baat Manwane Ka Naqsh
بیوی کے لیے سب سے مشکل کام شوہر سے اپنی کوئی بھی جائز بات منوانا ہوتا ہے۔اگر شوہر بیوی کی ایک نہ سنتا ہو،بیوی کی بجائے دوسروں کو زیادہ اہمیت دیتا ہو یا پھر کسی غیر عورت کی ناجائز محبت میں مبتلا ہو تو ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ النساء کا نقش...
Raat ko Neend Na Anay Ka Rohani Ilaj Aur Taweez
رات کو نیند نہ اتی ہو بے چینی رہتی ہو جس کی وجہ سے ہر وقت موڈ خراب رہتا ہو، سر میں درد رہتا ہو، مزاج میں چڑچڑا پن اور بات بات پر غصہ اتا ہو تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یا سلام کے اعداد کے مطابق بہت بڑی تعداد میں...
Uterus Mein Rasoliyon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی یوٹرس میں رسولیاں ہیں جس کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا۔ جبکہ علاج کروانے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو اللہ کے 99 اسماء مبارکہ میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن کو اعداد کے مطابق پڑھنے سے یوٹرس کی رسولیاں...
Dil Ki Murad Puri Karne Ka Wazifa
لطیف کے معنی ہیں باریک بین۔ لطیف کرم کرنے والا یعنی اللہ پاک بہت باریک بینی کے ساتھ اپنے بندوں پر لطف و کرم کرتا ہے اور ان کی ہر جائز اور دلی مراد پوری کرتا ہے۔اللہ پاک کا یہ صفاتی نام بے پناہ اہمیت،فضیلت اور روحانی برکات کا حامل ہے۔ اس اسم اعظم کی برکت سے آپ اپنی...
Pregnancy Ki Hifazat K Liye Rohani Amal
ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور انہیں ہر وقت اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ ان کا حمل کہیں ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھ ایک بہت ہی پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ 300 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد یا خالق یا باریپڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پی لینا...
Zindgi Badal Dene Wala Wazifa
ایسے افراد جو شدید ٹینشن ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہوں جس کی وجہ سے ان کا خودکشی کرنے کو دل کرتا ہو۔طبیعت میں ہر وقت غصہ اور چڑچڑا پن رہتا ہو،راتوں کو نیند نہ آتی ہو بلکہ نیند کے لیے گولیاں استعمال کرتے ہوں۔ الٹے سیدھے اور ڈراونے خواب آتے ہوں،بلڈ پریشر ہائی رہتا ہو...
Bacho Ki Rohani Protection Ke Liye Taweez
اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ پریشان ہیں۔جب وہ اپنی جاب پر یا سکول پڑھنے جاتے ہیں تو آپ ان کی خیریت کو لے کر فکر مند رہتے ہیں یا پھر ہر وقت بچوں کے اغوا ہونے کا ڈر ستاتا رہتا ہے تو بچوں کے گرد حفاظتی حصار کھینچنے کے لیے ہم آپ کو بہت ہی پاور فل وظیفہ بتائیں گے۔ آپ نے روزانہ...
Har Mushkil Se Nikalne Ka Wazifa
اگر آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے،بچے بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں یا ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو آپ جہاں کہیں بھی ہوں مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ اسم اعظم یا اللہیا حکیمکو 11 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ عمل آپ مغرب کی نماز سے لے کر عشاء کی نماز کے...
Nazar Bad Se Bachne Ka Amal
اگر آپ کا چھوٹا بچہ یا گھر کا کوئی اور فرد نظر بد کا شکار ہو جائے جس کی وجہ سے وہ بیمار رہنے لگ جائے،طبیعت میں سستی ا جائے اور کھانا پینا بھی چھوڑ دے تو آپ کو چاہیے کہ جس پر نظر بد کے اثرات ہوں اس پر سورہ کوثر اول و آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ تین مرتبہ پڑھ کر...