Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ پسینے آنے لگ جاتے ہیں۔غصہ آتا ہے۔ خوف آتا ہے اور دماغ کام نہیں کرتا۔اور رات کو نیند بھی نہیں آتی تو آپ اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اگر تو آپ کو یہ مسئلہ نیا نیا شروع ہوا ہے تو صرف اس دعا میں شامل ہونے سے ہی آپ ٹھیک ہوجائیں گے ان شاء اللہ اور مسئلہ اگر پرانا ہے اور بگڑ گیا ہے تو اس کا روحانی علاج بھی ضروری ہوگا۔ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو ایسی صورت میں دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر بد اثرات وغیرہ ہوں۔جس وجہ سے کوئی بھی علاج اس پر اثر نہ کر رہا ہو تو اللہ کے کرم سے اس روحانی علاج سے شفاء کا ملنا یقینی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Tamam Fikron Aur Musibat Say Azadi Ki Dua

Tamam Fikron Aur Musibat Say Azadi Ki Dua

حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَطعَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۔ مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میں بھروسا رکھتا ہوں اور وہ بڑے تخت کا مالک ہے۔(التوبہ:129)Female:0305-7891555Male:...

Fikar Musibat Aur Qarz Se Nijat Ki Dua

Fikar Musibat Aur Qarz Se Nijat Ki Dua

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِوَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَۃِالرِّجَالِ۔ اے اللہ! بے شک میں فکر و غم،عاجزی و سستی،بزدلی و بخل،قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔(صحیح...