تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر سکون اور خوشگوار اور پر سکون بنانا چاہتی ہیں۔ تو ان کو چاہیے
ُیَاحَسِیْبُ،یَا مُتْعَالِی
30بار پڑھا کریں۔اس کے علاوہ کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو۔اس کے لئے ہمارے روحانی سینٹر کے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں.
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Bawaseer K Moko K Liye Powerful Totka
اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد...
Har Maqsad Me Kamyabi Ka Powerful Amal
حضرت امام جعفر ؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص فجر کے وقت 5مرتبہ یَارَبَّنَاپڑھے۔جس چیز سے وہ خوف رکھتا ہے اللہ پاک اسے اس چیز سے امان بخشے گا اور جو چیز چاہتا ہے عطا فرمائے گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ہر جائر مراد پوری کرے تو بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ...
Surah Fatah Ke Mojzat Aur Fayde
آپ کو کامیابی نہیں مل رہی اگر آپ پر رزق کی تنگی ہے آپ کی اولاد نافرمان ہے کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ نے سورہ الفتح کی یہ آیت نَصْرٌ مِّن اللَّہِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌروزانہ 21 بارپڑھنی ہے اس کے بعدآپ اپنے رزق میں اضافے کی دعا ا للہ سے دل کھول کر مانگیں اگر آپ کو کام میں ترقی...
Sabaq Yaad Karne Ka Powerful Wazifa
ایسے طلباء اور طالبات جن سے سبق جلدی یاد نہیں ہوتا ہے اور اگر وہ یاد کرے بھی تو بعد میں بھول جاتا ہے۔ بعض اوقات تو پڑھنے کے دوران سر میں درد ہونے لگتا ہے۔اور پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا ہے جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ پڑھائی سے تنگ آنے لگتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے...
Wazifa For Love Marriage To Agree Parent
اگر آپ کو پسند کی شادی کرنی ہے لیکن والدین راضی نہیں ہو رہے یا پھر بہن بھائی یا دیگر رشتے داررکاوٹیں کھڑی کر رہیں ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو کر خوشی خوشی آپ کی شادی کر دیں توہمارا بتایا گیاعمل کرنا شروع کر دیں۔اس عمل سے آپ کے ارد گرد محبت کی ایسی لہریں پیدا...
Dimag Tez Karne Ka Powerful Wazifa
اگر کسی کا دماغ ٹھیک طریقے سے کام نہ کرتا ہو یاداشت کمزور ہو گئی۔چیزیں بھولنا شروع ہو گئی ہوں۔یا کسی چیز فوکس کرنے میں مسئلہ پیش آرہاہو۔خاص طور پر دماغی کمزوری کی وجہ سے بچہ پڑھتا نہ ہو۔جس کی وجہ سے والدین سخت پریشان رہتے ہوں۔تو آج سے ہی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر...
Joron K Dard Ka Rohani Amal
زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور...
Dushman Ko Zer Karne Ka Powerful Wazifa
یَا قَابِضُ ایک ایسا عمل ہے جس کے پوشیدہ کمالات سے ہر کوئی واقف نہیں۔ذیادہ تر روحانی ماہرین روحانیت کے حصول کے لئے یہ عمل کرتے ہیں۔یہ اسم اعظم اگر ٹھیک طریقے سے پڑھا جائے تو دشمن ہار کر بیٹھ جاتا ہے۔ لہٰذا آج سے یَا قَابِضُکا وظیفہ اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھنا...
Dar Khof Khatam Karne Ka Naqsh
اگر کسی بھی طرح کے حادثے، جادو،جنات یا آسیب کی وجہ سے کسی بچے،نوجوان یا بوڑھے کے ذہن میں ڈر یا خوف بیٹھ گیا ہے جبکہ جادوئی چیزیں انسان کو خوف ذدہ کرتی ہیں۔ اور اکثر گھر میں چلتی پھرتی بھی نظر آتی ہیں۔بعض اوقات یہ چیزیں خوابوں میں آکر بھی ڈراتی ہیں لہٰذا ان سے بروقت...
Allahu Akbar Padhne Ke Faidy
اللہُ اکْبَرْ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو شخص اللہُ اکْبَرْ کا ورد باقاعدگی سے کرتا رہتا ہے وہ ہر طرح کی جسمانی وروحانی بیماری سے محفوظ رہتا ہے۔اللہُ اکْبَرْ سو مرتبہ پڑھ کر کسی مریض کو دم کیا جائے تو اللہ پاک اسے شفاء عطا فرماتے ہیں۔اللہُ اکْبَرْ پڑھنے سے جادو ٹونہ...
Hamal Ki Hifazat K Liye Isme Azam
اگر کسی وجہ سے حمل نہ ٹھر رہا ہو،بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو یا پھر اللہ کی طرف سے دیر ہو یا پھر حمل ٹھر بھی جائے تو بچے کی گروتھ رک جاتی ہو۔لہٰذاایسی خواتین جو حصول اولاد کی خواہش مند ہیں تو انہیں چاہیے کہ یہ دوا سم اعظم یَامُصَوِرُ،یَا خَا لِقُاپنے نام کے اعداد کے...
Boss Ko Mehrban Karne Ka Taweez
اگر آپ کا بوس سخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رہتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ بوس آپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...