اسْتَغْفِرُاللہْ
کثرت سے پڑھنے والے کے اللہ پاک سو سال پرانے گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔
اسْتَغْفِرُاللہْ
کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھرپر اللہ پاک کی رحمت ہوتی ہے اوراگر
اسْتَغْفِرُاللہْ
کو ہر نماز کے بعد پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے تو گھر سے ہر طرح کے برے اثرات نکل جاتے ہیں۔ اسے پڑھنے سے کاروبار میں برکت آتی ہے۔گھریلو لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔ ہر قسم کے شیطانی اثرات،جادو،جنات، آسیب و سایہ گھر سے ختم ہو جا تے ہیں۔اگر
اسْتَغْفِرُاللہْ
کو کسی مصیبت کے وقت پڑھا جائے تو مصیبت آسانی سے ٹل جاتی ہے۔لہٰذا اگر ہرشخص
اسْتَغْفِرُاللہْ
کا ورد اپنے نام کے اعداد کے مطابق کرے گا تو وہ اپنے تمام روحانی مسائل سے فوری نجات پالے گا۔ نام کے اعداد معلوم کرنے کے لئے اپنا نام ہمیں ان نمبرز پر لکھوائیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Arman Name Ka Matlab Aur IsameAzam
ارمان نام کا مطلب ہے تمنا یاکسی خاص چیزکی خواہش کرنا۔ارمان نام کا اسم اعظم یَا اَحَدُ، یَا وَلِیُ،یَاکَبْیرُہے اسکی تعداد 279ہے۔ اگر ارمان نام کے لڑکے اپنے نام کا اسم اعظم بتائی گئی تعداد کے مطابق ہر روز تلاوت کریں تو ان کی زندگی خوشیوں سے بھر پور ہو جائے گی۔زندگی کے...
Ya Khaliqo Ka Powerful Wazifa
ہمارے روحانی ماہرین نے یَا خَالِقُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کی تیاری کے دوران ہمارے روحانی ماہرین نے یَا خَالِقُے بہت ہی پاور فل مراقبات کیے اور اس کے بعد ان پر دم کیا۔ جس سے ان کی روحانی تاثیر اور فیض...
Firon Ki Mout Ka Khaternak Waqia
1891 کی بات ہے جب دریائے نیل کے کنارے سائنسدانوں کو ایک لاش ملی اور پتہ چلا کہ یہ فرعون کی لاش ہے۔لہذا ہم آپ کو فرعون کے بارے میں بتاتے چلیں کہ آج سے ہزاروں سال پہلے حضرت موسی علیہ السلام کا پیچھا کرتے ہوئے فرعون سمندر میں ڈوب کر مر گیا تھااور آج اس کی لاش مصر کے...
Burj Asad Ki Shakhsiyat Aur Khubiyan
برج اسد والے افراد زیادہ تر سچائی پسند دیکھے گئے ہیں او ہر جگہ پرسچ کو ہی اہمیت دیتے ہیں اور کسی کی جھوٹی بات پر توجہ نہیں دیتے۔ ان افراد کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ خود کو ایک طرح سے بادشاہی سمجھتے ہیں۔ انہیں اپنے کام میں دوسروں کی مداخلت بالکل بھی برداشت...
Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces
برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...
Burj Qos Ke Afrad Ki Khobian
برج قوس کے افراد فطری طور پر ہنسی مذاق کرنے والے ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ ان سے خوش رہتے ہیں۔ اور لگاوٗ رکھتے ہیں۔یہ لوگ ذہین ہوتے ہیں۔اور مشکل سے مشکل چیزوں کو آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔یہ لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اگرزندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو چھوٹے موٹے رسک...
Bawaseer K Moko K Liye Powerful Totka
اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد...
Har Maqsad Me Kamyabi Ka Powerful Amal
حضرت امام جعفر ؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص فجر کے وقت 5مرتبہ یَارَبَّنَاپڑھے۔جس چیز سے وہ خوف رکھتا ہے اللہ پاک اسے اس چیز سے امان بخشے گا اور جو چیز چاہتا ہے عطا فرمائے گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ہر جائر مراد پوری کرے تو بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ...
Surah Fatah Ke Mojzat Aur Fayde
آپ کو کامیابی نہیں مل رہی اگر آپ پر رزق کی تنگی ہے آپ کی اولاد نافرمان ہے کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ نے سورہ الفتح کی یہ آیت نَصْرٌ مِّن اللَّہِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌروزانہ 21 بارپڑھنی ہے اس کے بعدآپ اپنے رزق میں اضافے کی دعا ا للہ سے دل کھول کر مانگیں اگر آپ کو کام میں ترقی...
Allahu Akbar Padhne Ke Faidy
اللہُ اکْبَرْ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو شخص اللہُ اکْبَرْ کا ورد باقاعدگی سے کرتا رہتا ہے وہ ہر طرح کی جسمانی وروحانی بیماری سے محفوظ رہتا ہے۔اللہُ اکْبَرْ سو مرتبہ پڑھ کر کسی مریض کو دم کیا جائے تو اللہ پاک اسے شفاء عطا فرماتے ہیں۔اللہُ اکْبَرْ پڑھنے سے جادو ٹونہ...
Hamal Ki Hifazat K Liye Isme Azam
اگر کسی وجہ سے حمل نہ ٹھر رہا ہو،بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو یا پھر اللہ کی طرف سے دیر ہو یا پھر حمل ٹھر بھی جائے تو بچے کی گروتھ رک جاتی ہو۔لہٰذاایسی خواتین جو حصول اولاد کی خواہش مند ہیں تو انہیں چاہیے کہ یہ دوا سم اعظم یَامُصَوِرُ،یَا خَا لِقُاپنے نام کے اعداد کے...
Astaghfirullah Parhne Ki Fazilat
اسْتَغْفِرُ اللہْ پڑھنے کی فضیلت بہت ذیادہ ہے۔اس کو باقاعدگی سے پڑھنے والے کے پچھلے سارے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیتے ہیں۔ اس کے پڑھنے سے رزق اور کاروبار میں تیزی آتی ہے۔اس کو ہر نماز کے بعد باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھر سے ہر طرح کے نحس اثرات نکل جاتے ہیں۔ گھریلو...