اگر آپ کے بچوں کو بری نظر بہت زیادہ لگتی ہے جس کی وجہ سے بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے۔بار بار بیمار ہونے کی وجہ سے دبلا پتلا اور کمزور ہوگیا ہے جبکہ پہلے وہ بہت صحت مند تھا۔یہ بات آپ کی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ بچے کے کمزور اور دبلے پتلے ہونے کی وجہ نظر بد ہے یا جادو جنات۔لہٰذا اگر آپ اس کی تشخیص اور کامیاب روحانی علاج چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سنٹر میں رابطہ کریں کیونکہ اس مسئلے کا فوری روحانی علاج نقش سورۂ الشوریٰ اور نقش سورۂ البقرہ میں موجود ہے۔ سورۂ الشوریٰ شفاء کی روحانی تاثیر سے بھرپور ہے جبکہ سورۂ البقرہ کا نقش جادو، نظر بد یا آسیبی اثرات وغیرہ کو ختم کرنے کی لاجواب پاور رکھتا ہے۔ یہ تعویذات پہنتے ہی تمام نحوستیں اور شیطانی اثرات ختم ہوجاتے ہیں اور بچہ پہلے سے بھی زیادہ صحت مند اور خوبصورت ہوجاتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal
آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...
Allahu Samad K Zabardast Faidy
اسم اعظم ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُجس کے معنی ہیں بے نیازاور اس اسم اعظم کو پڑھنے کے فائدے بے مثال ہیں۔ یہ اسم ایسا ہے جو اپنے پڑھنے والے کو دوسروں سے ممتاز بنا دیتا ہے۔ اسے بہت ہی اسپیشل انسان بنا دیتا ہے۔ ایسا خاص انسان جس کی بات کوئی بھی دوسرا انسان ٹال نہیں سکتا۔ اس کی عزت...
February Mein Paida Hone Wale Log
فروی میں پیدا ہونے والے تمام افراد کا اسم اعظم یَا اللہُ،یَامُعِیْدُ،یَاقَھَّارُہے۔ان اسم اعظم کو آپ نے روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 496 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس اسم اعظم کا وظیفہ آپ کی زندگی میں حائل تمام تر مشکلات کو ایسے حل کرے گا جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ پر...
March Me Paida Hone Wale Log
ایسے افراد جو مارچ کے مہینے میں پیدا ہوئے ان کو چاہیے کہ اسم اعظم یَا عَظیمُ,یَاحَقُّکو 244 مرتبہ پڑھ کر خود پر دم کر لیا کریں۔ اگر آپ اس وظیفے کو اپنی روٹین بنا لیں گے تو انشاء اللہ آپ کی ہر جائز دعا دنوں میں قبولیت کا درجہ حاصل کر لے گی کیونکہ یہ وہ خاص اسم اعظم ہے...
April Me Paida Hone Wale Logon Ki Nature
ایسے افراد جو اپریل کے ماہ میں پیدا ہوئے ان کو چاہیے کہ وہ روزانہ یہ اسم اعظم یَا اَوَّلُ،یَا جَبَّارُکو 243 مرتبہ ضرور پڑھیں۔ کیونکہ یہ آپ کی زندگی کے تمام رکے ہوئے کاموں کو آسان بنانے کے لیے نہایت مجرب ہے۔اس وظیفے کو ہمیشہ پڑھتے رہنے سے آپ کی ہر جائز دعا قبولیت کا...
June Mein Paida Hone Wale Logon Ki Nature
ایسے افراد جو جون کے مہینے میں پیدا ہوئے انہیں چاہیے کہ وہ اسم اعظم یَا وَاحِدُ،یَا وَلِیُکو روزانہ 160 مرتبہ پڑھیں۔اگر آپ یہ وظیفہ باقاعدگی کے ساتھ کریں گے تو آپ کی زندگی میں بہت زیادہ مثبت تبدیلیاں آنا شروع ہو جائیں گی جو آپ کو حیران کر کے رکھ دیں گے۔اس کے علاوہ آپ...
May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai
ایسے افراد جو مئی کے مہینے میں پیدا ہوئے انہیں چاہیے کہ وہ اسم اعظم یَاوَلِیُ،یَا وَھَابُکو 160 مرتبہ روزانہ پڑھا کریں۔یہ وظیفہ دن میں کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے لیکن وظیفے کے دوران اپنی حاجات کو اپنے ذہن میں رکھنا ہے۔انشاء اللہ ہر مشکل آسان ہوگی، دل کی ہر مراد پوری...
Bleach Karne Ka Sahi Tarika
زیادہ تر مرد و خواتین جب چہرے پر بلیچ کرتے ہیں تو وہ اپنی آنکھوں کو محفوظ نہیں کرتے جس کی وجہ سے اس بلیچ کریم سے نکلنے والا تیزاب آنکھوں کو خراب کر دیتا ہے اور اس بے احتیاطی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنی آنکھوں کا نقصان کر لیتے ہیں جو کہ بعد میں کسی بڑے مسئلے کی وجہ بھی...
Dant Dard Se Shifa Ka ilaj
اگر کسی بچے یا بڑے کی دانت یا داڑھ میں اچانک درد شروع ہو جائے تو اس سے فوری نجات کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے جس کو آپ گھر میں رکھ کر محفوظ کر سکتے ہیں اور درد کے وقت آسانی سے استعمال بھی کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ امرود کے...
Surah Al Kausar K Faiday
اگر روزانہ ہر نماز کے بعد سورہ الکوثر کا تین تین مرتبہ ورد کر لیا جائے تو اس سے آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا اور گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی۔کیونکہ بے برکتی ایک بہت بڑی نحوست ہے جس کی وجہ سے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ہر وقت سستی چھائی رہتی ہے۔طبیعت میں اکتاہٹ رہتی...
Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن پر ذمہ داریوں کا بہت زیادہ بوجھ ہوتا ہے ان کا دماغ زیادہ تر ماؤف رہتا ہے چیزیں خود ہی رکھ کر بھول جاتی ہیں۔ جبکہ سوال کوئی کریں تو جواب کوئی ملتا ہے۔اس طرح کی خواتین کے شوہر زیادہ تر بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں۔لہذا ان مسائل کے...
Karobar Mein Barkat Ka Taweez
اگر آپ کے والد بھائی یا شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا،رزق میں برکت کی بجائے نقصان ہوتے رہتے ہیں اور ہر کام میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے انہیں ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے کاروبار میں نقصان کا اٹھانا پڑتا ہے۔جبکہ آپ کا خیال یہ ہے کہ کسی حاسد نے جادو کے ذریعے...