جن افراد کو عرصہ دراز سے پورے سر میں یا آدھے سر میں درد ہوتا ہے یا سر ایسے لگتا ہے کہ کسی چیز نے جکڑا ہو اہے یا سر کے پچھلے حصے سے درد شروع ہر کو گردن تک آرہا ہے تومریض کے سر پر ہاتھ رکھ کر تین بار یا سات بایہ دُعا پڑھ کرسر پر دم کیجئے۔انشاءاللہ شفاء حاصل ہوگی۔
بِسْمِ اللہ رَبِّ ا لْاَرضِ وَالسَّمَاءِ۔بِسمِ اللّہ الَّذیْ بِیَدِہِ شِفَآءُ،بِسمِ اللّہ الَّذیْ لَایَضُرّاُمَعَ اسمِہِ شَیْءُ فِی ا لْاَرضِ وَلَا فِی السَّمَاءِ وَھُوَالسَّمِیعُ الْعَلِیمُ
اس کے علاوہ وہ مریض جنہیں یہ تکلیف جادو، بندش، جنات، آسیب یا نظر بد کی وجہ سے لگی ہے تو انہیں اس دعا کے ساتھ دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک سورۂ البقرہ کا نقش اثرا ت ختم کرنے کے لئے اور دوسرا سورۂ الشوریٰ کا نقش شفاء کے لئے دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Bleach Karne Ka Sahi Tarika
زیادہ تر مرد و خواتین جب چہرے پر بلیچ کرتے ہیں تو وہ اپنی آنکھوں کو محفوظ نہیں کرتے جس کی وجہ سے اس بلیچ کریم سے نکلنے والا تیزاب آنکھوں کو خراب کر دیتا ہے اور اس بے احتیاطی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنی آنکھوں کا نقصان کر لیتے ہیں جو کہ بعد میں کسی بڑے مسئلے کی وجہ بھی...
Shumaila Naam Ka Matlab
ایسی لڑکیاں جن کا نام شمائلہ ہے ان کے نام کا مطلب ہے خوبصورت چہرہ۔ان کے نام کا اسم اعظم یَا شَہِیْدُ،یَا مَاجِدُ، یَا وَاحِدُہے اور نام کے اعداد 386 ہیں۔لہذا شمائلہ نام کی لڑکیوں کو چاہیے کہ بتایا گیا اسم اعظم روزانہ 386 مرتبہ کسی بھی وقت پڑھا کریں۔ مزید اگر آپ ہمارے...
Likoria Kyu Hota Hai? Iska Ka Rohani ilaj
لیکوریا ایک بہت خطرناک بیماری ہے جو خواتین کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔اس بیماری کا شکار عورتوں کے اندر سے سفید زردی مائل یا سبزی مائل پانی آتا ہے۔اگر یہ پانی مسلسل اتا رہے تو یہ بہت خطرناک ہوتا ہے کیونکہ یہ عورت کی ریڑھ کی ہڈی کو کمزور کر رہا ہوتا ہے جس سے...
Rizq Mein Barkat Ki Dua
للہ ما فی السموات والارض ان اللہ ھو الغنی الحمیدکے پڑھنے والے کو اللہ پاک بے شمار رزق عطا فرماتے ہیں۔ اس شخص کا دسترخوان وسیع ہو جاتا ہے۔اللہ پاک کی رحمت سے آنے والی نسلوں کے لیے رزق اور برکت کا سامان ہو جاتا ہے۔یہ وظیفہ کرنے سے اللہ پاک رزق کے بند دروازے کھول دیتا...
Har Jaiz Maqsad Ki Takmeel
حضرت امام جعفر صادق ؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص فجر کے وقت 5مرتبہ یا ربنا پڑھے۔جس چیز سے وہ خوف رکھتا ہے اللہ پاک اسے اس چیز سے امان بخشے گا اور جو چیز چاہتا ہے عطا فرمائے گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ہر جائر مراد پوری کرے تو بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ...
Gunahgar Aurat K Leye Azab
۔شوہر کی نافرمانی کرنے والی خواتین ۔بے پردہ خواتین ۔بد زبان خواتین ۔ہر وقت موت مانگنے والی خواتین ۔دین یا مذہب کا مذاق بنانے والی خواتین ۔چغل خور خواتین ۔بات بات پر احسان جتانے والی خواتین اپنے بال کھول کر چلنے والی خواتین ۔ضرورت کے بغیر گھر سے باہر نکلنے والی خواتین...
Bismillah Ka Powerful Amal
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب کوئی انسان بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے کہ اس گھر میں نہ تو تمہارے لیے کھانا ہے اور نہ ہی رات کا ٹھکانہ۔ اور اگر انسان گھر میں داخل ہونے...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جو نہ اس پر زیادتی کرتا ہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑ کر دشمن کے سپرد کرتا ہے جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو اللہ تعالی اس کی...
Tahajjud Ki Namaz Ki Fazilat o Barkat
آج کے موضوع میں ہم آپ سے تہجد کی نماز پڑھنے کی فضیلت اور برکت شیئر کرنے جا رہے ہیں اور یہ کہ ہم جب بھی تہجد کی نماز ادا کرتے ہیں تو یہ نماز کن کن چیزوں کے سامنے ڈھال بنتی ہے اور کن چیزوں کو ہمارے قریب تک نہیں آنے دیتی۔یہ سب ہم اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں جانیں گے۔حضرت...
Weight Loss | Wazan Kam Karne Ka Tarika
اگر آپ ہر وقت اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور آپ یہ چاہتی ہیں کہ آپ کا وزن جلدی سے کم ہو جائے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی پڑھیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو وزن کم کرنے کا بہت ہی زبردست ٹوٹکا بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح و شام ادرک کا قہوہ...
Tasbeeh Allah Hu Akbar Ki Fazilat
اَللہُ اَکَبْرَ کی تسبیح کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔ جو کوئی بھی روزانہ باقاعدگی سے یہ تسبیح پڑھے گا اس کو اللہ پاک کا قرب حاصل ہوگا اور اس پر کبھی تنگدستی نہیں آئے گی اور اگر کوئی ہر نماز کے بعد اللہ اکبر کی تسبیح پڑھنا شروع کر دے تو اس کے...
Insan Ki Tauba Or Shaitan
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب انسان 40 برس کی عمر تک پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے توشیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔ پھر اگر اللہ پاک اس انسان پر احسان فرمائے اور وہ شخص...