حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا ہے کہ یار سول اللہ ﷺ میں اس سورۃ یعنی
قُلْ ھُو اللہُ اَحَدْ
کو دوست رکھتا ہوں (یعنی کہ اسے اکثر پڑھتا رہتا ہوں)۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اس سورۃ سے تمہاری دوستی تمہیں جنت میں داخل کر دے گی۔ (ترمذی)ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ
قُلْ ھُو اللہُ اَحَدْ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِ الْفَلَقْ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِ الْنَاسْ
صبح و شام تین مرتبہ پڑھ لیا کر، یہ تجھے ہر چیز کے لئے کافی ہوجائے گی۔(مشکوٰۃ)اس کے علاوہ اگر آپ کسی سخت مشکل کا شکار ہیں۔ جیسے کہ جادو، جنات، آسیب، نظربد، شادی، جاب، سفر، بے اولادی وغیرہ جیسے مسائل ہیں تو خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورۂ الاخلاص کا نقش بھی آپ ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرسکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Sar Dard Se Nijat K liye Powerful Dua
جن افراد کو عرصہ دراز سے پورے سر میں یا آدھے سر میں درد ہوتا ہے یا سر ایسے لگتا ہے کہ کسی چیز نے جکڑا ہو اہے یا سر کے پچھلے حصے سے درد شروع ہر کو گردن تک آرہا ہے تومریض کے سر پر ہاتھ رکھ کر تین بار یا سات بایہ دُعا پڑھ کرسر پر دم کیجئے۔انشاءاللہ شفاء حاصل ہوگی۔ بِسْمِ...
Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa
اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروایا ہوا ہے۔ آپ کے ارد گرد کوئی ایسا ہے جس سے آپ کی ترقی اور خوشحالی برداشت نہیں ہو رہی اور وہ آپ کا کچھ بگاڑ تو نہیں سکتا لیکن وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے دوسرے حربے استعمال کرتا ہے۔جیسے کہ جادوٹونے وغیرہ تا کہ آپ کو تباہ و...
Karobar Main Taraki Ka Rohani Ilaj
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: دو حرص کرنے والے کبھی اکتاتے نہیں، ایک تو علم کا حریص جو علم سے کبھی اکتاتا نہیں، دوسرا دنیا کی چاہت رکھنے والا جو دنیا سے نہیں اکتاتا، پس جس آدمی کا اوڑھنا بچھونا اور چاہت و ذکر سب کچھ آخرت ہی ہو، اللہ اس کے ہر کام و کاروبار میں...
Nafrat Ko Mohabbat Mein Badalne Ka Naqsh
جن لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ فلاں شخص مجھ سے بڑی نفرت کرتا ہے۔میرا چہرہ دیکھنے کا روا دار نہیں ہے۔چاہے وہ شخص جس سے آپ کو محبت ہو۔اور وہ آپ سے نفرت کرے اس شخص کی نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے قرآنی آیات کے پاور فل نقش ہمارے روحانی دعا سینٹر میں بنائے جاتے ہیں۔پھر چاہے وہ...
Rozina Naam Ka Powerful Isme Azam
اگر آپ کا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے۔ ُیَا رَحْیِمُ یَا ھَادِیاس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی...
Mohabbat Ka Sakht Tareen Amal
جن بیویوں کے شوہر ان سے محبت نہیں کرتے۔ سخت مزاج ہیں۔ دوسری عورتوں کی طرف متوجہ رہتے ہیں۔ بیوی کو عزت نہیں دیتے تو بیوی کو چاہیے کہ ہر روز شوہر کی تصویر پر اسم اعظم ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُتین سو تیرہ بار پڑھ کر دم کرے اور اس دوران تصور یہ کرے کہ شوہر کے دل میں بیوی...
Takon Chehre Walon Ka Isma azam
تین کونے والے چہرے کو تکون چہرہ بھی کہتے ہیں۔تکون چہرے کے لوگ زیادہ تر محنتی ہوتے ہیں اور اگر کسی کام میں ناکام ہو جائیں تو ایسے میں یہ لوگ بار بار کوشش کرکے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو کوشش کیے بغیر بھی زندگی کی تمام تر...
Cakor Chehre Walon Ka Isma Azam
چکور چہرے والے لوگوں کی سوچ فیصلہ کرتے وقت اکثر بدلتی رہتی ہے۔ اس لیے ان میں سے زیادہ تر لوگ اچھا فیصلہ کرتے ہیں اور کامیابی بھی حاصل کرلیتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ لوگ اچھا فیصلہ کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ ایسے لوگ کامیابی حاصل کرنے کیلئے بہت سے طریقے آزماتے ہیں لیکن...
Oval Chehre Walon Ki Khubiyan
اگر بیضوی چہرے والے لوگ کسی بھی طرح کی مشکل میں پھنس جائیں تو وہ اس سے باہر نکلنا خوب جانتے ہیں۔ بیضوی چہرے والے لوگ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ہر آنے والے چیلنجیز کا بہادری سے سامنا کرتے ہیں۔بیضوی چہرے کے لوگ اپنا سب کچھ گنوا کر بھی اپنی محنت و لگن سے سب کچھ دوبارہ بنا...
Khawab Mein Murda Dekhne Ki Tabeer
خواب میں مردہ دیکھنے کا کیا مطلب ہے اور اس طرح کے خواب آنے کی آخروجہ کیا ہے اور اگر خواب میں کوئی مردہ آپ کو پیغام دے رہا ہے کہ مجھے یہاں سے نکالو یا پھر فلاں بندے سے کہو کہ مجھے ادھر سے نکالے۔تو ان تمام ترباتوں کا مطلب ہے کہ آپ کی عمر لمبی ہوگئی ہے اور آپ کے مال میں...
Bepanah Muhabbat Paida Karne Wala Wazifa
یَاوَدُوْدُ کا وظیفہ بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔لیکن اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔آپ ہر دل عزیز ہونے لگ جائیں گے اور لوگ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔جس...
Secrets of Sagittarius Man Personality
فطرتی طور پر کم گو ہوتے ہیں،سنجیدہ رہنا پسند کرتے ہیں،خوش اخلاق ہوتے ہیں،ہمدرد ہوتے ہیں،دل کے صاف،مشکل میں دوسروں کے کام آنا،ہر دل عزیز ہونا،قائدانہ صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرناوغیرہ سب خوبیاں برج قوس والے افراد کو سب میں نمایاں کرتی ہیں۔جس وجہ سے لوگ ان کی طرف...