اگر آپ کی قبض بہت پرانی ہے اور آپ اس سے نجات کیلئے بہت ڈاکڑی علاج کروا چکے ہیں لیکن کسی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور اگر آپ اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی روز مرہ کی روٹین کو تبدیل کریں۔روزانہ باقاعدگی سے ورزش کر نے کی عادت ڈالیں۔اپنی خوراک میں پھل اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔اس کے ساتھ ایسی چیزیں استعمال کریں جن میں فائبر کی مقدار زیادہ ہو۔ دن میں آٹھ سے دس گلاس پانی ضرور استعمال کریں۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد نے آپ پر جادو کروا دیا ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو شفاء نہیں مل رہی تو آج ہی ہمارے مراقبہ سینٹر سے نقش سورۃ الشوریٰ اور نقش سورۃ البقرہ اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کریں۔انشاء اللہ جادو، بندش اور نظر بد جڑ سے ختم ہو جائے گی اور اللہ پاک اس مرض سے بھی شفاء عطا فرمائیں گے۔جادویا نظر بد کے لیے نقش سورۃ البقرہ اور شفاء کے لیے نقش سورۃ الشوریٰ دیا جاتا ہے۔نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Pregnancy Me Sugar Control Karne Ki Dua
السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ڈائبیٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا...